Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

 

شکریہ التیجانی صاحب۔

بعض جملے انتہائی مجبوری کی صرت میں لکھنے پڑے۔ مجھے خود بھی وہ اچھے نہیں لگے تھے مگر مجبور ہوکر لکھنے پڑے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی کے پورے مؤقف کو دیکھےبنا صرف ایک حصہ جو صرف خاص تناظر میں بیان کیا گیا اسکو اپنے رنگ میں رنگ کر پیش کیا جارہا ہے۔ باقی آپ کی تجویز بجا ہے۔ اب یہ دیکھیں کہ ایک آدمی جس نے 6 سے 7ہزار خطاب کیے ہوں آپ اسکی صرف چند باتوں کو اپنے رنگ میں رنگ دیں اور باقی تصریحات کو نہ دیکھیں نہ ہی یہ معلوم ہو کہ اصل حقیقت کیا ہےتو کیا کیا جاسکتاہے۔

 

غلطی کی اصلاح تبھی ممکن ہے جب اصل غلطی بتائی جائے جب ادھر ادھر سے پکر کر بات کیجا ئے گی تو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ آپ نے وڈیو دیکھی ہوگی جو میں نے لگائی تھی کہ اسمیں وجہ فضلیت بیان ہوئٰی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔ اسی طرح اعلی حضرت کی کتاب میں وجہ فضیلت بیان ہوئی وہیں سے لگا دیتے تو پتہ چل جاتا۔ اسی طرح احادیث کا مضمون بحیثیت مجموعی دیکھا جائے تویہی معنی بنتا ہے۔ اگر اس معنی میں حدیث مبارکہ کے مطابق غلطی ہے تو نشاندہی کردیں۔ تاکہ اصلاح ہو۔

 

janab dekh lita hain ka kon hai jas ka sardar Abu Bakr aur Umer hian kyon ka wahan saaf likha hia ka ya dono tamam boraha Jannation ka sardar hian sawai anbiyah ka tu yahan sarkar na ya tasreeh kyon farmai aur Ali ka waqia main kyon nahi farmai ap sheikh sahab na ya ahadis naql ki hian.

 

 

post-4358-0-08206700-1303212140.gif

post-4358-0-55812200-1303212159.gif

post-4358-0-92031100-1303212167.gif

Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

جب حضرت علی نہ نبی ھیں اورنہ رسول ھیں

 

اورکہولت کی عمر میں شہید ھوئے تو ثابت ھؤا

 

کہ حضرت ابوبکروعمر آپ کے لئے بھی سید

 

ھیں،آقا ھیں،سردار ھیں۔ تو حدیث فعلی مولاہ کا

 

معنی کرتے ھوئے اس حدیث کو بھی سامنے رکھنا

 

چاھیے تھا۔

Link to comment
Share on other sites

مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ تفضیلیوں کے متعلق پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور ایسی بیمار ذہنیت والے شیخ اوراسکے ہمنوا کو مفتری کی سزا مل رہی ہے۔

 

لا اجد احداًفضلنی علیٰ ابی بکروعمر الا جلدتہ حدالمفتری

 

میں جسے پاوں گا کہ جو مجھے ابوبکرو عمر سے افضل کہتا ہے اس پر مفتری کی حد جاری کروں گا﴿اسی کوڑے﴾۔

صواعق محرقہ ص ٦۰

 

Link to comment
Share on other sites

post-5046-0-10333500-1303848755.png

 

post-5046-0-66590400-1303848786.png

 

 

post-5046-0-20814400-1303874398.png

 

post-5046-0-73533400-1303848834.png

 

 

یہ رہی تمہاری الہامی صحیفے کی حقیقت ۔اس پر اپنے ایمان کے بارے میں آگاہ کرنا تاکہ اس کی روشنی میں تمہارے بارےمیں کوئی فیصلہ کرسکوں۔

 

ابھی باقی کتاب کو میں ہاتھ نہیں لگایا۔ انشاءاللہ اسمیں بکھری منافقتیں بےنقاب کرونگا۔

 

نیز باقی دوستوں کی خدمت میں گزارش ہےکہ اہلسنت کےمفاد میں اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔

Edited by غیاث
Link to comment
Share on other sites

post-5046-0-60099900-1303852357.png

 

post-5046-0-44187300-1303852377.png

 

 

داعیین انتشارو افتراق امت واہلسنت سےایک مرتبہ ڈیلیٹ شدہ اس پوسٹ اور اسکے ساتھ اس پوسٹ میں منسلک اضافی سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔

 

یعنی وہ کونسی ایسی مجبوریاں ہیں جو تمہیں دوسروں کی کتابوں سےسیاق سباق توڑ مروڑکرعبارتیں لکھنےاور دوسروں کے عقیدےغلط ثابت کر کےسادہ لوح لوگوں کو بے وقوف بنانے پر مجبور کرتی ہیں۔؟؟؟

 

یہ تعلیمات آپ نے کہاں سے اخذ کی ہیں۔انکا جواب عنایت کرکے شکریہ کا موقع دیں۔

جہاں پر کوئی علمی غلطی ہوگئی ہوتودرست حوالہ جات سے آگاہ کردیں۔ ہم اپنی غلطیاں بصد شوق تسلیم کرتے ہیں۔

Edited by غیاث
Link to comment
Share on other sites

post-5046-0-98647300-1303906250.png

 

