Jump to content

مصطفی جانے رحمت پر لاکھوں سلام


Raza11

تجویز کردہ جواب

(bis)

راقم نے یو ٹیوب پر دیوبندی مولوی ایوب قادری کی تقریر سنی وہ کہہ رہا تھا کہ یہ سلام تو مولانا احمد رضا خاں

نے اپنے بیٹے مصطفےٰ رضا خاں کے لئے لکھا ہے، لا حول ولا قوۃ الا باللہ

حوالہ کے بغیر جھوٹ گھڑتے ہوئےامام احمد رضاخاں علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام رحمت بی بی لکھا، لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

یہ عورتوں کے نام کے ساتھ بی بی تو پنجاب میں لکھتے ہیں

امام احمد رضا خاں  سنی حنفی قادری علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام حسینی خانم ہے جو کہ

اسفند یار بیگ کی بڑی بیٹی تھیں،( حیات اعلیٰ حضرت ،از مولانا ظفرالدین بہاری ،صفحہ17)

رضا 11 صاحب اعتراض نقل کرنے سے پہلے خود بھی کچھ تحقیق فرمالیا کریں

ایسے فضول اعتراضات پر کون کان دھرتا ہے

امام احمد رضا قدس سرہ کو اللہ تعالیٰ عزوجل نے اپنے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں جو شان عطا کی ہے اس سے دیوبندیوں وھابیوں کا جلنا کوئی نئی بات نہیں۔

امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے سلام پر ہلا ل جعفری کی تضمین ڈائون لوڈ کرکے پڑھیں ایمان تازہ ہوجائے گا۔

 

untitled.jpg

سلام اعلیٰ حضرت پر خوبصورت تضمین.pdf

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...