Jump to content

مدارج النبوۃ کا اسکین درکار ہے


تجویز کردہ جواب

    حدیث شریف میں حضور سرورِ عالمﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کسی مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرے میں قیامت میں اس کے میزان پر کھڑاہوں گا اگر نیکیاں غالب ہیں تو الحمدللہ ورنہ میں اس کی شفاعت کرونگا۔(مدراج)

اوپر لکھی گئی حدیث شریف کا اسکین مدارج النبوۃ سے درکار ہے اگر کسی کے پاس ہو تو عنایت فرما دیں چاہے اردو ہو یا فارسی۔ جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...