Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
Khalil Rana

بزرگوں کے نام میں برکت

Recommended Posts

(bis)

یوٹیوب پر ایک غیر مقلد وھابی نجدی کا کلپ دیکھا

جس میں وہ مسجد نبوی شریف کے صحن میں بیٹھ کر ایک اشتہار لوگوں کو دکھا رہا ہے کہ

دیکھو اس اشتہار میں غوث پاک کے نناوے نام لکھے ہیں اور لکھا ہے کہ ان ناموں کے ورد سے برکت ہوتی ہے مصیبتیں دُور ہوتی ہیں وغیرہ

پھر کہتا ہے کہ حدیث میں ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کے نناوے نام پڑھنے سے برکت ہوتی ہے

غوث پاک کے نام میں کیا برکت ہوسکتی ہے؟یہ شرکیہ عقیدہ ہے۔

آئیے آپ کو ایک حوالہ دکھاتے ہیں کہ اہل بیت اطہار کے ناموں میں کیا برکت ہے

اہل بیت اطہار بھی تو خدا نہیں ہیں ،یہ بھی تو بزرگ ہیں۔

قارئین بتائیں کہ کیا اس  میں شرک کی تعلیم ہے ؟

بزرگوں کا نام لینے سے مجنون ٹھیک ہوجائے لیکن وھابیوں کا یہ حال ہے کہ بزرگوں کا نام لینے سے 

ان کا پاگل پن بڑھ جاتا ہے۔

 

000.jpg

maja 1.jpg

maja 2.jpg

sanad 1.jpg

sanad 2.jpg

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...