ghulamahmed17 Posted September 10, 2019 Report Share Posted September 10, 2019 Quote جناب کا اتنا ہی علم نہیں کہ ہر چیز کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا جیسا کہ واقعہ معراج کو ہی لے لیجیے۔پہلے حصے کا انکار کفر ہے باقی کا نہیں۔اسلیے اپنی ہی ہانکنا کہ اسکا یہی جواب دو پاگل پن کے علاوہ کچھ نہیں آپ لوگ کس قدر مجبور اور لاچار و بے بس ہو چکے ہو ممبروں پر پگڑیاں باندھ کر سوال ہاتھوں میں تھام کر پڑھتے ہوئے مولا کا معنی آقا کرنے پر اہل سنت سے نکالنے والے ، بدمذہب اور گمراہ کا فتویٰ دینے والے آج یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ یہ تک نہیں لکھ رہے کہ مولا کا معنی آقا کرنا جائز ہے کہ ناجائز ہے ، واہ ری بے بسی چلیں قادری سلطانی صاحب چلیں قادری سلطانی صاحب نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 10, 2019 Report Share Posted September 10, 2019 بے بسی تو تمہاری عیاں ہے کہ سادہ سی بات کو سمجھنے سے قاصر ہو ایک سیدھی سی بات کا سیدھا سا جواب لکھ دیا لیکن آپ ہیں کہ لکیر کے فقیر کی طرح ایک ہی بات کو ہانک رہے ہیں Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 10, 2019 Report Share Posted September 10, 2019 (edited) Quote جناب کا اتنا ہی علم نہیں کہ ہر چیز کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا جیسا کہ واقعہ معراج کو ہی لے لیجیے۔پہلے حصے کا انکار کفر ہے باقی کا نہیں۔اسلیے اپنی ہی ہانکنا کہ اسکا یہی جواب دو پاگل پن کے علاوہ کچھ نہیں چلیں قادری سلطانی صاحب نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔ Edited September 10, 2019 by ghulamahmed17 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 13, 2019 Report Share Posted September 13, 2019 چلیں قادری سلطانی صاحب نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔ چلیں قادری سلطانی صاحب آپ سیدنا علی علیہ السلام کی سرداری اور وارث ہونے ، سرپرست ہونے اور آقا ہونے سے کتنی دور تک اور کتنی دیر تک بھاگے گئے ۔ --------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 13, 2019 Report Share Posted September 13, 2019 یار ایک ہی بات کو کتنی بار ریپیٹ کرو گے ہر بات کا جواب جب پہلے سے ہی موجود ہے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 13, 2019 Report Share Posted September 13, 2019 Quote یار ایک ہی بات کو کتنی بار ریپیٹ کرو گے ہر بات کا جواب جب پہلے سے ہی موجود ہے چلیں قادری سلطانی صاحب نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔ قادری سلطانی صاحب کیا وجہ ہے کہ اوپر کی حدیث کے مطابق مولا کا معنی نہیں کر رہے ۔ یا مولا کی آقائیت اور سرداری کو مان جاو اخر اک دن ماننا ہی پڑے گا ۔ ان شاء اللہ ---------------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 13, 2019 Author Report Share Posted September 13, 2019 (edited) منہاجی صاحب اللہ و رسول جس کے مولا ہیں ،تو علی بھی اُس کا مولا ہے۔ یہاںمولا کا معنی حبیب وناصر ہے،یارومددگار ہے۔ اور اگر مولا کا معنی سیدو آقا اور سردار لیتے ہو تو پھر حضرت علی کو باقی انبیاء کرام کا سید وآقا وسردار ماننا لازم آئے گااور یہ کفر ہے۔ حضور ﷺ عالمین کے مولا ہیں اور عالمین کے سید ہیں۔ مگر حضرت علی ؓ عالمین کے مولا ہیں مگر عالمین کے سید نہیں۔ کیا آپ لوگ اپنے موقف کے مطابق حضرت علیؓ کو عالمین کا مولا یعنی مولائے کائنات(آقائے کائنات) مانتے ہو یا نہیں؟ Edited September 13, 2019 by Saeedi 1 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 13, 2019 Report Share Posted September 13, 2019 Quote اگر مولا کا معنی سیدو آقا اور سردار لیتے ہو تو پھر حضرت علی کو باقی انبیاء کرام کا سید وآقا وسردار ماننا لازم آئے گااور یہ کفر ہے۔ جناب سعیدی صاحب آپ کی خدمت میں مولا کا معنیٰ اردو میں آقا اور انگلش میں ماسٹر پیش کیا گیا ۔ کیا اُن سب مترجمین نے کفر کیا ؟ محترم کیوں بار بار ایک ہی بات لکھتے ہو یا تو مولا کا معنی آقا مان لیں یا پھر مولا کا معنی آقا کرنے والوں پر حکم صادر فرما دیں ۔ آپ دونوں کام ایک ہی وقت میں کر رہے ہیں کیوں ؟ ---------------------------- -------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 13, 2019 Author Report Share Posted September 13, 2019 جناب کا ترجمہ منجر بکفر ھونے کی وجہ سے ناجائز ھے۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 بہت دنوں سے میں جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری سلطانی صاحب اس اس حدیث میں اوپر کے حصے میں کیے گئے ترجمہ کی روشنی میں لفظ مولا کا معنی پوچھ رہا تھا مگر میرے دونوں محترم دوست اپنے اندر کا سچ نہیں اُگل رہے تھے ۔ کبھی اک بہانہ اور کبھی دوسرا ڈرامہ مگر اک بریلوی مفتی جناب مفتی وسیم اکرم القادری صاحب نے ناصبیت کے گلے پر حیدری تلوار یوں چلائی کہ ذہن میں خیال آئے گا کہ کیا واقعی مفتی وسیم اکرم القادری صاحب اک بریلوی عالمِ دین اور مفتی ہیں ۔ میں آپ سب دوستوں کو یوٹیوب کے اس کے اس ویڈیو پر لیے چلتا ہوں جس میں مفتی وسیم اکرم القادری صاحب امام احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات کے بارے درس دے رہے ہیں ، ان کے اور بھی بے شمار ویڈیو موجود ہیں ۔ تعلیمات اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی از مفتی وسیم اکرم القادری --------------------- مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔ جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔ تو اسکے ذکر کو ادنی نہ سمجھ اے منکر.... علی تو وہ ہے جو ہاتھ سے خیبر اکھاڑ دیتا ہے ----------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 یار تمہارے لیے بس یہی جا سکتا ہے ہے ۔۔۔۔۔۔لکیر کا فقیر Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔ جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔ اب کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام جناب قادری سلطانی صاحب اور جناب محترم سعیدی صاحب ؟؟؟ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 اس چیز کا جواب ہم پتا نہیں کتنی بار دے چکے ہیں لیکن تم ہر بار ایک ہی بات کو دہراتے ہو کاپی پیسٹر جو ہوئے?? Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 25, 2019 Report Share Posted September 25, 2019 Quote یار تمہارے لیے بس یہی جا سکتا ہے ہے ۔۔۔۔۔۔لکیر کا فقیر ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا قادری سلطانی صاحب اپنے زریں فتوی کی روشنی میں بتائیں کہ مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا اہل سنت سے خارج بدمذہب اور گمراہ ہوتا ہے کیا ؟ اور کیا پروفیسر کوکب شادانی شیعہ تھے ؟ ------------------------ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 25, 2019 Report Share Posted September 25, 2019 تم ہر ایرے غیرے کو اٹھا کر پیسٹ کر دو گے تو کیا وہ ہم پر حجت بن جاۓ گا یا مستند ہو جاۓ گا؟؟انتہائی کم فہم شخص ہو تم تو Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.