Jump to content

سنی مکتبہ نے ترمذی سے یہ حدیث کیوں نکال دی ہے ؟


mzeeshanimtiaz

تجویز کردہ جواب

(ترمذی، ابواب تفسیر القرآن، تفسیر سورۃ ص، حدیث 3235، دارالغرب الاسلامی، بیروت)

 

ترمذی شریف کی علمِ غیب کے ثبوت پر اتنی کمال کی حدیث ہے

لیکن یہ دیکھ کر حیرت نہ رہی کہ وہ حدیث سنی مکتبہ کی کتاب میں موجود ہی نہیں ہے

 

وہ حدیث حسن صحیح ہے (وہ شامل نہیں)

لیکن اسی مفہوم کی غریب سند کی احادیث شامل ہیں

ایسا کیوں ہوا ؟

 

پہلے نیچے ترمذی شریف کے کچھ ایڈیشنز جن میں یہ حدیث ہے

 

cf75728057aff4836ebb619866c3743e.jpg

04a8ae067ec884e0eb6d8484cb34c26f.jpg

49eab10e089b4a2fd33dc5f3fd452be3.jpg

———————

e3ce21a71169a2c13a888dff280db529.jpg

ed30141aa6040e3790c2456c34b942ea.jpg

1d384665beb068c2ec5cc30a7ca2a63d.jpg

———————

37e8f5759c4c61ae64ad1bba6ae79fbe.jpg

2ec9fdb9efa27d154b70ccc8ffeb7c2d.jpg

24201c60a7e2de42a7b8e0a7a1348085.jpg

ed3f60f0569f22a36564d95fa3fc8fa5.jpg

=======================

=======================

اب ترمذی شریف کے وہ ایڈیشنز ملاحظہ فرمائیں جن میں وہ حدیث شامل نہیں کی گئی

وہابی مکتبہ نے بھی یہ حدیث شامل نہیں کی

ddc03d06c1c79a425b3d52b477c16ef7.jpg

1e573f07ed31a9aa7b50193120c36ee4.jpg

———————

لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ علمِ غیب پر اتنی اچھی حدیث کو سنی مکتبہ نے یہ حدیث شامل کیوں نہیں کیا ؟

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

cce9c646a9b5d154a5c3c984f8cef123.jpg

7324cae264d131894966fdcab6cdd40a.jpg

=====================

=====================

کیا کسی سنی مکتبہ نے اردو ایڈیشن میں اس حدیث کو شامل کیا ہے ؟

اگر شامل کیا ہے تو اس کا سکین درکار ہے

وہ سکین جلد از جلد چاہیے

Link to comment
Share on other sites


cce9c646a9b5d154a5c3c984f8cef123.jpg
7324cae264d131894966fdcab6cdd40a.jpg
=====================
=====================




Meray pass Allamah Muhammad Muhi ad-Deen Jhangeer ka tarjumah Shabir Brothers ka publish, saal 2011, ka publish huwa mojood heh. Is mein abhi check keeya heh mojood heh. Aap ko ghalti lagi heh, Surah Saad ki aakhiri Hadith check kar lenh.

اوپر میں نے سنی ترجمعہ کی "سورۃ ص" کی آخری مطلب "سورۃ زمر" سے پہلے والی حدیث پوسٹ کی ہے آپ دیکھ لیں

آپ کے پاس جو شبیر برادرز کی کتاب ہے
اس کے پیج کی تصویر یہاں پوسٹ کردیں
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...