Jump to content

Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?


Faysal

تجویز کردہ جواب

  • جوابات 148
  • Created
  • Last Reply
Quote

 

ابھی سند پر بھی بات ہو گی جناب 

جناب سے پوچھا گیا ہے کہ کیا یہ حدیث مقید ہے باحوالہ جواب دیں

 

قادری سلطانی صاحب ان احادیث سے  سیدنا عثمان غنیؓ ،  حضرت  سیدہ ام المؤمنین ، حضرت عمر بن عبدالعزیز کو استثنیٰ حاصل

   ہے ۔  اور  بنو امیہ کے جو باغی اور ظالم ہیں وہ سب  ان احادیث سے مراد ہیں ۔  

قادری سلطانی صاحب اب اگر آپ اجازت دیں اور میری پوسٹیں ڈیلیٹ نی کرنے کا

لکھیں تو میں باغیوں اور ظالموں کی نشان دہی کر دیتا ہوں ۔

یہ آپ کی مرضی پر چھوڑا ۔

باقی سند  درست ہے وہ کتاب سے ہی ثابت ہے ۔

پھر کنزالعمال کی کتاب خاص کر

بریلوی حضرات کے نزدیک با اعتماد کتاب ہے ۔

-----------------------------------

Link to comment
Share on other sites

اب  آپ اتنے بھی بچے نہیں ہیں کہ آپ کو علم نہ ہوں کہ استثنیٰ کیسے حاصل ہے اگر 

مذید تسلی کرنا ہے تو لفظ مولا کے معنیٰ آقا کے بارے 

انبیاء کیسے مستثنیٰ ہیں وہ میں نے پوسٹ لگائی ہے وہاں سے پڑھ کر خود اخذ کر لیں 

 ابھی  اس وقت بنو امیہ کے بارے مذید پڑھیں ۔

اگر  آپ استثنی   کا انکار کرتے ہیں تو کنزالعمال پر اور دیگر پر فتوی  لگا دیں ، میں بالکل انکار نہیں کروں گا ۔

مگر اصل بات یہ ہے کہ اب آپ آئیں بائیں اور شائیں نہ کریں تو

اور کیا کریں ۔

یہ معاویہ رضا آپ سب محبان کو لے ڈوبے گا ۔

44737939_1913344968701286_51175676805298

Link to comment
Share on other sites

جناب نے جو حدیث پیش کی ہے وہ ضعیف ہے اس کے رجال پر ضعیف اور تدلیس تسویہ کا بھی الزام ہے

جناب نے ایک راوی کی تعدیل پیش کی لیکن باقی راویوں پر ابھی گفتگو باقی ہے

Link to comment
Share on other sites

قادری سلطانی صاحب آپ قلابازیوں پی قلابازیاں لگا رہے ہیں ۔

پہلے آپ نے یہ پرزور اصرار کیا تھا پڑھیں 

 

Quote

حدیث کا من مانا ترجمہ پیش کرتے ہوۓ شرم کرو۔۔حدیث میں بنو امیہ کے الفاظ ہیں تو ہائی لائیٹ کرو ورنہ توبہ کرو 


جب بنو امیہ کے الفاظ احادیث سے ثابت ہو گئے تو اب

استثنی پر مدھانی ڈال دی اور لکھا کہ 

Quote


آپ میرے کئی سوالات کے جواب دینے سے قاصر ہیں

اسلیے باحوالہ جواب دیں استثناء کیسے ہے؟

 

تو پڑھیں 

حضرت ؑ عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو اس لیے استثنی حاصل ہے کہ 

وہ خلیفہِ راشد ہیں ۔

وہ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں 

 اور یہ بات احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔

 

اسی طرح  سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا   اور  حضرت  عمر بن ععبدالعیزؓ  کے بارے میں

بے شمار احادیثِ صحیحہ  موجود ہیں ۔

اس لیے  ان احادیث مبارکہ کی روشنی میں ان کو ان جیسے باقی دیگر

بنو امیہ کے وہ اصحاب جن کے بارے میں احادیث صحیحہ موجود ہیں ان کو ان احادیث سے

مستثنی سمجھا جائے گا ۔

اب ہر ایک احادیث میں پیش نہیں کر سکتا وہ آپ خود زحمت فرمائیں گے ۔

---------------------------------

 

 

