Jump to content

Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?


Faysal

تجویز کردہ جواب

  • جوابات 148
  • Created
  • Last Reply

شریعت میں کہیں نہیں کہ معاویہ نام نہیں رکھا جا سکتا مگر

جب ہماری اہل سنت کی کتابیں بھری پڑی ہیں کہ 
معاویہ بن ابوسفیان نے سیدنا علیؓ کے خلاف بغاوت

 کی  اور ہتیار اُٹھائےاور یوں باغی ٹہرے ۔

 

جب حدیث صحیحہ سے ثابت ہے معاویہ بن ابوسفیان نے خطبوں میں وہ بُری بدعت

شروع کرائی جس میں معاویہ کے گورنر  کی طرف سے  سیدنا علیؓ کو

گالیاں دی جاتیں اور لعنت کی جاتی تھی ۔ 

 


جب احادیث میں موجود ہے کہ معاویہ بن ابوسفیان
  سیدنا علیؓ سے بغض رکھتا تھا ۔

 

جب ہماری بےشمار اہل سنت کی کتابوں میں لکھا کہ
 معاویہ بن ابوسفیان کے اشارے پر حضرت امام حسن
 رضی اللہ عنہ کو زہر دیا گیا ،  اب وہ روایات درست
 ہیں یا غلط یہ دوسری بات ہے ۔

 

 

جب ہماری اہل سنت کی کتابوں میں لکھا پڑا ہے کہ
 معاویہ شراب پیتا تھا ۔

جب کریم آقاﷺ   نے اس خاندان بنو امیہ سے دور رہنے
 کی طرف اشارہ کیا تھا ۔

 

 

تو جناب امیر اہل سنت  نے ان باتوں کی طرف کیوں
 توجہ نہیں دی اور 7 محرم کے دن جو کہ شہادت 
سیدنا امام حسینؓ کی شہادت  سے صرف تین دن کی
 دوری پر تھا  اس دن  سیدنا امام حسینؓ کے قاتلین کے
 امیر و بادشاہ یذید کے والد کا نام رکھنا بڑا 
ہی عجیب تر ہے ۔
 
کیا امیر اہل سنت نے کریم آقاﷺ کی اس فرمان کی
  کبھی کھوج اور تلاش نہیں کی کہ :
" وہ بُرے لوگ کون تھے ؟ "
جن کے بارے کریم آقاﷺ نے  حضرت عبداللہ بن عمروؓ
 کو فرمایا تھا :


" اے عبداللہ بن عمرو تمہارا کیا حال ہو گا جب تم 
بُرے لوگوں میں رہ جاؤ   گے ۔ "

 

پھر بھی معاویہ رضا نام رکھنا ؟
----------------------

 

Link to comment
Share on other sites

جناب یہ قاسم منہاجی رافضی کی کسی بات پر اعتماد نہ کیجیے گا

معترض سے کہیں کہ یہ سارے واقعات بمع سند پیش کرے ان شاء اللہ عزوجل دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا

Link to comment
Share on other sites

کچھ دن پہلے حضرت مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ پاک نے پوتا دیا ، تو آپ نے صحابہ کرام کی محبت میں اُس کا نام ” ابوالحسین محمد معاویہ رضا “ رکھا ۔

اللہ تعالیٰ اِس محبت کو قبول فرمائے!

معاویہ نام کے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک ” پوتے “ بھی تھے ، اور آپ کے بعض مصاحب بھی ۔
نیز ہمارے پیارے آقا ﷺ کے 20 سے زائد صحابہ کرام کا نامِ نامی بھی ” معاویہ “ تھا ۔ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین ۔

جہاں خارجیت ہو وہاں اہلِ بیت رسول کے ناموں پر اپنی اولاد کے نام رکھنے چاہییں ۔
 اور
 جہاں رافضیت ہو وہاں صحابہ کرام کے ناموں پر اپنے بچوں کے نام رکھنے چاہییں ، تاکہ خبیث اور طیب کی پہچان ہوتی رہے ۔

لقمان شاہد
12/9/19 ء

 

Link to comment
Share on other sites

Quote

جناب یہ قاسم منہاجی رافضی کی کسی بات پر اعتماد نہ کیجیے گا

 

 رافضی کی تعریف کر

 

