Saeedi

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی

388 posts in this topic

خلیفہ بھائی

عرض ہے کہ منہاجی پھنس چکے ہیں اور لا جواب بھی ہو چکے ہیں۔آپ نے جناب غلام احمد کی پوسٹ نہیں دیکھی جسمیں انہوں نے سیدنا صدیق اکبر کی افضلیت کے خلاف بغاوت کا جھنڈا لہرا دیا ہے؟؟؟

اسی طرح ناصبی،بغض صحابہ کا فتویٰ جو انہوں نے ہم پر لگایا تھا الٹ کر انہی کے شیخ کی طرف لوٹ گیا،یوں انکے شیخ ناصبی ،صحابہ سے نفرت کرنے والے بھی ثابت ہو گئے۔میں نے اپنی پوسٹ میں اس بات کو دو بار دہرایا لیکن منہاجی حضرات جواب نہ دے سکے،اسکا مطلب کہ منہاجی ضرب حیدری کی وجہ سے مبہوت تھے،اس عالم میں انہوں نے ایسی بات کر دی جو الٹا انکے شیخ کو پھنسوا گئی۔

 

جناب جنون

ہاں میری باتیں آپ کو ایسی ہی لگیں گی کیوں کہ آپ لوگوں کے پاس سوائے کتابیں چھاپنے کے اور کچھ بچا ہی نہیں۔میں نے کوئی زیادہ سوال تو نہیں کئے تھے۔صرف تین جنکا جواب جناب غیاث نے جس بد زبانی سے دیا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔

 

شیعہ سے ہمارا اختلاف صرف بغض صحابہ تک تو نہیں؟؟طاہر القادری صاحب پہلے تو انکی مجلسیں پڑھا کرتے تھے،لیکن کیا ان عقائد سے توبہ کی؟؟؟جواب دیں۔

Share this post


Link to post
Share on other sites
post-7315-0-06093700-1305785305.gif Edited by Chishti Qadri
التیجانی صاحب۔آپ ہر ٹاپک میں ٹانگ اڑانے کی کوشش نہ کریں۔اور نہ ہی حکم بنیں۔شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites

خلیفہ بھائی

عرض ہے کہ منہاجی پھنس چکے ہیں اور لا جواب بھی ہو چکے ہیں۔آپ نے جناب غلام احمد کی پوسٹ نہیں دیکھی جسمیں انہوں نے سیدنا صدیق اکبر کی افضلیت کے خلاف بغاوت کا جھنڈا لہرا دیا ہے؟؟؟

اسی طرح ناصبی،بغض صحابہ کا فتویٰ جو انہوں نے ہم پر لگایا تھا الٹ کر انہی کے شیخ کی طرف لوٹ گیا،یوں انکے شیخ ناصبی ،صحابہ سے نفرت کرنے والے بھی ثابت ہو گئے۔میں نے اپنی پوسٹ میں اس بات کو دو بار دہرایا لیکن منہاجی حضرات جواب نہ دے سکے،اسکا مطلب کہ منہاجی ضرب حیدری کی وجہ سے مبہوت تھے،اس عالم میں انہوں نے ایسی بات کر دی جو الٹا انکے شیخ کو پھنسوا گئی۔

 

جناب جنون

ہاں میری باتیں آپ کو ایسی ہی لگیں گی کیوں کہ آپ لوگوں کے پاس سوائے کتابیں چھاپنے کے اور کچھ بچا ہی نہیں۔میں نے کوئی زیادہ سوال تو نہیں کئے تھے۔صرف تین جنکا جواب جناب غیاث نے جس بد زبانی سے دیا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔

 

شیعہ سے ہمارا اختلاف صرف بغض صحابہ تک تو نہیں؟؟طاہر القادری صاحب پہلے تو انکی مجلسیں پڑھا کرتے تھے،لیکن کیا ان عقائد سے توبہ کی؟؟؟جواب دیں۔

janab chisti sahab apk sath masla srf ye he ap shrow se sawal hi kere ja rehey hen jab apse jawab manga jata he tab bhi ap sawal kerne lag jatey hen...chisti sab zara hosh keren q Ala hazrat k maslak ko tabah ker rehey hen her dafa tanqeed sahi nahi hoti baz auqat dosron k dalail ap k dalil se zada mazboot hotey hen or insaan ko tasleem kerna chayie....mger ap hen k ya tu post delete ker detey hen ya kuch or ker detey hen........bahi mere kitabe isi liye chapi jati ta k wazih ho sake k asal baat kia he or logon ko dikhaya kia ja reha he......please chisti sahab kia ye hamara deenhe k dosron ka muqaf sune begher un per fatwe jari ker do...