Link to comment
Share on other sites

یہ کلابازیاں نہیں یہ آپ کی اصلیت کو ظاہر کررہی ہے ہر چیز۔۔سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بھی صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم ہیں۔آپ کی ہمشیرہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ اور ہماری ماں ہیں۔حضور صلی الله عليه وآلہ وسلم کے کاتب ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

Quote

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ بھی صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم ہیں۔آپ کی ہمشیرہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ اور ہماری ماں ہیں۔حضور صلی الله عليه وآلہ وسلم کے کاتب ہیں

قادری سلطانی صاحب

کیا کتابت کرتے تھے ؟

 اور جہاں تک صحابی کی بات ہے تو جناب یہ بھی صحابی ہی تھے ۔

71303828_2413537725535902_45362211838838

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

قادری سلطانی صاحب آپ قلابازیوں پی قلابازیاں لگا رہے ہیں ۔

پہلے آپ نے یہ پرزور اصرار کیا تھا پڑھیں 

 

حدیث کا من مانا ترجمہ پیش کرتے ہوۓ شرم کرو۔۔حدیث میں بنو امیہ کے الفاظ ہیں تو ہائی لائیٹ کرو ورنہ توبہ کرو 


جب بنو امیہ کے الفاظ احادیث سے ثابت ہو گئے تو اب

استثنی پر مدھانی ڈال دی اور لکھا کہ 



آپ میرے کئی سوالات کے جواب دینے سے قاصر ہیں

اسلیے باحوالہ جواب دیں استثناء کیسے ہے؟

 

تو پڑھیں 

حضرت ؑ عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو اس لیے استثنی حاصل ہے کہ 

وہ خلیفہِ راشد ہیں ۔

وہ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں 

 اور یہ بات احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔

 

اسی طرح  سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا   اور  حضرت  عمر بن ععبدالعیزؓ  کے بارے میں

بے شمار احادیثِ صحیحہ  موجود ہیں ۔

اس لیے  ان احادیث مبارکہ کی روشنی میں ان کو ان جیسے باقی دیگر

بنو امیہ کے وہ اصحاب جن کے بارے میں احادیث صحیحہ موجود ہیں ان کو ان احادیث سے

مستثنی سمجھا جائے گا ۔

اب ہر ایک احادیث میں پیش نہیں کر سکتا وہ آپ خود زحمت فرمائیں گے ۔

---------------------------------

 

 




حدیث شریف میں لفظ بنو امیہ ہے۔ تو وہاں کہاں لکھا ہے کہ حضرت عثمان رضی الله عنہما اس میں شامل نہیں۔۔۔؟
حدیث کو پورا مانو یا پھر اس حدیث کے راویوں پر بحث کر لو۔۔۔۔


Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites

ولاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم

یہ وہ اعتراض ہے جو وہابی لعین کب سے کرتے آرہے اور ہمارے علماء انکو منہ توڑ جواب دیتے آرہے اسی لیے ایک مفہوم ہے کہ منافق کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو کبھی ایک بکرے کے پاس جاتی اور کبھی دوسرے آپ لوگوں کا بھی یہی حال ہے کہ کبھی دیوبندیوں شیعوں کی جھولی میں جا بیٹھتے ہو اور کبھی وہابی

Link to comment
Share on other sites

قاسم علی صاحب

آپ نے (علیہ السلام)  کے متعلق جھوٹ بولا ھے، الیاس قادری صاحب نے اسے منع کیا ھے، کفر نہیں کہا۔ آپ بتائیں کہ کتاب میں کس جگہ اسے کفر لکھا ھے؟

حضرات حسنین کریمین کے بہنوئی حضرت عبداللہ بن جعفر نے اپنے ایک بیٹے کا نام ( معاویہ)  رکھا اور امیر معاویہ کو خوش کیا۔ یہ معاویہ جناب عون و محمد کے سوتیلے بھائی اور حضرت زینب بنت فاطمۃ الزھراء کے سوتیلے بیٹے ھیں۔ پس امیر معاویہ کی رضا جوئی کے لئے یہ نام رکھنا بھی آل ابو طالب کی سنت ھے۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

Quote

 

قاسم علی صاحب

آپ نے (علیہ السلام)  کے متعلق جھوٹ بولا ھے، الیاس قادری صاحب نے اسے منع کیا ھے، کفر نہیں کہا۔ آپ بتائیں کہ کتاب میں کس جگہ اسے کفر لکھا ھے؟

 

 

