SHAHID IQBAL

حج یا عمرہ کے لئے غیر محرم کو محرم مقرر کر کے ان کے ساتھ جانا

2 posts in this topic

کیا فرماتے ہیں علماء حق اس مسئلہ کے متعلق:

زید (فرضی نام) اور اُس کی اہلیہ گذشتہ دو سال سے حج کے لئے درخواست کر رہے تھے ـ مگر اُن کا نمبر قُرہ میں منتخب نہیں ہواـ امسال زید اور اُس کی اہلیہ آن لائن درخواست کرنے کے لئے حج کمیٹی کے دفتر پہنچے تو اُن کی ملاقات ایک بزرگ جوڑے سے ہوئی جن کا تعرف زید اور اس کی اہلیہ سے پہلے کبھی نہیں تھا ـ کیونکہ بزرگ جوڑے کی عمر ۷۰ سال سے زائد تھی لہٰذا زید نے اپنی درخواست ۷۰ سالہ بزرگ خاتون کا محرم بن کر کردی جبکہ زید کی اہلیہ کی درخواست میں بزرگ مرد کو محرم بتایا گیا ـ 
کیونکہ حج کمیٹی آف انڈیا کے قانون کے مطابق ۷۰ سال یا اُس سے زائد عمر والے شخص کے ساتھ ایک دوسرے شخص کو جانے کی اجازت ہے ـ لہٰذا زید اور اُس کی اہلیہ کو حج کی منظوری مل گئی ہے ـ کیا اسطرح دھوکا دیکر حج کے لئے جانا درست ہے ؟ اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ـ  
 
Share this post

Link to post
Share on other sites
On 07/02/2018 at 1:23 AM, SHAHID IQBAL said:

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.