 

 

or chisti bahi tahirul qadri sb ne shia ki majlis me kia perha ye tu qom ko batyen.....kia taqreer ki...ye tu bata den zara....or mee bahi shia se bunyadi ikhtelaf bughze sahaba hi he jis se hum me ghamo ghussa paya jata he werna wo apne apko peetey jo merzi keren sunni ko koi perwa nahi...

Share this post


Link to post
Share on other sites

can anyoney tell k mera mazhab q change kia gia or kis ki ijazat se....

Share this post


Link to post
Share on other sites

JANAB JUNOON SAB YE IS BAT KA SABOT HE KE YE LOG MUNAFIQ HE,LOGO KO DOKHA DENA ISI TARA KE KHUD SE DOSRE KA MAZHAB BADAL DENA YE SAB WAZAH DALEEL HE NIFAQ KI,AP TO PHIR BHI (NOT TELLING) ME HE HAME TO KAHIN SHIA OR KAHIN GHER MUQALAD LIKHA GAYA HE KOI BAT NAHI YE APNE HISAB ME ALLAH KE NAZDEEQ KHOB BARA RAHE HEN................................................

Edited by raza11

Share this post


Link to post
Share on other sites

جناب جنون صاحب

آپ بتائیں کہ اآپ نے کون سا سوال کیا اورآپ کو اسکا جواب نہیں دیا گیا؟؟؟

بے سند باتیں آپ لوگوں نے پیش کیں۔ناصبی صحابہ سے بغض رکھنے والے آپ خود ثابت ہوئے۔اور پھر بھی الزام ہمیں دیتے ہیں کہ پم امت میں تفرقہ پھیلا رہے ہیں؟؟؟کیا یہی منہاجی اصول ہیں؟؟؟

شعیہ سے بنیادی مسئلہ بغض صحابہ نہیں،کہاں گھوم رہے ہیں آپ ؟؟؟اصول اختلاف آپ بھول جاتے ہیں؟؟انکا کلمہ علیحدہ،انکی نماز علیحدہ،انکی ہر چیز جدا اور آپ بغض صحابہ کو بنیادی مسئلہ قرار دے رہے ہیں؟؟حد ہو گئی

جو شیعہ سنی کو دو کرے اسے دو کر دو،کیا آپ ایسے شخص کی سپورٹ میں بولتے ہیں؟؟؟؟ہم تو لعنت بھیجتے ہیں ان اہل تشیعہ پر جو گستاخ ہوں۔اور آپ کے شیخ انکو سنی کہلانے پر تلے ہیں۔۔۔

شیعہ کی مجالس میں جا کر ایسی تفسیر بیان کرنا جو کہ شیعہ غالی بیان کرتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟؟؟

 

التیجانی صاحب

 

مذہب چینج کرنا ایڈمن صاحب کا کام ہوتا ہے ہمارا نہیں۔اور منافق کون ہے،ایسی باتیں کرنا آپ کو زیبا نہیں دیتا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

oh janab chisti sahab apne sahee kaha asal me mene apse koi sawal nahi pocha lekin jinho ne apse sawal pocha apne unse ulte sawal poche or jahan kahin acha jawab aya wahan ap idhe udher ki baten kerney lage...

 

chisti sahab ap kahan ghoma rehey hen humey ap shyd baat nahi samjhey....kalma alag hone se, numaz alag hone se fitna nahi phelta..fitna tab phelta he jab shia sahaba ikram ko galian detey hen umhat ul momineen ko bura bhala kehtey hen....tab fitna phelta he dear.....

 

or chisti sahab ap wazih keren k gustakh shia ko tahir ul qadri sb ne kab sunni kaha.....yad rakhiye ga gustakh shia ko....or mere bahi aj k dor me khuch shia aise b hen jin ki soch me is kisim ka ghulo nahi or wo inteha ashri shia ki muzamat kertey hen... kia ap unk sath nermi se paish nahi aye ge.....un k sath itehad nahi ho sakta kia.....

 

le g chisti sahab ap sabit keren k hum ne shaba ki gushtakhi kab ki....ap pe lazim he k ap dikhayen k hum ne sahaba ki gushtakhi ki......

 

or bahi ap bataaye tu sahee k kon se tafseer bayan ker di majlis me....hume pata tu chaley k tahir ul qadri sb ne falan baten ki majlis me jo sunni aqeeda nahi ya jo khalistan shia aqeedah he...

 

admin thekedar he logon k mazhab change kerne ka just shame on admin kitni giri hoi herkat ki he admin ne kia alahazrat ka maslak ye he...

