Jump to content

Donation Required for Hosting Renewal


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں. اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت ہی قریب ہے۔

31 دسمبر 2018 کو ہوسٹنگ کی مقررہ مدت ختم ہو چکی ہے۔ ابھی یہ 60 دن کا گریس پیریڈ شروع ہے جو کہ ہوسٹنگ کمپنی کی جانب سے ہر کلائنٹ کو کچھ اضافی وقت دیا جاتا ہے اخراجات ادا کرنے کیلئے۔ یہ وقت مارچ کے شروع تک ختم ہوجائے گا۔ اگر اس عرصہ کے دوران ہم نے ہوسٹنگ فیس ادا نہ کی تو ہمارا اکائونٹ ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ تمام ویب سائیٹس کا ڈیٹا اتنا زیادہ ہے کہ اسے بیک اپ اور ٹرانسفر کرنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں۔ ہوسٹنگ کے کل اخراجات 417$ جو کہ پانچ سال (31 دسمبر 2023) تک کیلئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کے ساتھ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ڈومین کی ری نیوول بھی اگلے ماہ ہے۔۔ 460$ ہمارا ہدف ہے۔

 اگر پانچ سال کی ہوسٹنگ کا پیکج نہ لیا جائے اور ماہانہ یا سالانہ ہوسٹنگ پیکج کیا جائے تو ماہانہ اخراجات زیادہ ہو نگے۔ موجودہ ماہانہ فی 6.95$ ہے پانچ سال کی ایک ساتھ ادا کرنے کے حساب سے۔ جبکہ اگر اسے ماہانہ پیکج میں کنورٹ کر دیا جائے تو  یہ ماہانہ فی 10.95$ ہوگی۔ اگر ایک سال کی ایک ساتھ ادا کی جائے تو ماہانہ چارجز 9.95$ ہونگے۔ اسی طرح دو سال کی ایک ساتھ ادا کرنے پر 8.95$ اور تین سال کی ایک ساتھ ادا کرنے پر ماہانہ چارجز 7.95$ ہیں۔ آپ حضرات کے تعاون سے ہمیں ہدف مل جائے تو ہوسٹنگ اور ڈومین دونوں پانچ سال کیلئے ری نیو ہو جائیں۔ برائے کرم جتنا ہو سکتا ہے تعاون فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

Hosting Expired (31 Dec 2018), Grace Period Expires on 1 March 2019

IslamiEducaton.com Domain Expires on 22 January 2019

Web Hosting Charges: $417 every five years ($6.95 per month) 2019 to 2024

1 Year renewal fee for IslamiEducation.com: $8.99

 

 

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

السلام علیکم

اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کے ہوسٹنگ اکائونٹ کی ری نیول میں بہت ہی کم وقت صرف 10 دس دن باقی ہیں۔ ہمیں کم از کم 277$ مزید درکار ہے۔ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں ہماری مدد فرمائیں۔ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ اگر آپ کے جاننے والے اس کار خیر میں مدد کر سکتے ہیں تو اُن سے رابطہ کرکے تعاون کی درخواست کریں، اس ٹاپک کا لنک بھیجیں۔ ہمیں اپنا ہدف مکمل کرنے کیلئے یہ ٹاپک وٹس ایپ گروپس، فیس بک پوسٹس، ٹویٹر، ٹیلیگرام یا دیگر سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

الحمد اللہ عزوجل، اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ پانچ سال کے لئے (۳۱ دسمبر ۲۰۲۳ تک) ری نیو ہو چکی ہے۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ تعالی انہیں کثیر جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم۔

اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کوم ڈومین جنوری میں ایک سال کیلئے ری نیو کیا تھا۔ اگر 35$ یا اس سے زائد مزید جمع ہو جائیں تو اس کی ری نیوول پانچ یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔ 

جزاک اللہ خیرا۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...