Saeedi Posted September 13, 2019 Report Share Posted September 13, 2019 (edited) مجھے جھٹلانے سے آپ اپنے جھوٹ میں اضافہ کریں گے۔ اگر مجھے جھوٹا کہنےکا شوق ھے تو تہذیب التہذیب سے ابو عبداللہ الجدلی کی بحث پڑھ لیں۔ میری بات نہ ملے تو مجھے جھٹلائیں۔ ورنہ آپ خود ھی جھوٹے بنیں گے۔ شاباش ھمت ھے تو مجھے جھوٹا ثابت کرو۔ Edited September 13, 2019 by Saeedi Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 14, 2019 Author Report Share Posted September 14, 2019 Quote مجھے جھٹلانے سے آپ اپنے جھوٹ میں اضافہ کریں گے۔ اگر مجھے جھوٹا کہنےکا شوق ھے تو تہذیب التہذیب سے ابو عبداللہ الجدلی کی بحث پڑھ لیں۔ میری بات نہ ملے تو مجھے جھٹلائیں۔ ورنہ آپ خود ھی جھوٹے بنیں گے۔ شاباش ھمت ھے تو مجھے جھوٹا ثابت کرو۔ جناب سعیدی صاحب محترم آپ نے لکھا کہ ابن حجر عسقلانی نے راوی مذکور کا ثقہ ہونا ذکر کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ تقریب میں (رمی بالتشیع) اور تہذیب میں(کان شدید التشیع)کے الفاظ بھی اس کے متعلق لکھے ہیں ۔ اب اس کو ثابت آپ نے کرنا تھا کہ ابن حجر عسقلانیؒ کا ابو عبداللہ الجدلی کے بارے (کان شدید التشیع) کا عقیدہ ہے ۔ لیکن میرے بار بار کے اصرار کے باوجود آپ کتاب سے ابن حجر کے یہ الفاظ نہیں دیکھا رہے اور مجھے کہتے ہیں کہ میں دیکھاؤں کیا آپ اصولی بات فرما رہے ہیں ، کتاب سے ابن حجر عسقلانیؒ کے یہ الفاظ دیکھانا اور ثابت کرنا آپ کے ذمہ ہے نہ کہ میرے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 14, 2019 Report Share Posted September 14, 2019 12 hours ago, ghulamahmed17 said: جناب سعیدی صاحب بڑے افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ مجھے آپ کی کسی بھی بات پر یقین نہیں جب تک آپ ابن حجر عسقلانیؒ کے یہ الفاظ (کان شدید التشیع) ثابت نہیں کر دیتے کہ ابن حجر نے یہ الفاظ ابو عبداللہ الجدلی کے بارے میں کہے ہیں ۔ آپ کتاب لگا کر ابن حجر کے وہ الفاظ ثابت کریں ورنہ میں آپ کو جھٹلانے پر مجبور ہوں ۔ کیا وجہ ہے کہ آپ تہذیب التہذیب نہیں دیکھا رہے ؟ ------------ مجھے جھٹلانے کے لئے اب تہذیب التہذیب کے متعلقہ مقام کا عکس آپ کے ذمہ پڑ چکا ھے۔ آپ عکس دیں اور دکھائیں کہ ابن حجر نے کان شدید التشیع کے الفاظ نہیں لکھے اور سعیدی جھوٹ بول رہا ھے۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 14, 2019 Author Report Share Posted September 14, 2019 Quote ابن حجر عسقلانی نے راوی مذکور کا ثقہ ہونا ذکر کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ تقریب میں (رمی بالتشیع) اور تہذیب میں(کان شدید التشیع)کے الفاظ بھی اس کے متعلق لکھے ہیں ۔ آج تقریباً چار پانچ دن آپ جان بوجھ کر یہ کھیل کھیل رہے ہیں ۔ جو حوالہ دیا جائے اگر اسی وقت اس کی کتاب پیش کر دی جائے تو یہ پریشانی نہ ہو شاید آپ کتاب اسی لیے پیش نہیں فرماتے چلیں سعیدی صاحب اگر آپ اس کو امام ابن حجر عسقلانیؒ کا قول ثابت نہ کر سکے تو پھر ؟ ------------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 14, 2019 Report Share Posted September 14, 2019 سعیدی صاحب نے تو لکھا ہوا ہے کہ اگر یہ الفاظ نہ ہوئے تو کہنا کہ سعیدی جھوٹ بول رہا ہے اب اس سےزیادہ آپ کو اور کیا چاہیے ؟؟؟ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 14, 2019 Author Report Share Posted September 14, 2019 Quote سعیدی صاحب نے تو لکھا ہوا ہے کہ اگر یہ الفاظ نہ ہوئے تو کہنا کہ سعیدی جھوٹ بول رہا ہے اب اس سےزیادہ آپ کو اور کیا چاہیے ؟؟؟ قادری سلطانی صاحب میں نے ایسے ہی نہیں لکھا تھا کہ اس فورم پر سب سے بڑی بڑی باتیں فقط آپ کرتے ہیں لیکن پلے کچھ بھی نہیں ہے ۔ قادری سلطانی صاحب آپ ہی ہمت کر کے لکھ دیں کہ اگر یہ قول ابن حجر عسقلانی نے راوی مذکور کا ثقہ ہونا ذکر کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ " تقریب میں (رمی بالتشیع) اور تہذیب میں(کان شدید التشیع)کے الفاظ بھی اس کے متعلق لکھے ہیں" ۔ ابن حجر عسقلانی کا ثابت نہ ہوا تو پھر آپ کیا کریں گے ۔ چلیں لکھ دیں ۔ ذرا سی بات ہے ۔ ---------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 14, 2019 Report Share Posted September 14, 2019 قاسم میاں کیا اب آپ کو ہر چیز ہم ~شٹام پیپر~ پر لکھ کر دیں جو کہ ایک بار آپ کو بات سمجھ نہیں آتی؟؟سیدھی سی بات کا سیدھا سا ہم باربار جواب دے رہے ہیں لیکن آپ ہیں کہ ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 14, 2019 Report Share Posted September 14, 2019 اور پلے کس کے کچھ نہیں ہے وہ تو سب دیکھ رہے ہیں کہ ہر ٹاپک میں کیے گیے سوالات میں سے صرف ایک کو کون ہاتھ لگاتا ہے اور باقی سے بھاگتا ہے۔۔۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 15, 2019 Author Report Share Posted September 15, 2019 (edited) Quote قاسم میاں کیا اب آپ کو ہر چیز ہم ~شٹام پیپر~ پر لکھ کر دیں جو کہ ایک بار آپ کو بات سمجھ نہیں آتی؟؟سیدھی سی بات کا سیدھا سا ہم باربار جواب دے رہے ہیں لیکن آپ ہیں کہ ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں جناب سعیدی صاحب کا اعتراض اعتراض یہ ہے کہ یہ قول " ابن حجر عسقلانی نے راوی مذکور کا ثقہ ہونا ذکر کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ تقریب میں (رمی بالتشیع) اور تہذیب میں(کان شدید التشیع) کے الفاظ بھی اس کے متعلق لکھے ہیں " جناب محترم سعیدی صاحب اب جواب پڑھیں اور (کان شدید التشیع) کو حافظ ابن حجر عسقلانی کا قول ثابت کریں ۔ ----------------- 705- "د ت ص - أبو عبد الله" الجدلي1 الكوفي اسمه عبد بن عبد وقيل عبد الرحمن بن عبد روى عن خزيمة بن ثابت وسلمان الفارسي ومعاوية وأبي مسعود الأنصاري وسليمان بن صرد وعائشة وأم سلمة وعنه أبو إسحاق السبيعي وإبراهيم النخعي قال أبو داود لم يسمع منه وعامر الشعبي ومعبد بن خالد الجدلي وسمرة بن عطية وعطاء بن السائب وعمرو بن ميمون الودي على خلاف فيه قال حرب بن إسماعيل قيل لأحمد بن حنبل أبو عبد الله الجدلي معروف قال نعم ووثقه وقال ابن أبي خيثمة عن ابن معين ثقة قلت وذكره ابن حبان في الثقات وقال روى عنه الحكم بن عتيبة وقال العجلي بصري تابعي ثقة وقال ابن سعد في الطبقة الأولى من أهل الكوفة اسمه عبد بن عبد بن عبد الله بن أبي العمر بن حبيب بن عائذ بن مالك بن واثلة بن عمرو بن رماح بن يشكر بن عدوان بن عمرو بن قيس عيلان بن مضر يستضعف في حديثه وكان شديد التشيع ويزعمون أنه على شرطة المختار فوجهه إلى بن الزبير في ثمان مائة من أهل الكوفة يمنعوا محمد بن الحنفية مما أراد به -------------------كتاب تهذيب التهذيب [ابن حجر العسقلاني] کتاب لنک https://al-maktaba.org/book/3310/5869 ---------------------------جناب سعیدی صاحب میں نے بار بار عرض کیا کہ یہ الفاظ " (کان شدید التشیع) " حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کے نہیں ہیں ، نہیں ہیں نہیں ہیں ۔ حافظ ابن حجر عسقلانی جو بات " تقریب میں (رمی بالتشیع) " یعنی الزام ہے درست اور سچی بات ہے کہ یہ واقعی ہی الزام ہے ۔ مگر آپ لوک کسی طور بھی ماننے کو تیار نہیں تھے ۔ اگر یہ الزامات درست ہوتے تو البانی جیسا بندہ اس حدیث کو کبھی حدیثِ صحیحہ نہ لکھتا ۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے آپ کے غلط اعتراض کا رد کر دیا ہے ۔ اب میری پیش کردہ حدیثکو حدیث صحیح مانیں امید ہے آپ سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی بھی نئی غلطی نہیں کریں گے ۔ ---------------------------- ------------------------------ Edited September 15, 2019 by ghulamahmed17 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 On 9/15/2019 at 0:28 PM, ghulamahmed17 said: جناب سعیدی صاحب کا اعتراض اعتراض یہ ہے کہ یہ قول " ابن حجر عسقلانی نے راوی مذکور کا ثقہ ہونا ذکر کرنے کے باوجود ساتھ ساتھ تقریب میں (رمی بالتشیع) اور تہذیب میں(کان شدید التشیع) کے الفاظ بھی اس کے متعلق لکھے ہیں " جناب محترم سعیدی صاحب اب جواب پڑھیں اور (کان شدید التشیع) کو حافظ ابن حجر عسقلانی کا قول ثابت کریں ۔ ----------------- 705- "د ت ص - أبو عبد الله" الجدلي1 الكوفي اسمه عبد بن عبد وقيل عبد الرحمن بن عبد روى عن خزيمة بن ثابت وسلمان الفارسي ومعاوية وأبي مسعود الأنصاري وسليمان بن صرد وعائشة وأم سلمة وعنه أبو إسحاق السبيعي وإبراهيم النخعي قال أبو داود لم يسمع منه وعامر الشعبي ومعبد بن خالد الجدلي وسمرة بن عطية وعطاء بن السائب وعمرو بن ميمون الودي على خلاف فيه قال حرب بن إسماعيل قيل لأحمد بن حنبل أبو عبد الله الجدلي معروف قال نعم ووثقه وقال ابن أبي خيثمة عن ابن معين ثقة قلت وذكره ابن حبان في الثقات وقال روى عنه الحكم بن عتيبة وقال العجلي بصري تابعي ثقة وقال ابن سعد في الطبقة الأولى من أهل الكوفة اسمه عبد بن عبد بن عبد الله بن أبي العمر بن حبيب بن عائذ بن مالك بن واثلة بن عمرو بن رماح بن يشكر بن عدوان بن عمرو بن قيس عيلان بن مضر يستضعف في حديثه وكان شديد التشيع ويزعمون أنه على شرطة المختار فوجهه إلى بن الزبير في ثمان مائة من أهل الكوفة يمنعوا محمد بن الحنفية مما أراد به -------------------كتاب تهذيب التهذيب [ابن حجر العسقلاني] کتاب لنک https://al-maktaba.org/book/3310/5869 ---------------------------جناب سعیدی صاحب میں نے بار بار عرض کیا کہ یہ الفاظ " (کان شدید التشیع) " حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کے نہیں ہیں ، نہیں ہیں نہیں ہیں ۔ حافظ ابن حجر عسقلانی جو بات " تقریب میں (رمی بالتشیع) " یعنی الزام ہے درست اور سچی بات ہے کہ یہ واقعی ہی الزام ہے ۔ مگر آپ لوک کسی طور بھی ماننے کو تیار نہیں تھے ۔ اگر یہ الزامات درست ہوتے تو البانی جیسا بندہ اس حدیث کو کبھی حدیثِ صحیحہ نہ لکھتا ۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے آپ کے غلط اعتراض کا رد کر دیا ہے ۔ اب میری پیش کردہ حدیثکو حدیث صحیح مانیں امید ہے آپ سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی بھی نئی غلطی نہیں کریں گے ۔ ---------------------------- ------------------------------ جناب! میں نے بھی اصل بنیاد تقریب التہذیب کی عبارت کو بنایا تھا اور الزام علیہ ھونے کی بنیاد پر روایت پر جرح کی تھی۔ فتح الباری میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے لکھا کہ: "ما لم یکن داعیۃ او کان وتاب او اعتضدت روایتہ بمتابع، و ھٰذا بیان ما رموا بہ"۔ الزام علیہ لوگوں کی وہ روایت لی جائے گی جو اُن کی الزام کی طرف نہ بلا رھی ھو۔ ۔ ۔الخ جی قاسم جی! حافظ کی بات سمجھ آ گئی یا نہیں؟ اور ہاں جی آپ طبقات ابن سعد، میزان الاعتدال ذھبی، معارف ابن قتیبہ کے الفاظ پی گئے ھیں، اُن کا جواب کون دے گا؟ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 16, 2019 Author Report Share Posted September 16, 2019 میں نے لکھا تھا جناب سعید ی صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں ، حافظ ابن حجر عسقلانی نے تهذيب التهذيب میں (کان شدید التشیع) کا قول نہیں کیا ہے ۔ باربار لکھا کہ یہ محض الزام ہے جس کی تصدیق ابن حجر نے تقریب میں کی ہے مگر آپ اور قادری سلطانی صاحب نہیں مانیں اب سٹام پیپر والے صاحب جی نظر نہیں آ رہے ۔ جناب سعیدی صاحب آپ کا اعتراض ختم ہو چکا ، اگر آپ سمجھتے ہیں تو پھر اب آپ محدثین اور ان علمائے کرام کو پیش فرمائیں گے جنہوں نے اس حدیث کا انکار کیا یا ضیف کا حکم لگایا اس لیے کہ آپ دونوں دوست بہت بری طرح جھوٹے ثابت ہوئے ہیں امید ہے کہ اب آپ مذید کوئی ایسی غلطی نہیں دھرائیں گے ۔ ------------------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 16, 2019 Report Share Posted September 16, 2019 ابن حجر عسقلانی نے جو کچھ لکھا وہ میں نے تقریب و تہذیب سے لکھا تھا ۔ آپ اس میں ایک فضول بحث لے آئے جس سے اصل بات میں کوئی فرق نہ پڑا۔ ابن حجر نے اس راوی کو الزام علیہ تسلیم کیا ھے اور اسی بات سے ھم نے استدلال کیا تھا۔ باقی حوالے تبرعا تھے جن میں سے ذھبی، ابن سعد اور معارف کے حوالے آپ پر ادھار ہیں۔ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 23, 2019 Author Report Share Posted September 23, 2019 (edited) Quote ابن حجر عسقلانی نے جو کچھ لکھا وہ میں نے تقریب و تہذیب سے لکھا تھا ۔ آپ اس میں ایک فضول بحث لے آئے جس سے اصل بات میں کوئی فرق نہ پڑا۔ ابن حجر نے اس راوی کو الزام علیہ تسلیم کیا ھے اور اسی بات سے ھم نے استدلال کیا تھا۔ باقی حوالے تبرعا تھے جن میں سے ذھبی، ابن سعد اور معارف کے حوالے آپ پر ادھار ہیں۔ جناب سعیدی صاحب آپ کے اعتراض کو بریلوی مفتی نے دیوار پر دے مارا ہے اور اس کو حدیث صحیح قرار دیا ہے ۔ اللہ سے ڈریں حضرت ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی روایت کا حیاء کریں ۔ آپ کا اعتراض حافظ ابن حجر عسقلانی نے یہ لکھ کر رد کر دیا ہے کہ ابو عبداللہ الجعدلی پر یہ الزام ہے ۔ اور جناب آپ اپنا یہ جملہ " (کان شدید التشیع) " حافظ ابن حجر عسقلانی کا قول ثابت کرنے پر بڑی بُری طرح جھوٹے اور کذاب ثابت ہو چکے ہیں ۔ کتاب پیش نہ کرنے کی یہی اک وجہ تھی کہ میرے بار بار اصرار کے باوجود آپ لوگ کتابیں پیش نہیں کرتے اور سادہ لوح مسلمانوں کے سامنے کتابیں نہیں رکھتے ۔ اور ان کو گمراہ کرتے ہو ۔ بریلویت کی تباہی کا سبب آپ حضرات کی یہی باتیں بن رہا ہے اور ہر اھل سنت اس سے متنفر ہو رہا ہے ۔ جناب سعیدی صاحب آپ کے ان اعتراضات کی اس وقت تک اک رتی بھی اہمیت نہیں ہے جب تک کہ آپ اس کو ثابت نہ کر دیں ۔ اور عقیدے باتوں سے ثابت نہیں ہوتے جب تک آپ جمہور اہل سنت کی کتابیں پیش نہ کریں ۔ لہذا اس حدیث کو ضیف یا غلط ثابت کرنے کے لی محقین ، محدثین اور علماء اکرام کی کتابیں دیکھانا ہو گی جس پر محققین و محدثین نے حکم لگایا ہو گا ۔ کہ ابو عبداللہ الجدلی غالی شیعہ تھا اور اس کی یہ روایت نہیں لی جائے گی ۔ اور اس طرح یہ جمہور کی بات ہو گی جس طرف جمہور ہوں گے عقیدے وہ ثابت ہوں گے ۔ محض اک دو بندوں کے لکھنے یا تصدیق سے بھی عقیدہ ثابت نہیں ہوتا جب تک کہ جمہور علماء اس کی تصدیق نہ کر دیں ۔ اور کتابیں کیسے پیش کی جاتی ہیں ایسے جیسے آپ یہ کتابیں بریلوی علماء اور محدثین و محققین اور علماء کی دیکھ رہے ہیں ۔ یہ کیا میں سو سو بار اک بات کو لکھتا ہوں اور آپ حضرات میں ہمت نہیں ہوتی کہ لوگوں کو کتاب دیکھا سکیں اس پر سو سو حلیے اور بہانے کیے جاتے ہیں افسوس ہے اس حیلہ سازی پر ۔ کتابیں پڑھیں اور اس روایت کو صحیح مانیں ورنہ آپ کتابیں پیش کریں اور حکم دیکھائیں کہ ابو عبداللہ الجدلی کی یہ روایت قابل قبول اور قابل حجت نہیں ہے ۔ اور یہاں یہ کتاب اس کے غالی شیعہ ہونے کی تصدیق کر رہی ہے ۔ کتاب نمبر:1 کتاب نمبر:2 کتاب نمبر:3 کتاب نمبر:4 کتاب نمبر:5 پنج تن پاک کے نام پر پانچ کتابوں کے حوالہ جات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Edited September 23, 2019 by ghulamahmed17 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 23, 2019 Report Share Posted September 23, 2019 اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔ یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 23, 2019 Author Report Share Posted September 23, 2019 (edited) Quote اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔ یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے عقل کے ندھے کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ اس لیے آپ کو نظر نہیں آئے گا ۔ سب سے پہلے میں نے البانی سے اس حدیث کو صحیح ثابت کر چکا ہوں ۔ پھر مفتی وسیم اکرم القادری بریلوی نے اس البانی کی تصدیق کرتے ہوئے سب سے آخری حوالہ وہی البانی سے احادیث صحیحہ والا لکھا اور اس کی تصدیق کی پھر سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی بریلوی نے اسناد کو خود صحیح لکھا ۔ جو لکھا اک اندھے کو بھی نظر آ جاتا ہے ۔ قادری سلطانی صاحب اس طرح تین محققین نے اس حدیث کی تصدیق کر دی اب آپ چار پیش کر کے یا کم از کم تین ہی پیش کر دیں میں اس کو ضیف مان لوں گا ۔ کیا نظر آنا بھی بند ہو گیا ہے ۔ اس کو میں آپ کی جہالت کہوں یاتعصب اور بغض اس کا فیصلہ قادری سلطانی صاحب آپ خود فرمائیں ۔ --------------------------- Edited September 23, 2019 by ghulamahmed17 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 23, 2019 Report Share Posted September 23, 2019 جاہل کے جاہل ہی رہو گے البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 23, 2019 Author Report Share Posted September 23, 2019 Quote جاہل کے جاہل ہی رہو گے البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش قادری سلطانی صاحب عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔ ابھی نجانے آپ کے ساتھ کیا کیا ہو گا ۔ اس لیے بڑھکوں کا فائدہ نہیں ۔ سعیدی صاحب کر جواب لکھنے دیا کریں ۔ البانی والی حدیث پر اپنی جہالت یاد رکھنا کہ کس طرح میں نے آپ کی جہالت کا پردہ فاش کیا َ ---------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 23, 2019 Report Share Posted September 23, 2019 جہالت میری یا تمہاری اپنے ہی سکین سے پھنس گئے?? Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 26, 2019 Author Report Share Posted September 26, 2019 (edited) Quote ابن حجر عسقلانی نے جو کچھ لکھا وہ میں نے تقریب و تہذیب سے لکھا تھا ۔ آپ اس میں ایک فضول بحث لے آئے جس سے اصل بات میں کوئی فرق نہ پڑا۔ ابن حجر نے اس راوی کو الزام علیہ تسلیم کیا ھے اور اسی بات سے ھم نے استدلال کیا تھا۔ باقی حوالے تبرعا تھے جن میں سے ذھبی، ابن سعد اور معارف کے حوالے آپ پر ادھار ہیں۔ سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی نے لکھا کہ پھر امام ذہبی نے ابو عبداللہ الجدلی کو اپنی کتاب میں لکھا اور کہیں اس روایت پر مبغض شیعہ تو دور کی بات شیعہ بھی نہیں لکھا ۔ پڑھیے اور اب اسی کتاب سے بغیر کسی شیعہ کے الزام کے میں ابو عبداللہ الجدلی کو ثقہ ثابت کر کے ابو عبداللہ الجدلی کی روایت کو صحیح ثابت کرنے والا ہوں اور آپ کچھ نہیں کر سکیں گے ۔ ان شاء اللہ جب امام ذہبی کی کتاب کے بقول راوی ثقہ ہے تو جناب محترم سعیدی صاحب آپ کا غالی شیعہ کا الزام دھرا کا دھرا رہ گیا اور روایت امام ذہبی کی ہی کتاب سے صحیح ثابت ہو گی ہے ۔ اگر آپ ابھی بھی کچھ فرمانا چاہتے تو فرمائیں ۔ یہ لجیے جنا ب سعیدی صاحب امام ذہبی کی کتاب سے ابو عبداللہ الجدلی کی روایت اب صحیح ثابت ہو چکی ہے ۔ ---------------------------------------- Edited September 26, 2019 by ghulamahmed17 Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah Posted September 26, 2019 Report Share Posted September 26, 2019 Mohtram mojay lagta ha ap bilkul kisi madrisa etc say nahi parhay.kisi ka siqa keh daina os ka siqa bol daina os ka tashyo hona ka monafi nahi.Ravi siqa b ho sakta ha aor tashayu b os main paya ja sakta ha.Laikan os ke vo rivayat radd kr de jati ha os sa oska mazhab ko taqwiyat milti ho.yeh to asma ur rijal ke bases hain jin k mutalaq ap ko zara bhi ilam nahi mery dost.ab inhi ravi k mutalaq likha ha k yeh Mukhtar saqfi ke foj k alam bardar b thay tab kia kahain ge ap?is liye asma ur rijal par behas krnay k liye siwa copy paste k koch parh laen meray dost Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 26, 2019 Author Report Share Posted September 26, 2019 Quote Mohtram mojay lagta ha ap bilkul kisi madrisa etc say nahi parhay.kisi ka siqa keh daina os ka siqa bol daina os ka tashyo hona ka monafi nahi.Ravi siqa b ho sakta ha aor tashayu b os main paya ja sakta ha.Laikan os ke vo rivayat radd kr de jati ha os sa oska mazhab ko taqwiyat milti ho.yeh to asma ur rijal ke bases hain jin k mutalaq ap ko zara bhi ilam nahi mery dost.ab inhi ravi k mutalaq likha ha k yeh Mukhtar saqfi ke foj k alam bardar b thay tab kia kahain ge ap?is liye asma ur rijal par behas krnay k liye siwa copy paste k koch parh laen meray dost سگ مدینہ صاحب آپ کی جہالت کا بھی کیا کہنا بار باری آپ سب آتے ہیں اور جھوٹ اور کذب بیانی کر کے فرار ہو جاتے ہیں ۔ مگر ساتھ کوئی بھی حافظ ابن حجر کا قول نہیں لاتا جس نے لکھا کہ " (کان شدید التشیع) " اوپر آپ کے اپنے ذاتی گھر کے رضوی مفتی سے اس کی تصدیق کروا چکا ہوں ۔ یہ بھی پڑھ لیں ، شاید اسنادہ صحیح آپ پڑھ لیں ۔ سگ مدینہ یہ بھی پڑھیں اور یہ سب اوپر موجود ہیں مگر آپ لوگ جب آ کر جھوٹ بولتے ہو تو پھر آپ کو دیکھانا ضروری ہوتا ہے اور چوتھی کتاب امام ذہبی سے بھی ثابت ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے ۔ اب آپ جو کتابیں لا سکتے ہیں وہ لیں آئیں ۔ لیکن غلط بیانی نہ فرمایا کریں ، بہت بری بات ہے ۔ سعیدی صاحب حافظ ابن حجر عسقلانی پر جھوٹ بول کر چھپ چکے ہیں ۔ وہ اپنا ہی لکھا ہوا ثابت نہیں کر پائے ۔ آپ بھی باری باری آ کر جھوٹ بول جاتے ہیں ۔ یار کوئی تو ابن حجر سے یہ ثابت کر دو ۔ " (کان شدید التشیع) " یا اپنے ہاتھوں سے لکھو کہ یہ حدیث صحیح ہی ہے ۔ ہم سے بھول ہوئی ۔ --------------------------------------------- Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah Posted September 26, 2019 Report Share Posted September 26, 2019 Mohtram chalaen acha hova ap ke ilmi kabliat ka bi pata chala.Hanaray ghar k mufti hon to kia on sa tahqiq main ghalti hona mohal ha?Kisi chiz ka hokam lagana aor chiz ha aor asma ur rijal ka hawala sa ravion kr halat beyab karna aor chiz ha.kai log mutsahil hova hain aor kai motshadid.Is k liye ap pahla asma ur rijal ke bunyadi kutab daikhain bad main behas karain Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 Posted September 26, 2019 Author Report Share Posted September 26, 2019 Quote Mohtram chalaen acha hova ap ke ilmi kabliat ka bi pata chala.Hanaray ghar k mufti hon to kia on sa tahqiq main ghalti hona mohal ha?Kisi chiz ka hokam lagana aor chiz ha aor asma ur rijal ka hawala sa ravion kr halat beyab karna aor chiz ha.kai log mutsahil hova hain aor kai motshadid.Is k liye ap pahla asma ur rijal ke bunyadi kutab daikhain bad main behas karain سگَ مدینہ صاحب مجھے آپ کی ہدایات کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ بولنے کا بہت شوق ہے اور فن حدیث کے بہت بڑےماہر ہیں تو جناب پہلے سعیدی صاحب کو سچا ثابت کر دیں ۔ یا ان کو جھوٹا لکھ کر حدیثِ صحیح کو قبول کر لیں ۔ سگ مدینہ صاحب بہتر یہی ہے کہ جھوٹا لکھنے کی بجائے آپ اس قول کو حافظ ابن حجر عسقلانی سے ثابت فرما دیں ------------------- " (کان شدید التشیع) " Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani Posted September 26, 2019 Report Share Posted September 26, 2019 قادری سلطانی بولے گا تو تم چیخو گے رافضی میاں تم ایک جاہل اعظم شخص ہو جسے الف با کا بھی علم نہیں اور لگے ہو بحث کرنے سعیدی صاحب نے ہی تمہاری بولتی ابن حجر سے بند کی اس پر گونگے ہوئے بیٹھے ہو اور اپنی علمیت کا یہ حال ہے کہ ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے تمہیں موت آرہی ہے کیوں کہ وہ لائن تمہاری موت ہے Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi Posted September 26, 2019 Report Share Posted September 26, 2019 (edited) قاسم صاحب میں نے کہا تھا کہ جس ثقہ راوی پر بدعتی عقیدےکا الزام ہے تو ایسے الزام علیہ کی ایسی روایت جس سے وہ اپنے مذہب کی تائید کر رہا ہو،حجت نہیں ہوتی۔ 1 آپ بتائیں کہ یہ اصول آپ مانتے ہیں یا نہیں؟ 2 آپ بتائیں کہ زیرِبحث راوی ، الزام علیہ ہے یا نہیں؟ 3 خلافِ اصول،کسی روایت کی تصحیح حجت ہوگی یا تسامح؟ 4 برسبیل تسلیم، (سب) سے مراد (تخطئہ)کیوں نہیں لیا جا سکتا جیسا کہ شارحین ِ حدیث نے لیا؟ Edited September 26, 2019 by Saeedi Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.