Share this post


Link to post
Share on other sites

کیا بات ہے جناب کی۔۔

جناب من ثابت کریں کہ مجھے جب جواب ملا تو میں ادھر ادھر بھاگا؟؟؟

میں نے کب کہا کہ آپ نے صحابہ کی گستاخی کی؟؟؟

آپ نے نزدیک کلمہ نماز علیحدہ ہونا کوئی بات نہیں؟؟سبحان اللہ۔۔۔۔منہاجیانی سوچ ایسی ہی ہوتی ہے

 

جب کلمہ ہی جو کہ پہلا رکن ہے وہ الگ ہو گا تو مسلمان کیسے؟؟؟

ہے سوچنے کی بات اسے بار بار سوچ

 

دیکھ لیں آپ یہاں بھی شیعہ کا دفاع کر رہے ہیں۔۔

 

 

مرج البحرین کی تفسیر کیا کی آپ کے شیخ الاسلام نے؟؟؟

بہتر یہ ہے کہ شیعہ کا دفاع کرنے کے لئے آپ صلح کلی سیکشن میں ایک نیا ٹاپک بنائیں۔کیوںکہ اس ٹاپک کو وہیں رہنے دیں جہاں یہ ہے۔۔۔یہاں افضلیت پر ہی بحث کی جائے گی۔۔۔۔

 

 

 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

کیا بات ہے جناب کی۔۔

جناب من ثابت کریں کہ مجھے جب جواب ملا تو میں ادھر ادھر بھاگا؟؟؟

میں نے کب کہا کہ آپ نے صحابہ کی گستاخی کی؟؟؟

آپ نے نزدیک کلمہ نماز علیحدہ ہونا کوئی بات نہیں؟؟سبحان اللہ۔۔۔۔منہاجیانی سوچ ایسی ہی ہوتی ہے

 

جب کلمہ ہی جو کہ پہلا رکن ہے وہ الگ ہو گا تو مسلمان کیسے؟؟؟

ہے سوچنے کی بات اسے بار بار سوچ

 

دیکھ لیں آپ یہاں بھی شیعہ کا دفاع کر رہے ہیں۔۔

 

 

مرج البحرین کی تفسیر کیا کی آپ کے شیخ الاسلام نے؟؟؟

بہتر یہ ہے کہ شیعہ کا دفاع کرنے کے لئے آپ صلح کلی سیکشن میں ایک نیا ٹاپک بنائیں۔کیوںکہ اس ٹاپک کو وہیں رہنے دیں جہاں یہ ہے۔۔۔یہاں افضلیت پر ہی بحث کی جائے گی۔۔۔۔

 

 

 

 

janab e chisti sahab meri bhi apki wali baat he.....

 

chisti g pata nahi apko samjh nahi ari ya me samjha nahi pa reha..sir g kalma alag hone se fitna nahi phel reha janab apko dosra kalma sun k kia ghusa ata he wo ikhtelaf he lekin is ikhelaf se masherey me fitna nahi phel reha fitna tab phelta he jab wo sahaba pe lan tan kertey hen.....maaz Allah...........

 

phir ap hum per bughze sahaba kese sabit ker rehey hen...

 

kon badbakht shia ka difa ker reha he janab apni teraf se tanqeedi qiyas mat keren...

 

or janabe chisti sahab hume shia ka difa ka koi shoq nahi me khud gustakh shia ko apna dusman samjhta hun sab se bara dushman...

 

chisti g tafseer behreen k bare me mujhey nahi pata ap zara tafseel se bata de ya koi link weghera...

Share this post


Link to post
Share on other sites

wese i seriously condem the act of chaging some one profile without the permission of the member....bht giri hoi herkat he ye...admin should be answer able

Share this post


Link to post
Share on other sites

chisti bahi or all members me apni kam ilmi hesiat or na tajerba kari ki waja se is behes se withdraw hota hun..or mujhey bht dukh huwa admin ki is herkat ki waja se me aik bar phir admin ki is herkat per muzamat kerta hun admin ko koi haq nahi phuncta k wo kisi bhi member ki profile me uski ijazat k begher mudakhlat kerey...

 

admin ya koi bhi moderator ko koi haq nahi k wo kisi bhi member k mdhab ka tayun khud kerey ...or meri is website k owner se guzarish he wo admin ki is herkat per us se poch gush kerey......

 

me is forum ko nahee chor sakta coz mujhey yahan seekhney ko bhot kuch mil reha he or inshahallah me is se faida b uthaon ga.....

