Jump to content

Gair muqallid ne in aimma par aitraz kiya hai..


p ahmed raza

تجویز کردہ جواب

یہ اما م ذھبی کے بقول اسکو کذاب ثابت کرنے آئی تھی۔ اور مان بھی رہی ہے کہ امام ذھبی نے انکار زکر  امام کے لفظ سے کیا  اور اسکو کذاب ثابت بھی ساتھ کر رہی ہے ۔  اور عبارت بھی آدھی لکھی ۔امام ذھبی نے اس پر کتاب ستہ میں روایت نہ لینے کی وجہ اسکا ضعف دوسروں کی طرف نسبت کرتے ہوئے بتائی ۔ لیکن امام ذھبی نے خود انکو ضعیف نہیں کہا ۔ بلکہ کہا وہ تو فقہ کے سردار تھے ۔  اور امام کے ساتھ زکر کیا۔ کذاب راوی کو  امام نہیں کہا جاتا ۔۔۔۔۔ جرح نقل کرنے سے بالکل یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ اسکے نزدیک ضعیف  ہے ۔ کیوں کہ جرح و تعدیل میں امام بعض کتب میں جرح و تعدیل دونوں زکر کرتےہیں مقدمے میں مقصد لکھ دیا جاتا ہے۔ لیکن بعض کتب میں صرف تعدیل نقل کر کے اپنا موقف بیان کر دیا جاتا ہے ۔ جیسا کہ امام ذھبی نے سیر اعلام النبلاء میں صرف تعدیل نقل کر کے اپنا موقف بیان کیاامام الحسن کے ترجمے میں ۔ اور یہ اندھی مشین کہہ رہی ہیں کہ اس راوی پر تعدیل تو ہے نہیں ۔ ۔ اب جس کو تعدیل نظر ہی نہ آئے اپنے مولویوں کی اندھی عینک اتار کر دیکھو تو نہ۔۔۔ جس کا منہ چاہے اندھی کاپی پیسٹ اٹھا کر اسماءالرجال پر بات کرنے آجاتا ہے ۔ ۔ ۔جبکہ بنیادی اصولوں کا بھی پتہ نہیں ہوتا۔ مانتا ہوں کہ میں بھی کوئی عالم یا فاضل نہیں لیکن کم از کم بنیادی اصول تو پتہ ہونا چاہئے بندے کو جرح و تعدیل پر بات کرنے کے لیے ۔ ۔ یہاں کاپی پیسٹ سے گزارا نہیں کیا جا سکتا بی بی

Capture.PNG

Link to comment
Share on other sites

جس کتاب سے تم جرح مبھم پیش کر رہی تھی ۔ زرہ امام ذھبی کا موقف پڑھ لو امام الحسن بن زیاد کے  ترجمے کے بارے میں امام ذھبی نے کیا کہا ہے تاریخ بغداد کے مطلق امام ذھبی کہتے ہیں کہ خطیب بغدادی نے الحسن بن زیاد اللولوی حنفی فقیہ ہیں انکے ترجمے میں ایسی باتیں لکھی جو بیان کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔         اس وہابین کی ساری جرح جو بے تکی تھی اسکا رد کر دیا امام زھبی نے ۔

اسدفدفسا.png

Edited by Rana Asad Farhan
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...