Raza11 20 Posted March 2, 2018 Report Share Posted March 2, 2018 گزارش ہے کہ وہابیوں نے اعلی حضرت کے کلام مصطفی جان رحمت پر ایک نیا اعتراض اٹھایا ہے آپ لوگوں جواب طلب ہے جزاکم اللہ Quote Link to post Share on other sites
Khalil Rana 432 Posted March 2, 2018 Report Share Posted March 2, 2018 راقم نے یو ٹیوب پر دیوبندی مولوی ایوب قادری کی تقریر سنی وہ کہہ رہا تھا کہ یہ سلام تو مولانا احمد رضا خاں نے اپنے بیٹے مصطفےٰ رضا خاں کے لئے لکھا ہے، لا حول ولا قوۃ الا باللہ حوالہ کے بغیر جھوٹ گھڑتے ہوئےامام احمد رضاخاں علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام رحمت بی بی لکھا، لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم یہ عورتوں کے نام کے ساتھ بی بی تو پنجاب میں لکھتے ہیں امام احمد رضا خاں سنی حنفی قادری علیہ الرحمہ کی والدہ ماجدہ کا نام حسینی خانم ہے جو کہ اسفند یار بیگ کی بڑی بیٹی تھیں،( حیات اعلیٰ حضرت ،از مولانا ظفرالدین بہاری ،صفحہ17) رضا 11 صاحب اعتراض نقل کرنے سے پہلے خود بھی کچھ تحقیق فرمالیا کریں ایسے فضول اعتراضات پر کون کان دھرتا ہے امام احمد رضا قدس سرہ کو اللہ تعالیٰ عزوجل نے اپنے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں جو شان عطا کی ہے اس سے دیوبندیوں وھابیوں کا جلنا کوئی نئی بات نہیں۔ امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے سلام پر ہلا ل جعفری کی تضمین ڈائون لوڈ کرکے پڑھیں ایمان تازہ ہوجائے گا۔ سلام اعلیٰ حضرت پر خوبصورت تضمین.pdf Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.