waseemazhari774 2 Posted July 31, 2019 Report Share Posted July 31, 2019 ائمہ کرام کو بُرا کہنے والا مردود ہے اور اہلحدیث سے خارج ہے۔غیرمقلد شاہجہاں پوری کا فتوی مشہور غیر مقلد عالم شاہ جہاں پوری ائمہ کرامؒ کی شان بیان کرتے ہوئے لکھتےہیں کہ ”وہ بڑے پاکیزہ نفوس تھے اور جو عیب گیری کریں وہ اس سے پاک تھے۔۔۔یہ ان کی خدمتوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم دین کو آسانی کے ساتھ منقح اور مرتب پا رہے ہیں اس سب کے بعد بڑا مردود ہو گا جو ان کو بُرا کہے۔۔غیر مقلدوں سے اگر کوئی اس قسم کا پایا جائے تو وہ قابل اعتبار افراد سے ہی خارج ہے ۔۔اور ذیادہ مستحق ہے کہ اہلحدیث سے ہی خارج ٹھہرایا جائے” (الارشاد ،صفحہ 34،35) تو مولانا کے اس فتوے سے ثابت ہوا کہ جو غیر مقلد ائمہ کرامؒ (امام ابو حنیفہؒ، امام مالکؒ، امام احمد بن حنبلؒ ، امام شافعیؒ) کو بُرا کہے وہ مردود ہے اور اہلحدیث سے خارج ہے۔ Sent from my Redmi Note 5 using Tapatalk Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.