مفتی امجد علی اعظمی نے فقط لکھا کہ 

انبیاء و ملائکہ کے علاوہ کسی کے نام کے ساتھ علیہ السلام

لکھنا کہنا نہیں چاہئے“۔
 

اور تیرے پیرو مرشد الیاس عطار نے اس کلمہ " علیہ السلام " کو

 ”کفریہ کلمات“ کتاب  میں لکھ مارا ۔

اور ان محرم الحرام کی 7 کو پوتے کو معاویہ رضا   نام رکھ دیا ۔

 اب بتا میں رافضی ہو یا تم ناصبی ہو

 بننا پہلے کی طرح  ۔۔ نہ بننا اور جواب لکھنا کہ کیا

سیدہ فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیہا

امام حس علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام

اور امت مسلمہ کے پیرو مرشد

سیدنا امام علی علیہ السلام لکھنا کفریہ کلمات ہیں کیا ؟

اس کا جواب تم جاہل پر ادھار رہے گا ۔

---------------------------

Edited by Qadri Sultani
اپنی گھر کی زبان گھر میں استعمال کریں
Link to comment
Share on other sites

رافضی میاں آگئے ہو ناں اپنی مادری زبان پر

صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم پر زبان درازی کرتے ہوۓ تمہیں ہوش نہیں ہوتی اب شروع ہو گئے ہو؟؟؟یہ تمہاری فیس بک وال نہیں کہ جو مرضی لکھو ۔۔کتنے ہی سوالات کے جوابات تم شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے پہلے انکا قرض چکا لو پھر ہم سے بھی جواب لے لینا

Link to comment
Share on other sites

اول تو یہ کہ حضرت الیاس قادری صاحب میرے پیرومرشد نہیں لیکن میرے لیے انتہائی محترم ہیں 

کفریہ کلمات والی کتاب میں کیا حضرت صاحب نے علیہ السلام لکھنے والے شخص کے متعلق کوئی حکم لکھا ہے؟؟اگر کوئی حکم لکھا تو پیش کرو

رافضی کی تعریف کے لیے سیدنا امام احمد بن حنبل علیہ الرحمت کی طرف رجوع کرو خود ہی بات سمجھ جاؤ گے

Link to comment
Share on other sites

مجھے تو تمہاری باتوں پہ ہنسی آتی ہے۔۔کسی بات کا جواب تو تم سے بنتا نہیں میک اپ کر کے کاپی پیسٹ کر کے بھاگ جاتے ہو۔۔میرے کئی سوالات ابھی تک تم پر قرض ہیں لیکن تم کہو گے کونسے سوالات??

 

Link to comment
Share on other sites

 

 

 

قاتل خاندان سے الگ رہنے کا حکم
لمحہِ فکریہ !
فرمانِ رسولﷺ
کریم آقاﷺ
نے صحابہ سے فرمایا کہ قریش کا یہ خاندان یعنی بنو امیہ
  لوگوں کو ہلاک کرے گا تمہارے لیے بہتر
ہے ان سے
الگ رہنا۔

58968126_2181508088551638_87806869057977

 

تم 7 محرم الحرام کو شہادت امام حسین علیہ السلام

کے مہینے  اپنے بیٹوں  کا  نام   نبی کریمﷺ کے  بیٹے 

کے قاتل یزید پلید کے باپ  کے نام

پر " معاویہ رضا " رکھو ۔

یہ اُمت خوب صلہ دے رہی ہے اپنے نبیﷺ

کو اور ان کی آل کو ۔۔۔ 

یوں ہی جاری رکھو قادر سلطانی صاحب

-----------------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

وحیدالزمان وہابی کا ترجمہ پیش کر کے خود ہی اپنی طرف سے اس حدیث کا مصداق بنو امیہ کو بنانا ایک ظلم عظیم ہے قاسم میاں 

ذرا اس حدیث کی مستند شرح بھی پیش کرو ورنہ اپنے من مانے معنی کرنے پر لعنت کے حقدار بنو

 

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

وحیدالزمان وہابی کا ترجمہ پیش کر کے خود ہی اپنی طرف سے اس حدیث کا مصداق بنو امیہ کو بنانا ایک ظلم عظیم ہے قاسم میاں 

ذرا اس حدیث کی مستند شرح بھی پیش کرو ورنہ اپنے من مانے معنی کرنے پر لعنت کے حقدار بنو

 

Picture3.thumb.png.180bc2123804b5c527b15b0c65c79ae0.png

 

 

 

قادر ی سلطانی صاحب

اتنا بھی محب بنو امیہ نہ بنو ۔ میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں

ہے بنو امیہ سے جو مجھے ورثہ میں ملی ہو ۔

یہ کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک ہے اور اس سے

مراد بنو امیہ نہیں تو دوسرا قریش کا کونسا خاندان ہے

جس نے اہل بیت اور ؐجبان اہل بیت کا قتل عام کیا ؟

 اسی پر باز آجاو ، آپ لوگ اپنی جانوں پر کیوں ظلم عظیم کر ہے ہو ۔

احادیث صحیحہ کا انکار صرف صرف آج کا بریلوی

ہی کیوں کر رہا ۔

اسی کو ہضم کرو ، ورنہ مجھے بنو امیہ کا مکمل شجرہ قرآن و تفاسیر سے 

پیش کرنا پڑے گا ۔

----------------------

Link to comment
Share on other sites

یار مجھے تم ذہنی مریض لگتے ہو۔۔میں سوال کچھ کرتا ہوں تم جواب کچھ دیتے ہو۔۔پھر وہابیوں کی سائیٹ کا لنک دے دیا۔۔میں نے تم سے مستند شارح کا پوچھا تم نے پھر اٹھا کر وہابی کا ترجمہ پیش کردیا کیا ایسے شخص کو ذہنی مریض نہ کہا جاۓ؟

