Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

بولو بولو

 

تم کاپی پیسٹ کرنے والے ھو۔

 

کبھی ابوزھرہ کا سہارا لیتے ھو۔

 

کبھی زبدۃ التحقیق کا سہارا لیتے ھو

 

اب شرح خصائص علی کا سہارا لیا

 

میرے کتنے دلائل کا اب تک جواب لکھا اور

 

کتنے دلائل پر لبوں پر مہر لگا لی۔

 

کہاں ایک ایک لفظ خود لکھنا۔ کہاں کاپی پیسٹ کرکے

 

غیرمتعلقہ باتیں لکھنا؟

 

پھڑیں مارنا آسان ھے۔ مرد بن کر ھر بات کا جواب

 

دینا منہاجیوں کا کام نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

جناب منہاجی صاحب

 

تیری ان کاپی پیسٹ والی پوسٹوں سے میرا جواب ھرگز نہیں ھوا ۔

 

ان جوابوں کے جواب بھی میری تحریر میں موجود ھیں۔

 

 

 

Janab Saeedi Sahab,masha Allah ap ney jo dalail deiay hain wo kisi bhe Haqq ky mutalshi k leay kafi hain.Dr tahir ka shia parast mureed apky daleel ko accept nahi karay ga,kion k AhleSunnat se baghawat, zidd aor khud parasti in ky Peer tahir ke taleemat ka asar hay.

 

Aj tak tu DrTahir ko ye toufeeq nahi howe k woh Hussam ul Harmain ko accept karain, Shia/Deoabndi/Wahabi key pechay namazin perhany k qool o amal sei toba karain,Shia ke majlis e Aza perhnay se touba karain,etc etc.

Link to comment
Share on other sites

(bis)

(ma)

جزاک اللہ سیدی صاحب آپ نے ان منہاجیوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

 

اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

سے گذارش ہے سیدی صاحب کی پوسٹ دوبارہ یہاں لگائیں۔moderator

 

اور جب تک منہاجی سیدی صاحب کی پوسٹ کا جواب نہیں دیتے ان کو اگے

 

پوسٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ اور ان کی کاپی پیسٹ کی ہوئی پوسٹوں کو ڈیلیٹ

 

کیا جائے۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

(bis)

(ma)

جزاک اللہ سیدی صاحب آپ نے ان منہاجیوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

 

اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

سے گذارش ہے سیدی صاحب کی پوسٹ دوبارہ یہاں لگائیں۔moderator

 

اور جب تک منہاجی سیدی صاحب کی پوسٹ کا جواب نہیں دیتے ان کو اگے

 

پوسٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ اور ان کی کاپی پیسٹ کی ہوئی پوسٹوں کو ڈیلیٹ

 

کیا جائے۔

3xhhgx10.jpg

3xhhgx11.jpg

Edited by Chishti Qadri
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(salam)(sa)(ma) saeedi sahib buhat khub Allah azwjal app kay ilm may mazeed barkat ata farmay app nay is topic ko shuro kar kay buhat zabardasat kam sar injam diya jis say tahirul qadri ki asliat samnay a ghai saifali sahib app kay jotha kahnay say koi jotha nahi ho jata app nay hi hazrat ali (ra) ki koro wali riwayat ko bar bar mangarat kahtay rahay or abb a kar us ko mana hay kay wo sahi riwayuat thi app ko chahiay tha kay app hazrat ali (ra) kay us qoal ko hi man laytay or bayshak hazrat Ali (ra) hamray moula (aqa )or ham un kay ghulam hay is ko saeed sahib nay bhi likha laykin hazrat Ali (ra) ko hazrat umar faroq (ra) ka moula bamaini (aqa mastar ) likha jis ko tum sabit to na kar sakay ulta wahbio deobandio ki tarha shor machana shoro kar diya or hazrat Ali (ra) ki fazilat ka kis nay inkar kiya y tumhra joth bhi hay or buhtan bhi Allah azwajal ham sub ko in fitno say bachnay ki tufiq ata farmay

Edited by kaamran
Link to comment
Share on other sites

جناب منھاجی صاحب!۔

 

