Jump to content

Wahabio Ka poster Ka jawab darkar hai


aaftab

تجویز کردہ جواب

 

حجاز مقدس پر سعودیوں کا قبضہ ہونا ان کے سچا ہونے کی دلیل نہیں

ورنہ بیت المقدس پر یہودیوں کے قبضہ کو بھی حق ہونا تسلیم کرو

یہودیوں کے خلاف کیوں بولتے ہو؟

فتح مکہ کے بعد لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کی حکومت ہے

سعودی عرب والے بھی یہی کلمہ پڑھ کر حکومت کررہے ہیں۔

سعودی عرب میں کتنی بدعتیں ہیں یہ سب جانتے ہیں ،وہاں کے رہنے والے تو زیادہ جانتے ہیں

سعودی عرب کے حکمرانوں کی داڑھی جو کہ تھوڑی کے نیچے صرف ایک مکھی جیسا نشان ہوتا ہے

کیا یہ سنت رسول ہے ؟

بدعت کے بارے یہ پرانی پوسٹ کا لنک نیچے دیا ہے پڑھ لیں

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...