سعیدی صاحب 

جناب سعیدی صاحب  پہلے بات کو سمجھ لیا کیجے پھر جواب لکھا کیجیے ۔

پہلے آپ بتائیں   اہل بیت کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام سے بعض علماء حضرات

کو مسئلہ کیا درپیش ہے  کہ لکھا جائیں یا نہ لکھا جائے  ؟

دوسری بات : 

میں اک  جملہ لکھتا ہوں  اس کو پڑھیں :

" غیر نبی و ملک کے نام کے ساتھ  علیہ السلام نہیں لکھنا چاہیے "
 اس میں کفریہ کلمہ کونسا ہے ؟

جناب سعیدی صاحب  اب یہ پڑھیں :

کتاب کا نام :              کفریہ کلمات کے بارے سوال و جواب

پھر کتاب کے ٹائٹل پیج پر لکھا ہے کہ :

حرام الفاظ اور کفریہ کلمات کے متلق علم سیکھنا ضروری ہے ۔

جناب سعیدی صاحب اب اس جملہ میں     :    " غیر نبی و ملک کے نام کے ساتھ  علیہ السلام نہیں لکھنا چاہیے "

کونسا کفریہ کلمہ ہے جو " علیہ السلام " کو  کفریہ کلمات کی اس کتاب میں سوال و جواب میں شامل کیا گیا  ؟

امید ہے کہ آپ ایمانداری سے جواب لکھیں گے ۔

 اپ کا دوسرے سوال کا جواب میں  آپکا جواب آنے کے بعد لکھو  گا ،

-----------------------

 

Link to comment
Share on other sites

قاسم جی یہی سوال میں نے بھی آپ سے کیا تھا کہ کیا الیاس قادری صاحب نے اس شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں؟؟سیدھا سا جواب دینا کتاب کے ٹائٹل وغیرہ کی بات ہمیں مت سنانا۔۔

 

Link to comment
Share on other sites

قاسم جی یہی سوال میں نے بھی آپ سے کیا تھا کہ کیا الیاس قادری صاحب نے اس شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں؟؟سیدھا سا جواب دینا کتاب کے ٹائٹل وغیرہ کی بات ہمیں مت سنانا۔۔

سعیدی صاحب کا جواب آنے تک انتظار کرو۔

 

Link to comment
Share on other sites

ویسے یہ سوال میں آپ سے پہلے کر چکا ہوں جسکو آپ حسب عادت اگنور کر گئے تھے

اوپر جو بخاری کی حدیث پیش کی وہی حدیث وہابی دیوبندی حضرت حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے علم غیب شریف کی نفی کے لیے پیش کرتے ہیں لیکن تم نے اس حدیث کو بغض سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی روشنی میں انپر فٹ کرنے کی بے جا کوشش کی اور ذلیل خوار ہوۓ الحمدللہ

Link to comment
Share on other sites

2 hours ago, ghulamahmed17 said:

قاسم جی یہی سوال میں نے بھی آپ سے کیا تھا کہ کیا الیاس قادری صاحب نے اس شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں؟؟سیدھا سا جواب دینا کتاب کے ٹائٹل وغیرہ کی بات ہمیں مت سنانا۔۔

سعیدی صاحب کا جواب آنے تک انتظار کرو۔

 

کتاب اس لئے لکھی گئی تھی کہ یہ واضح کیا جائے کہ عام بولے جانے والے کلمات میں کیا کفر ھے اور کیا نہیں ھے۔

 

Screenshot_2019-09-16-15-13-42.png

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

 

 

یہ کیا بچوں جیسی حرکات کر رہے ہو اک حدیث کا بھی جواب دیا ہے آپ نے ؟

بتائیں ، یہ ہر وقت بچوں کی طرح ٹاپک خراب کرتے رہتےہو۔  آپ نے لکھا کہ صحابی ہیں تو میں نے آپ کی بخاری کی حدیث دیکھائی کہ یہ بھی صحابی ہی 

ہیں ۔ کیا اس حدیث میں صحابی نہیں  ہیں جن کو کریم آقاﷺ کے سامنے لایا جائے گا ۔

غیب کے علم پر اعتراض وہابی کرتا ہے ، وہابیوں کو علم نہیں شاید کہ اس حدیث سے کریم آقاﷺ کا علم غیب ثابت ہو رہا ہے 