آپ نے ھمارا موقف سمجھا ھی نہیں ھے۔

 

ھم کہتے ھیں کہ حدیثِ غدیر میں مولا کا معنی آقا کرنا

 

غلط ھے ۔ خلاف دلائل شرعیہ ھے۔

 

اور

 

جو یہ معنی کرے اور حضرت علی کو آقا اور سردار

 

مانتے وقت انبیائے کرام اورخلفائے ثلاثہ کا استثناء

 

نہ ماننے پر مصر ھو،اور اُن کا بھی آقا اورسردارمانے

 

تو وہ شخص کافر وگمراہ ھے۔

 

اور

 

اورصالح المومنین حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے

 

مولا(مددگار) ھیں،تو انبیاء کے مولا حضرت علی کیوں

 

نہیں ھو سکتے؟ مولا ھو سکتے ھیں مگر آقا اور سردار

 

نہیں ھو سکتے۔ تو جس طرح حضورﷺ سب کے مولا ھیں

 

ایسے ھی مولا علی بھی سب کے مولا ھیں بشمول انبیاء کے۔

 

تو مولا کا معنی آقا اور سردار لینا یہاں کفر وگمراھی نہیں تو

 

اور کیا ھوگا؟

 

امام نووی اور امام حسن مثنیٰ پر جھوٹ نہ بولو۔

 

سیرت حلبیہ کا عربی متن حاضر ھے۔ کہیں آقا

 

مل جائے تو بتانا۔

 

 

111.jpg

Link to comment
Share on other sites

جناب منھاجی صاحب!۔

 

آپ نے ھمارا موقف سمجھا ھی نہیں ھے۔

 

ھم کہتے ھیں کہ حدیثِ غدیر میں مولا کا معنی آقا کرنا

 

غلط ھے ۔ خلاف دلائل شرعیہ ھے۔

 

اور

 

جو یہ معنی کرے اور حضرت علی کو آقا اور سردار

 

مانتے وقت انبیائے کرام اورخلفائے ثلاثہ کا استثناء

 

نہ ماننے پر مصر ھو،اور اُن کا بھی آقا اورسردارمانے

 

تو وہ شخص کافر وگمراہ ھے۔

 

اور

 

اورصالح المومنین حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے

 

مولا(مددگار) ھیں،تو انبیاء کے مولا حضرت علی کیوں

 

نہیں ھو سکتے؟ مولا ھو سکتے ھیں مگر آقا اور سردار

 

نہیں ھو سکتے۔ تو جس طرح حضورﷺ سب کے مولا ھیں

 

ایسے ھی مولا علی بھی سب کے مولا ھیں بشمول انبیاء کے۔

 

تو مولا کا معنی آقا اور سردار لینا یہاں کفر وگمراھی نہیں تو

 

اور کیا ھوگا؟

 

امام نووی اور امام حسن مثنیٰ پر جھوٹ نہ بولو۔

 

سیرت حلبیہ کا عربی متن حاضر ھے۔ کہیں آقا

 

مل جائے تو بتانا۔

 

 

 

دیتےہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا۔

کیا عجب اندازچل رہا ہے۔ کیسے کیسے بھیس بدلے جارہے ہیں۔ انتظامیہ اص بات چھپا رہی ہے اور مناظر پینترے بدل رہا ہے۔اپنی ہر بات سے مکرنا ،ہر دفعہ نیا روپ نکالنا،ایک نیا دعوی کرنا۔ مخالف کا جواب بغیر وجہ بتائے ختم کر دینا۔ اپنے تمام جہال کے نامناسب مراسلے باقی رکھنا یہ سب دین اسلام کی تبلیغ کا حصہ ہے۔ ہمارے سوالات کو نظر انداز کرتے ہوئے بار بار اپنا من گھرت دعوی دہرائے جانا یہ کیسی علمیت ہے۔اختلافی موضوع کی بجائے اپنے موقف پر ہمارے ساتھ بحث کرنا یہ کہاں کا انصاف ہے؟؟؟؟ یعنی ہم اپنا موقف دینے کی بجائے تمہارا موقف رد کریں۔