 

kaha suna maaf ki jiyie ga....(ja)

Share this post


Link to post
Share on other sites

جناب غلام احمد

جی بڑے شوق سے آپ اپنی پوسٹس فیس بک میں لگائیے گا اور ساتھ ہی ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے جوابات بھی لگائیے گا۔تا کہ سب کو پتا چلا کہ کون صرف کتابوں کے اوراق چھاپتا رہا،بے سند باتیں بیان کرتا رہا،اور جب سند کا مطالبہ کیا جاتا تھا تو سند بیان کرنے کی بجائے روتا تھا۔۔

نیز یہ بھی بتائیے گا کہ آپ اس فورم میں کس کس نام سے لکھتے تھے اور کون کون لکھتا تھا۔۔آپ کی پوسٹس اس لئے ڈیلیٹ کی گئیں کیوںکہ یہ پوسٹس پہلے بھی اس فورم میں موجود تھیں۔اور بار بار ایک ہی پوسٹ کو دہرائے جانا اس فورم کے رولز کے خلاف ہے۔اسکے علاوہ آپ کو وارننگ بھی دی جا چکی تھی۔۔

 

یہ بات فیس بک پر لازمی لکھئے گا کہ آپ نے کوڑوں والی حدیث کو موضوع کہا تھا مگر ایک ہی جواب ملنے پر ضرب حیدری سے خائف ایسے بھاگے کہ پھر اس بات کا جواب دینے کی ہمت نہ کی۔اور نہ ہی اس حدیث شریف کو موضوع ثابت کر سکے۔

ناصبی۔بغض صحابہ رکھنے کا فتویٰ جو ہم نے آپ پر لگایا تھا وہی آپ کے شیخ کی طرف لوٹ کر آیا تھا۔جسکا بار بار تکرار کرنے کے باوجود منہاجی جواب نہ دے سکے اور خود ہی ناصبی اور بغض صحابہ رکھنے والے ثابت ہوئے۔

حوصلہ اور صبر سے کام لیں ،محمود آلوسی ،خواجہ گیسودراز رحمہ اللہ تعالی کی عبارتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا انشا اللہ،پھر آپ ایسے بھاگیں گے کہ کوئی بندہ آپ کو پناہ نہیں دے گا۔۔جیسا کہ الملل والنحل کا حوالہ پیش کرنے کے بعد آپ کے ساتھ ہوا تھا۔

 

کلک رضا ہے خنجر حونخوار برق بار

اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

بندہ نواز گیسو دراز کے نزدیک بھی

 

تفضیلی گمراہ ھیں:۔۔۔

 

jwame.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

پوسٹ ختم کرنے کا شکریہ ۔ اس کے علاوہ تمہارے پاس کچھ نہیں ہو سکتا۔ یہاں جوطریقہ تم نے اختیار کر رکھا ہےیہ کوئی انسانیت نہیں۔

 

مختصر عرض یہ ہے کہ واضح کردیں کہ تمہیں کتنے اعتراضات کے جوابات مل چکے ہیں اور انپر تمہاری کیا رائے ہے۔؟؟؟

 

ایڈمن نےبےایمانی کرتےہوئے میرا عقیدہ تک بدل دیا ہے۔اسنے میرے عقیدے سے جو کچھ منسوب کیا ہےاسکی وضاحت کردے تو مجھے خوشی ہوگی۔آخر یہ اڈمن کو کس نے وحی نازل کی ہے یااختیار دیا ہے کہ جس کو جو چاہےجس عقیدے سےچاہے منسلک کردے؟؟

اگر اسے اتناہی اپنےسنیت کے بپاری ہونے اور دکانداری کرنے کا شوق ہےتوواضح طور سےآکر مجھے میرے عقائد کی تصحیح کرے نہ کہ عورتوں کی طرح پردے میں رہ کربزدلوں اورہیجڑوں والی حرکتیں نہ کرے۔

باقی مجھےتمہاری حقیقت خوب واضح ہوچکی ہے۔

 

جن اعتراضات کے جوابات چاہئیں انکی وضاحت کردو۔

 

نیز تم بھی تیسری مخلوق کا کردار نہ کیا کرو۔اگرہمت ہےتو مرد بن کے مقابلہ کیا کر۔عورت کی دیت پر آج پھر تونےاحمقانہ حرکت کی ہے۔اگر اتنا شوق ہے تو اسے کھول تجھے جواب لکھ دون گا۔

ساتھ یہ بھی سنو جھوٹوں ،مکاروں ،عیاروں کی زبانی منافقت بد اخلاقی و بد زبانی کے دروس اچھے نہیں لگتے ۔اگر تم خواہش مند ہو تو تمہارے اخلاق حسنہ کے نمونے پیش کر سکتا ہوں۔

 

 

 

Edited by غیاث
Jo bat chal rahi hai chalnay dain.

