Javvad Posted August 6, 2018 Report Share Posted August 6, 2018 ڈاکٹر ہنٹر صاحب اور دوسرے متعصب مؤلفوں نے سید صاحب جیسے خیر خواہ اور خیر اندیش سرکار انگریزی کے حالات کو بدل سدل کر ایسے مخالفت کے پیرائے میں دکھلایا ہے کہ جس سے ہمارے فاتح قوم انگریزوں کو آپ کے پیرو لوگوں سے سخت نفرت ہوگئی ہے پس اس دھوکابازی اور غلط فہمی کے دور کرنے کے واسطے میں نے ضروری سمجھا کہ سید صاحب کی کل سوانح عمری اور مکاتب کو جمع کر کے آپکے صحیح حالات اور واقعی تحریرات کو پبلک کے سامنے پیش کر کے اس خیال باطل کو انکے دلسے دور کردوں Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.