اپنی من مانے معنی یہاں بیان مت کرو مستند شارحین کا حوالہ دو اسکے بعد ہم تمہاری حقیقت آشکار کریں گے

یہ بازو میرے آزماۓ ہوۓ ہیں

حدیث کا من مانا ترجمہ پیش کرتے ہوۓ شرم کرو۔۔حدیث میں بنو امیہ کے الفاظ ہیں تو ہائی لائیٹ کرو ورنہ توبہ کرو 

Link to comment
Share on other sites

یہی تمہاری اصلیت ہے کہ جہاں سے بھی غیر مستند مترجم ملا اور اسنے آپ کے من چاہیے ترجمے کر دئیے تم لوگوں نے وہی اٹھا کر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی۔۔لیکن کب تک یہ لالی پاپ عوام کو دو گے کچھ اللہ تعالی کا خوف کرو۔۔میک اپ کر کے کاپی پیسٹ کرنا آتا ہے بس تم لوگوں کو

Link to comment
Share on other sites

اس لیے کہ اہل حدیث وہی ترجمہ کر رہے ہیں جو آج کا کوئی بھی ناصبی پسند نہیں کرتا 

میں نے مختلف تراجم پڑھے سب سے زیادہ ڈنڈی بریلوی مترجمین نے ماری ہے ۔

میں نے کچھ دن پہلے لفظ مولی کا ترجم دیکھا جو اھل حدیث نے

کمال کا انصاف کیا ، حدیث کے مطابق جو اس کا معنی بنتا تھا وہی اردو ترجمہ کیا

پھر میں نے بریلوی ترجمہ پڑھا

ظالم بہت بڑی ڈنڈی مار گیا اور

جہاں اردو ترجمہ لکھنا تھا وہاں وہی عربی لفظ لکھ گیا ۔

 اگر قادری سلطانی صاحب آپ  اس ترجمہ کو صحیح نہیں مانتے تو

وہ خاندان قریش بتا دو جس نے اہل بیت اور محبان اہل بیت کا قتل عام کیا ؟

اخر وہ کونسا خاندان ہے؟ کوئی تو ہے نا؟ یا کوئی بھی نہیں ،

امید ہے آپ جواب لکھ دیں گے َ

اور پلیز غصے میں کچھ غلط نہ لکھا کریں ۔ صبر اور تحمل سے کام لیں ۔

------------------------------

------------------------

Link to comment
Share on other sites

منہاجی میاں یہاں تمہاری من مانی نہیں چلے گی ۔۔تم پھنس چکے ہو ہر بات میں خود ہی پھنس جاتے ہو۔۔چلو کوئی شارح ہی بتا دو جسنے شرح میں یہ لکھا ہو مترجمین کو چھوڑ دو۔۔ذرا ہمت کرو

سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟؟

اس سوال کا جواب بعد میں دینا پہلے حدیث کے معنی میں جو تحریف کی ہے اسکا جواب دو

یہاں تمہاری کاپی پیسٹس سب بے کار جائیں گی ان شاء اللہ عزوجل 

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

منہاجی میاں یہاں تمہاری من مانی نہیں چلے گی ۔۔تم پھنس چکے ہو ہر بات میں خود ہی پھنس جاتے ہو۔۔چلو کوئی شارح ہی بتا دو جسنے شرح میں یہ لکھا ہو مترجمین کو چھوڑ دو۔۔ذرا ہمت کرو

سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟؟

اس سوال کا جواب بعد میں دینا پہلے حدیث کے معنی میں جو تحریف کی ہے اسکا جواب دو

 

44719480_1913345102034606_82793299359070

 

قادری سلطانی غور کرو

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

 

Quote

پہلے جو حدیث دی ہے اسکا جواب دے لو باقی باتیں ان شاء اللہ عزوجل بعد میں

قادری سلطانی صاحب آپ دوھد پیتے معصوم سے بچے ہیں کہ

پیر نصیر الدین نصیر صاحب کی کتاب کی حدیث میں

کیا لکھا ہے  چلیں بچہ صاحب مین پڑھ

کر آپ کو سمجھتا ہوں ۔

کریم آقاﷺ  نے فرمایا کہ میرے بعد میرے

اہل بیت کو قتل کیا جائے گا 

اور سخت تشدد کا سامنا ہو گا ۔

اور بے شک ہماری قوم سے بنو امیہ اور بنو مخزوم 

ہمارے ساتھ بغض میں سخت ہیں ۔

 