واہ خوب

ہمارے ساتھ ہمارے موقف پر بات کرو۔ ہمارے;سوالات قائم ہیں انکے جوابات دیں۔ موضوع کے انتخاب سے لیکر اب تک سبھی کچھ تم نے اپنی مرضی سے کیا جو موضوع تم نے قائم کی ا اسے ہی چھو ڑ کر بھاگ رہے ہو۔کم ازکم عنوان تو ثابت کر دویا کہہ دو کہ مجھ سےغلطی ہوئیمیرے اعتراضات کا ازالہ ہوگیا۔ اب تمہارا موجودہ دعوی ہی لے لیتے ہیں۔اس پر غور کرو ۔دعوے کے پہلے حصے میں تم کہتے ہو حدیث غدیر میں مولی کا ترجمہ آقا کرنا سرے سے ہی غلط ہے۔ خلاف شرع ہے۔ آگے جاکر خود ہی اس کے الٹ کرنا شروع ہو جاتے ہو۔ یہاں خود ہی کہہ دیتے ہو کہ ہاں ترجمہ تو اسی حدیث غدیر کا آقا ہو سکتا ہے۔ مگر انبیاء و خلفاء ثلاثہ مستثنی ہیں۔

1۔ جب معنی ہی خلاف شرع ہوگیا تو ایک کے لیے ہو یا دس کے لیے سب ھی کے لیے ایک حکم ہونا چاہیئے؟؟؟؟ کیونکہ سبھی وہاں موجود تھے۔لہذا استثنی کہآں سے نکالا؟؟؟؟؟۔ تم خود کہتے ہو کہ باقی صحابہ کے لیے یہ عقیدہ رکھنا جائز ہے یہ بات تم نے کس دلیل سےکی ؟ حالانکہ یہاں پیش کردہ تما م حوالوں کے مطابق سبھی بزرگ علماء نے بلا استثنییہ ساری وضاحت کی ہے کہ یہاں مولا کا معنی محبوب ومددگار ہے۔۔۔

پھر تم نے ایک قدم اور آگے بڑھایا

کہا کہ حدیث مولی کے مطابق انبیاء کا آقا وسردار ماننا۔ تو جناب سیدھا سا سوال ہے کہ مقام غدیر پر کتنے انبیاء;کرام بنفس نفیس بمعہ وجود ظاہری موجود تھے؟؟؟جوآپ کو یہ بات لکھنا پڑی

 

4۔ جب مقام غدیرپر موجود ہی صرف صحابہ کرام تھے اور خطاب بھی انہی سے تھااور بعد والے لوگوں کو آگاہ کرنا مقصود تھا تو انبیاء کی بحث کہاں سے لے آئے؟؟؟ حالانکہ یہ ہمارا موضوع گفتگو ہی نہ تھا اور پھر میں نے اسپر شروع میں اپنی رائے بھی دے دی تھی۔اگر کہیں سے میری پوسٹ نہ ملے تومیرا قصور نہیں کیونکہ میرا کئی جوابات اسی طرح ضائع ہوئے ہیں۔

5۔ اسکی ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ تمہارے خیال میں یہ ہو کہ یہ ڈاکٹر طاہر القادری کا عقیدہ ہے;اگر ایسا ہے تو بھی دلیل دو نہیں تو یہ گفتگو کا حصہ ہی نہیں۔اس آگے تم نے عقیدہ بیان کیا;یقینا ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ کائنات انسانی میں سب سے افضل حضرات انبیاء کرام ہیں۔ جو اسکے خلاف عقیدہ رکھتا ہے وہ کافر ہے

