Sign in to follow this  
Followers 0
zubair ahmed

رضاخانی مذہب میں اللہ کی بیوی

3 posts in this topic

Posted (edited) · Report post

ملفوظات اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ میں بیان کیئے گئے واقعے حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ پر دیابنہ کے اعتراض کا جواب اور گواہی انہی کے گھر سے

حضرت موسیٰ سہاگ ولی کامل تھےانہوں نے اللہ سے دعا کی اے میرے خاوند اگر تو نے میری التجا قبول نہ کی تو سہاگ چھوڑ دونگی۔(مشائخ احمد آباد صفحہ209 ، 210 ، 211 مولوی محمد یوسف متالا دیوبندی)

mashaik-e-ahmadadbad-title.jpg.715d9886b1b7a253b4014003e97fa2f2.jpg

mashaikh-e-ahmadabadinnertitle.jpg.9b6e70c0d1b22378343a23a4580cd353.jpg

mashaikh-e-ahmadabad291.jpg.23716cb231230931a40fcb2b7173f698.jpg

mashaikh-e-ahmadabad292.jpg.dcbef614c80c618b5abae02c7c80dc2a.jpg

ایک دوسری کتاب میں دیوبندی لکھتے ہیں 

ہندوستان میں ایک شخص زنانہ لباس میں پھرتا کہتا میں اللہ کی گھر والی ہوں۔(مجاذیب کی پُر اِسرار دنیا صفحہ 92)

دیوبندی لکھتے ہیں کہ لوگوں کے اصرار پہ اس اللہ کی گھر والی نے ایک آھ بھری اور کہا کہ :

اے اللہ انھیں معاف فرما اور بارش برسا ۔ نہیں تو میں اپنا دوپٹہ اتار دوں گی ، مانگ اجاڑ دوں گی ، چوڑیا ں توڑ دوں گی اور کہہ دوں گی کہ میرے سائیں نے مجھے چھوڑ دیا۔

(مجاذیب کی پُر اِسرار دنیا صفحہ 93)

majzoob2.jpg.c98a4413f662339a278eefd6f41609a3.jpg

majzoob3.jpg.142607a8a36fd6bac6eda8f4c0c3697c.jpg

majzoob4.jpg.846c5bc002946eebeef5371079771ecd.jpg

 

ملفوظات اعلیٰحضرت پر اعتراض کرنے والے دیوبندیو اب کیا کہو گے گھر کی گواہی اے اہلسنت کے امام پر اس واقعہ کی آڑ لے کر لعنتیں بھیجنے والے دیوبندیوں ہم آپ کو گالیاں نہیں دیں گے جواب آپ کے ہی گھر سے حاضر ہے ہمت کرو اپنے ان علماء پر بھی لعنت بھیجو ملامتیں کرو خوب گالیاں دو جنہوں نے حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ علیہ کو ولی کامل لکھا اور وہی بات لکھی جو اعلحضرت نے فرمائی جس پر تم نے یہ اعتراض کیا بس یہی سوال ہے جو امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ پر اس واقعہ کے بیان کرنے پر گالم گلوچ اور بد تمیزی کا طوفان تم لوگوں بر پا کیا اب اپنے مولویوں کے لیئے بھی وہی کچھ کر نادانو تعصب میں اتنا اندھے ہو چکے ہو گھر کی خبر نہیں لیتے اور مسلکی تعصب میں دوسروں پر کیچڑ اچھالتے اور گالیاں دیتے ہو شرم تم کو مگر نہیں پر شرم آئے کہاں سے شرم تو انہیں آتی جن کے پاس کوئی شرم و حیاء ہو تم لوگ تو شرم و حیاء کی تمام حدیں پار کر چکے ہو اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے آمین

Edited by aaftab
بشکریہ ڈاکٹر فیض احمد چشتی

Share this post


Link to post
Share on other sites

 واقعہ حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃ اللہ علیہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی زبانی ( القولی الجلی مترجم اردو ) حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی۔(القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ442 اردو)

al-qaul-ul-jali-shah-wali-ullah.jpg.8ace66d598b5c50d54fdcac627d259e1.jpg

al-qaul-ul-jali-shah-wali-ullah2.jpg.0ca18d380be181848a62a4cb03ed1927.jpg

al-qaul-ul-jali-shah-wali-ullah3.png.15930dfda33e30c2e034beb09c5353cc.png

( القول الجلی فارسی ) حضرت موسیٰ سہاگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کہا آج بارش نہ ہوئی تو یہ لباس سہاگ اتار دونگا پھر بارش ہوئی۔(القولُ الجلی شاہ ولی اللہ علیہ الرّحمہ صفحہ336 فارسی )

alqaululjaleefarsi.jpg.3a1268090c886712027bd22b3f7d9bdd.jpg

 

سوال یہ ہے کہ اسی مجذوب بزرگ کا واقعہ اگر اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بیان فرمائیں تو ان کے ملفوظات کو لے کر دیوبندی حضرات گندی گندی گالیاں نکالتے ہیں اور لعنتیں بھیجتے ہیں کیا وہی دیوبندی حضرات حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کو بھی گندی گندی گالیاں دینگے اور ان پر لعنت بھیجیں گے ؟ دیوبندیوں یہودیانہ فطرت چھوڑ دو ، چھوڑ دو یہ منافقت اور دو رنگی یا پھر شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کو بھی گالیاں دو اور لعنتیں بھیجو ، کیوں سادہ لوح مسلمانوں کو جھوٹ بول کر گمراہ کرتے ہو خود تو گمراہ ہوئے سادہ لوح لوگوں کا ایمان و عقیدہ کیوں برباد کرتے ہے جھوٹ بول کر جھوٹا مفہوم بیان کر کے اور کیوں فتنہ و فساد پھیلاتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی آئے بھی کیسے شرم و حیاء باقی ہو تو آئے دعا ہے اللہ تمہیں ہدایت عطاء فرمائے

2 people like this

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.