zubair ahmed Posted May 22, 2018 Report Share Posted May 22, 2018 اردو لغت کی مشہور کتاب فیروز اللغات (جو ایک بریلوی نے ہی لکھی ہے) ، میں لفظ ‘‘داتا’’ کا معنی ‘‘خدا’’ اور ‘‘رزاق’’ لکھا ہے۔ (فیروز الالغات جدید ایڈیشن ص ۶۰۶) داتا کا معنی خدا ہے اس لیئے یہ ماننا پڑے گا کہ رضاخانی قبوریوں کا خدا لاہور کی قبر میں دفن ہے جبکہ ہمارا داتا یعنی اللہ عرش پر موجود ہے۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... Posted February 14, 2019 Report Share Posted February 14, 2019 ایک مطلب درویش فقیر سخی بھی ہے داتا یعنی دینے والا بھی ان بزرگ کی وجہ سے لوگوں کو ہدایت ملی اسلام کی روشنی ملی تو ان کا نام داتا مشہور ہوگیا کوئی بھی خدا سمجھ کو ان کو داتا نہیں کہتا بلکے اللہ کا نیک بندہ اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پغیام آگے پھیلانے والا باٹنےسمجھ کر کہتے ہیں Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.