Share this post


Link to post
Share on other sites
Molvi Tahir ul Qadri ka diffa aor Radd e AhleSunnat

 

کیا اہلسنت صرف دو چارجھوٹے ملاوں کی باندی ہے جوانکی غلط باتوں کا رد کرنا کفر ہے؟؟؟

 

کس اہلسنت کے عالم کا یا عقیدہ اہلسنت کا رد کیاہےوضاحت کردو تاکہ سبھی جان لیں۔

 

یہ بھی بتا دینا کہ تمہارا کسی کو بد عقیدہ کہہ دیناشریعت میں کیا مقام رکھتا ہےاور تمہاری اپنی حیثِیت کیا ہے۔

Edited by غیاث

Share this post


Link to post
Share on other sites
شیعہ کی مجالس میں جا کر ایسی تفسیر بیان کرنا جو کہ شیعہ غالی بیان کرتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟؟؟

 

مفسر صاحب کوئی گل خود بھی پڑھی ہےیا صرف دوسروں کی عقل پر چلتے ہو۔

 

دوسروں پر اعتراض کرنے سے پہلے علم حاصل کرو پھر زبان درازی کرنا۔

اگرڈاکٹر طاہرالقادری نے مرج البحرین کی تفسیر غلط کی ہے تویہ تفسیر علامہ آلوسی،علامہ زرقانی،اور علامہ ابن حجر مکی صاحب الصواعق المحرقہ نے بھی کی ہے۔لہذا انکو بھی غالی شیعہ کافتوی دو۔اس کے علاوہ بھی کِئی مفسرین کے نام اسکتے ہیں۔

 

یار غیرت بھی کسی چیز کا نام ہے یا نہیں ۔اللہ تعالی نےتمہارے دلوں کو تالے لگا دیے ہیں؟؟؟؟

آخر حق بات کیوں نہیں تسلیم کر لیتے۔کل روز محشر لگے گا اعمال کا حساب ہوگاتوکیا جواب دوگے ؟؟؟کل کو یہ جھوٹے مفتی جو اپنے مرشد خانے پرتہمت لگانے سے باز نہیں آتے یہ تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔روزمحشر صرف سچی نسبتیں کام آئیں گی۔صرف مفاد کےلیےدوسروں پرتہمت لگا دینے والےکل کواپنا آپ بچائیں گے یا تمہیں سنبھالیں گے۔

 

اپنی پوری ایمانداری سے حلفا کہو کہ تم یہ تمام بحث صرف احقاق حق کے لیے کررہے ہو۔اور اسمیں تمہاری بدنیتی شامل نہیں ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

کیا اہلسنت صرف دو چارجھوٹے ملاوں کی باندی ہے جوانکی غلط باتوں کا رد کرنا کفر ہے؟؟؟

 

کس اہلسنت کے عالم کا یا عقیدہ اہلسنت کا رد کیاہےوضاحت کردو تاکہ سبھی جان لیں۔

 

یہ بھی بتا دینا کہ تمہارا کسی کو بد عقیدہ کہہ دیناشریعت میں کیا مقام رکھتا ہےاور تمہاری اپنی حیثِیت کیا ہے۔

 

سیدی بھائی اور چشتی بھائی نے ان منہاجیوں کو اتنے علمی جوتے مارے ہیں کہ

 

بیچارے اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ اور اول فول بکنا شروع کردیا ہے۔

 

مجھے تو ان منہاجیوں﴿چھپے رافضی﴾ کی حالت پر ترس آرہا ہے۔:lol:

 

دو ٹکے کے طاہرپادری کی کیا حثیت ہے۔۔اب تم خود اندازہ لگا لو تم

 

طاہرپادری کے چیلوں کی کیا حثیت ہو گی۔:P

 

۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

سیدی بھائی اور چشتی بھائی نے ان منہاجیوں کو اتنے علمی جوتے مارے ہیں کہ

 

بیچارے اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں۔ اور اول فول بکنا شروع کردیا ہے۔

 

مجھے تو ان منہاجیوں﴿چھپے رافضی﴾ کی حالت پر ترس آرہا ہے۔:lol:

 

دو ٹکے کے طاہرپادری کی کیا حثیت ہے۔۔اب تم خود اندازہ لگا لو تم

 

طاہرپادری کے چیلوں کی کیا حثیت ہو گی۔:P

post_412.jpg

post_413.jpg

post_512.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.