قادری سلطانی اس حدیث میں تو 

کریم آقاﷺ نے صرف بنو امیہ کو

ہلاک کرنے والا  کہا

مگر اس حدیث

میں دوٹوک واضح فرمایا

کہ میرے بعد میرے اہل بیت کو قتل کیا

جائے گا ۔ اور ہم سے بغض رکھنے میں 

بنو امیہ 

اور بنو مخزوم

 بہت سخت ہیں 

یعنی کہ یہی میرے بعد میرے

اہل بیت کو قتل کرے گا اور تشدد کرے گا ۔

 اب تو بنو امیہ پر مہر لگ گئی ہے 

ڈئیر قادری سلطانی جی 

--------------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

سرکار والا تبار کبھی ادھر چھلانگ لگاتے ہیں آپ اور کبھی ادھر

پہلے جو پہلی حدیث شریف پیش کی تھی اسکا تو جواب دے دیں پھر اس پر بھی بحث کر لیں گے ان شاء اللہ عزوجل 

 

Link to comment
Share on other sites

 میرا کام ہے آپ کے آپ کے خاندان کے ظالم اقو قاتل دیکھانا ، اور حدیث صحیحہ پیش کرنا

اب قادری سلطانی صاحب اگر حق ماننا آپ کے

مقدر میں نہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں ۔

یہی کہ میں صحیح احادیث آپ کو پڑھاتا رہوں ۔

کرم آقاﷺ کے فرمان مباری کی روشنی میں صاف صاف بنو امیہ کے بغض اورقاتل ہونے

کی نشان دہی ہے ۔

---------------------------------------

44790465_1913345285367921_22377628254748

Link to comment
Share on other sites

جناب سےگزارش ہے کہ اس حدیث کی پوری سند لکھ دیں

الصواعق المحرقہ کے اگلے صفحات بھی پوسٹ کر دیں تا کہ اصلیت ظاہر ہو جاۓ کہ انہوں نے اس حدیث کا مصداق کس کو لیا ہے 

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

جناب سےگزارش ہے کہ اس حدیث کی پوری سند لکھ دیں

الصواعق المحرقہ کے اگلے صفحات بھی پوسٹ کر دیں تا کہ اصلیت ظاہر ہو جاۓ کہ انہوں نے اس حدیث کا مصداق کس کو لیا ہے 

 

 

انسان کو کسی حالت میں بڑے بول نہیں بولنے چاہیے
 
اور صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ۔
 
اب جو حوالہ پیش کر رہا ہوں وہ  اس حدیث کی کتاب کا ہے 
 
جس سے فتاویٰ رضویہ  بھرا پڑا  ہے ہر دوسرا تیسرا فتوی  کنزالعمال کی احادیث سے
 
استدلال کرتے ہوئے دیا گیا ہے ۔
 
لہذا   اسناد پر زیادہ شور نہ کیا جائے ۔
 
 کسی بھی وقت سب کچھ ثابت ہو جائے گا ، ان شاء اللہ 
اور پڑھیے 
 
 
43422192_1913345115367938_48814843749245
Link to comment
Share on other sites

 

Quote


جناب سےگزارش ہے کہ اس حدیث کی پوری سند لکھ دیں

الصواعق المحرقہ کے اگلے صفحات بھی پوسٹ کر دیں تا کہ اصلیت ظاہر ہو جاۓ کہ انہوں نے اس حدیث کا مصداق کس کو لیا ہے

 

 

 

AlSawiquAllMuharriqa_0000.jp2&scale=2&ro

AlSawiquAllMuharriqa_0605.jp2&scale=2&ro

 

AlSawiquAllMuharriqa_0606.jp2&scale=2&ro

 

قادری سلطانی صاحب  حدیث صحیح ہے ۔پڑھو لو

اعتراض کا رد ہو گیا ہے

جو سوئے حفظ کا اعتراض تھا اس پر بخاری اور ترمذی کی تصدیق آ چکی ہے ۔

 اور آپ کے مطالبہ پر اگلا صفحہ  لگا دیا ہے اور وہاں  یہ ثابت ہو گیا ہے کہ

امیر معاویہ جس کو مجتہد اور ہادی مہدی تک کہا جاتا ہے انہوں نے

اپنے بیٹے کی بیعت کفار  ہرقل اور قیصر کی سنت پر لی ہے ۔

یہ کہ خلفائے راشدین کی سنت پر 

--------------------------

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا

×
×
  • Create New...