۔یہاں پر تمہارے خلفائے ثلاثۃ کے استثنی کےدعوے پر ضمنی سوال ہےتمہارے مطابق خلفائے ثلاثہ کا استثنی کرنا ہے جبکہ حضرت علی کرم اللہ صرف دو خلفاء کے نام لیتے ہیں کہ انسے فضیلت نہ دو جو ایسا کرے اسکو 80 کوڑے کی سزا۔کیا حضرت علی خود کو سیدنا عثمان سے افضل سمجھتے تھے۔؟؟؟اگر ایسا ہے تو؟؟؟؟؟؟؟باقی صرف ترجمہ کرنے پرتفضیل اور گمراہی تم نے ثابت کرنی ہے۔ کیونکہ یہ تمہارا الزام اور دعوے کاحصہ ہےاور ابھی تک کہیں سے یہ ثابت نہیں کیا کہ یہاں سے ترجمہ آقا وسردارنہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں آخری خبط کو پھر دور کر دوں کہ ہمارا موضوع مولی بمعنی آقا یا سردار ہے۔اور حضرت علی المرتضی کے مولی [مددگار،محبوب]ہونے پر ہمارا کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں۔چاہے انبیاء کے لیے ہو یا صحابہ کرام و امت کے لیے۔ہذا میں امید رکھون گا کہ اتفاقی باتوں کی بجائے اختلافی حصے پر بات کرو یہ ذہن میں رکھیں کہ ہم نے تمہارے خلاف ثبوت نہیں دینا ہم نے اپنے عقیدے بابت بتانا ہے۔

تم یہ کہو کہ ہم تمہارا دعوے کو ردکریں یہ ہماری ذمہ داری نہیں البتہ تم جو الزام لگاو گے اسکو اب تم ثابت کرو گے۔ابھی مزید جو پینترے بدلنے ہیں اور جو باتیں سامنے لانی ہیں انکا اظہار کردیں۔

Link to comment
Share on other sites

masha_allah.gif BOHAT KHOB GHYAS SAB,KASH KE SAEEDI SAB IS BEHS ME PER TE HI NAHI ITNI LAMBI BEHS HO GAI HE LAKIN BAT PHIR WAHI PER AKAE ROK JAATI HE,ALLAH HAM SAB PER RAHEMAN KARE OR DANISHMANDI YEHI HE KE BAT KO MUTAWAZIN SORAT ME KHATAM KARE.

 

التیجانی صاحب بڑی اچھی بات کی ہے آپ نے۔سعیدی صاحب علمی شغف رکھتے ہیں ہمیں خوشی ہوئی کہ ایک علم والے سے گفتگو ہے۔مگر اسکے ساتھ ہی افسوس اس بات کا ہے کہ یہ شخص بلا وجہ اپنے تعصب اور ہٹ دہرمی کی بنیاد پرغلط عقائددوسروں کے سر تھونپ رہا ہے۔

ہر جگہ یہ تاویل کرتا ہے مگر اپنے سے اختلاف رکھنے والے کے لیے یہ مخالفت میں اتنی دور تک جاتا ہے کہ حق وباطل

کا فرق مٹ جاتا ہے۔

 

شاید آپ کو یاد ہو کہ کہ میں نے ایک پوسٹ میں اس بات کو ختم کرنے کی طرف بھی قدم بڑھایا تھا۔اس بات کی وضاحت بھی کر دی تھی کہ کیا ہونا چاہیے اور کیا نہیں۔مگر بلا وجہ بات کو طول دینا یہ کونسا انصاف ہے۔ابھی آخری پوسٹ ہی ملاحظہ کر لیں۔جن باتوں کی میں نے وضاحت کردی پھر وہی باتیں وہی اصرار،ضد اور ہٹ دھرمی۔

متوازن انداز میں اختتام کا طریقہ بہت آسان نسخہ ہے۔

 

کوئی لمبی چوڑی تفصیلات کی ضرورت نہیں۔پچھلی گفتگو کا نچوڑ یہ ہے کہ تمام بزرگوں نے جنہوں نے بھی معانی کی بحث کی انہوں نے فرمایا کہ سردارو حاکم معنی تو مراد ہو سکتا ہے۔ اسی طرح شاہ عبد الحق صاحب ،ابن حجر مکی ہیتمی اور علامہ اشرف سیالوی صاحب کی تحاریر سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک خاص عقیدے کا رد کرتے ہیں۔ وہ عقیدہ ہےامامت وحکومت کا اعلان۔ یا اسی کو وہ خلافت کی دلیل بناتے ہیں۔ نیز اسی طرح کچھ دیگر باتیں۔

 