یہ جو اوپر والی پوسٹوں میں وڈیو ڈالی ہیں انسے تم نے کیا بات ثابت کی ہے ذرا وضاحت کردیں۔ میرا تم سے انتہائی سادہ سا سوال ہے کہ سید عبد القادر صاحب اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پر تم نےرافضیت کا الزام لگایا ہےابھی تک اپنی تمام تر جہالتوں کے باوجود تم نے دونوں شخصیات پر رافضیت ثابت نہیں کی۔ نہ ہی رافضیت کا مفہوم واضح کیا ہے کہ تم رافضیت کسے کہتے ہو۔ اسکے ساتھ ساتھ تم نے دونوں شخصیات پر تفضیلی ہونے کا الزام بھی لگایا ہےابھی تک تم نے سوائے عبارتیں کاٹ کر مفہوم بدلنے کے کوئی کام نہیں کیا۔ لہذا تمہارے ذمہ یہ بات لازم ہے کہ ان دونوں شخصیات بارے لگائے گئے الزامات کو ثابت کرو۔ یعنی پہلے اپنی طرف سےرافضیت و تفضیلیت کی تعریف لکھوپھربتاؤ کہ اسطرح سے انہوں نے رافضیت و تفضیلیت کامظاہرہ کیا ہے۔ کیچڑ اچھلنے کے لیے ادھر ادھر کی وڈیو لگا دینا کوئی بڑا کارنامہ نہیں۔ یہ کام ہر کوئی کر سکتا ہے۔ الزام لگانے کے بعد اسے ثابت کرنا مدعی کام ہوتا ہے۔اس حدیث مبارکہ پر غور کرو:

 

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضي اﷲ عنهما أَنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : إِذَا کَفَّرَ الرَّجُلُ أَخَاهُ فَقَدْ بَاء بِهَا أَحَدُهُمَا.

 

’’حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے کوئی ایک شخص اس کفر کے ساتھ لوٹا (یعنی اگر جسے کہا گیا وہ کافر نہ ہوا تو کہنے والا خود کافر ہو جائے گا)۔‘‘

 

[center]لہذا یاد رکھو جو کوئی رفض کرتا ہےیعنی اصحاب رسول کو

گالی دیتا ہے توفرمان رسول کی مخالفت کرتا ہے ایسا کرنے والا فرمان رسول کی مخالفت کی وجہ سےارتکاب کفر کرتا ہے.۔ لہذا تم نے جودوعظیم علماء کوبلا دلیل کافر کیسے قرار دیا۔

 

میررا مخلصانہ برادرانہ مشورہ ہے کہ بلا وجہ کی دشمنی چھوڑوعلماء کرام میں تعبیرات پر اختلافات واقع ہوتے ہیں انکو علمی انداز میں رفع کرنا علماء کی ذمہ داری ہے نہ کہ ہم نچلا طبقہ آدھی عبارات توڑ مروڑ کر علماء کی توہین کرتے ہوئے عوام میں انتشار پھیلاتے پھریں۔

خدارا حالات کی نزاکت کو سمجھوتم سنیوں کوتقسیم کر رہے ہو اورباقی تمام گمراہ فرقے مشترکہ طور پرہمیں بریلویت کی طرف دھکیل کر سنیت کے ٹھیکیدار بنتے جا رہے ہیں۔ امت کے اس لخت لخت وجود کوتوڑنے میں مزید کردار ادا کرنےاور غلط فہمیوں کو فروغ دینے کی بجائےآپس میں ہمدردی، رواداری اوربرداشت کا رویہ اپناؤ۔

 

یہ بات یاد رکھوتمام گمراہ فرقےتمام اختلافات کے باوجود اہلسنت کے خلاف متحد ہیں۔اور ہم اہلسنت تمام عقائد میں یکسانیت کے باوجود تعبیراتی اختلافات کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔ دشمن ہمیں ایک دوسرے کے خلاف بھڑکا کرہمارے نوجوانوں کو ورغلا کر لے جاتا ہے اور ہم اپنے ہی عقیدے کےعلماء کو متنازعہ بنا دیتے

ہیں۔

 

پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا تاریخی جملہ

 

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتما م2005 میں امام اعظم ابوحنیفہ کانفرنس سے خطاب کرتے یوئے پیر صاحب نے ارشاد فرمایا تھا کسی قوم کو کمزور کرنے کا بد ترین ہتھیار اسکی قیادت کو متنازعہ بنادینا ہے۔

 

یہی وہ کارگر ہتھیار ہےجس نے اہلسنت کا شیرازہ بکھیرا ہوا ہے۔لہذا اہلسنت کے اتحاد کے لیے اوراپنے علماء کومتنازعہ کرنے کی بجائےسبھی علماء کے اختلافات کو نیک نیتی کے جذبے کے تحت پس پشت ڈالکران علمی باتوں کو بزرگوں کے سپرد کر دیا جائے۔

والسلام علیکم

[/center]

Link to comment
Share on other sites

جھوٹے دجال لوگوں پر اللہ کریم کی لعنت۔۔۔

خود مانتے ہیں لیکن شیخ کی نفی کی وجہ سے بیان کرنے سے ڈرتے ہیں

ساری نشانیاں بھی پائی جانے کا اعتراف ہے لیکن بیان کرنے سے ڈرتے ہیں۔۔

 

ٹاپک سے غیر متعلقہ گفتگو ڈیلیٹ ہی ہو گی۔۔۔۔

 

Teejani.gif

Teejani 1.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...