کچھ اسی طرح اعتراضات کا یک سلسلہ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کےخلاف بھی چلا تھا۔ انہوں نے لیغفر لک اللہ ماتقدم من ذنبک کا ترجمہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طر ف منسوب کیا۔اس پر 7،8سو صفحات اور ہزار صفحات تک کی کتابیں لکھی گئیں۔ مگر اسکی حقیقت انہوں نے کیا لی یہ بات تفسیر تبیان القرآن سے ہوتی ہے۔

اب بات کو طول دینے کی بجائے مختصر کرتا ہوں کہ جس طرح علماء نے بیان کیا کہ حسب موقع مولا کا معنی و مفہوم سردار وحاکم ہو سکتا ہے اور سیاق حدیث سے یہ معنی نکلتا ہے تو اس کے لیے ہمیں اسکی وضاحت کرنی چاہیے۔احادیث مبارکہ کے الفاظ پر غور کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ اعلان کرنے کی خاص صورتحال تھی۔ جسکی وجہ سے جلال کی کیفیت میں یہ بات فرمائی گئی۔اب اگر اسی کیفیت کے اظہار میں کوئی یہ بات کرے تو یہ تفضیل نہیں ہوگی۔

 

مگر کوئی شخص خود اٹھ کریہ اعلان کرنا شروع کر دے کہ مولی علی شیخین یا خلفاء ثلاثہ کے آقا ومولی ہیں تویہ تفضیل ہوگی۔اسی طرح شیعہ بد طینتوں کی دیگرخبیث باتیں۔ انمیں بعض ایسے بد بخت بھی ہیں جو کہتے ہیں فتح مکہ کے موقع پر ولایت نبوت پر سوار ہو گئی۔اور نبوت نیچے رہ گئی۔ اسی طرح کی دیگر بہت ساری خرافات ہیں۔

المختصرلفظ مولی کاترجمہ آقا کرنے سے تفضیل ثابت نہیں ہوتی بلکہ جب کوئِی آقا ثابت کرنے اوربڑائی دینے لگے ساتھ ہی یہ عقیدہ بنا لے کہ بے شک افضل تو سیدنا ابوبکر ہیں مگر علی المرتضی انکے آقا ہیں;تو اسے بدعتی کہیں گے۔

دوسرے لفظوں میں ترجمہ سے آگے بڑھتے ہوئے اسے اپنا عقیدہ بنا لینا یہ تفضیل ہے۔مکمل عقیدے اور ترجمے میں فرق ہونا چاہیے۔ وگرنہ بہت سارے لوگ ان مختصر باتوں کی وجہ سے گمراہی کے فتووں کی زد میں آئیں گے۔۔

یہ جو ملاں جی نے شاعرون کی بات کی تو یاد رکھیں کسی کے شعر کہنے سے اسکی علمی حیثیت ختم نہیں ہوتی۔ وگرنہ کل کو کوئی یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ احمد رضان تو شاعر تھا۔ پیر مہر علی شاہ خواجہ غلام فرید شاعر تھے۔اس طرح اور بہت سی شخصیات ہیں۔

بندے کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ کم از کم اتنا مقام تو پیدا کرو جتنا ان شخصیات کا ہے پھر جو منہ میں اٹھائے کہتے پھرنا۔ ۔جب کوئی جواب نہیں بن پاتا تو ان حرکتوں پر اتر آتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

المختصر

 

لفظ مولی کاترجمہ آقا کرنے سے تفضیل ثابت نہیں ہوتی

 

بلکہ

 

جب کوئِی آقا ثابت کرنے اوربڑائی دینے لگے ساتھ ہی

 

یہ عقیدہ بنا لے کہ بے شک افضل تو سیدنا ابوبکر ہیں مگر علی المرتضی انکے آقا ہیں;

 

تو اسے بدعتی کہیں گے۔

دوسرے لفظوں میں ترجمہ سے آگے بڑھتے ہوئے

 

اسے اپنا عقیدہ بنا لینا یہ تفضیل ہے

 

مکمل عقیدے اور ترجمے میں فرق ہونا چاہیے۔

 

اللہ اکبر

 

85.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...