اسی لیے تو وہ  دنیا میں اس حدیث کو بیان فرما گئے ، ان کے علم میں  تھا کہ کون کون  ان کے بعد ک گردنیں کاتیں گا اور کافر ہو جائے گا ۔

 اُن کو حضرت علیؓ کے بارے میں حضرت امام حسین کے بارے میں سب علم تھا ۔

اور یہ بھی صحابی ہی ہوں گے جنہوں نے کریم آقاﷺ کے بعد  گردنیں کاٹی ، قتل عام کیا اور ظلم کیا ۔ مگر میں نے کسی کا نام نہیں لیا 

آپ کو صرف بتایا کہ صحابی صحابی کی صرف گردان نہ پڑھا کرو ۔

صحابی وہ ہی ہیں جنہوں نے کریم آقاﷺ اور خلفائے راشدیں کی پیروی کی ۔ 

 کریم آقاﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ:

موضوع : مسلمان سے قتال کرنا (ایمان)
2 ‌صحيح البخاري: كِتَابُ العِلْمِ (بَابُ الإِنْصَاتِ لِلْعُلَمَاءِ)
الحکم علی الحدیث: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
 حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الوَدَاعِ: «اسْتَنْصِتِ النَّاسَ» فَقَالَ: «لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ»...
صحیح بخاری : کتاب: علم کے بیان میں (باب: اس بارے میں کہ عالموں کی بات خاموشی سے سننا ض... )
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
 حضرت جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر ان سے فرمایا: "لوگوں کو خاموش کراؤ۔" اس کے بعد آپ نے فرمایا: "اے لوگو! میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مار کے، پھر کافر نہ بن جانا۔"

Link to comment
Share on other sites

 

 

Quote

Screenshot_2019-09-16-15-13-42.png

Quote

کتاب اس لئے لکھی گئی تھی کہ یہ واضح کیا جائے کہ عام بولے جانے والے کلمات میں کیا کفر ھے اور کیا نہیں ھے

 پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ  جی واہ

Link to comment
Share on other sites

یقین مانو مجھے یقین ہو گیا ہے کہ تم ذہنی طور پر مفلوج شخص ہو۔۔جب حدیث میں صراحت کے ساتھ لکھا ہوا ہے کہ وہ آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم کے بعد مرتد ہو گئے تو پھر وہ صحابی کیسے رہے؟؟میں نے آپ سے پہلے بھی مطالبہ کیا تھا کہ مجھے صحابی کی تعریف بتا دو لیکن آپ ابھی تک صم بکم بنے بیٹھے ہیں

کیا آپ اس حدیث سے مراد سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو لے رہے ہو؟؟اگر ایسا ہے تو تم پر حدیث شریف کے مطابق لعنت ہو گی

دوسرا سعیدی صاحب نے سکین دے کر یہ واضح کیا ہے کہ اس بات پر کوئی حکم نہیں لکھا گیا کتاب میں لیکن آپ ایک سیدھی سی بات کو غلط طرف لے کر جارہے ہو

Link to comment
Share on other sites

1 hour ago, ghulamahmed17 said:

 

 

 پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ  جی واہ

بات سمجھ نہیں آتی تو لکھنا چھوڑ دو۔ جھوٹ بول کر کیوں لعنت کے حق دار بنتے ہو۔ ایک کتاب ایک موضوع پر لکھی گئی ، اس میں  اقوال کےکفر اور عدم کفر کی بات ہے تو اس میں جو مذکور ہوا وہ کفر ہی ہوگا،یہ جاہلانہ اصول کس کتاب میں لکھا ہے۔ کیا موضوعات کی کتاب میں صحیح یا ضعیف حدیث کا ذکر کرنے سے وہ حدیث بھی موضوع شمار ہوگی؟ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!!!۔

Link to comment
Share on other sites

Quote

بات سمجھ نہیں آتی تو لکھنا چھوڑ دو۔ جھوٹ بول کر کیوں لعنت کے حق دار بنتے ہو۔ ایک کتاب ایک موضوع پر لکھی گئی ، اس میں  اقوال کےکفر اور عدم کفر کی بات ہے تو اس میں جو مذکور ہوا وہ کفر ہی ہوگا،یہ جاہلانہ اصول کس کتاب میں لکھا ہے۔ کیا موضوعات کی کتاب میں صحیح یا ضعیف حدیث کا ذکر کرنے سے وہ حدیث بھی موضوع شمار ہوگی؟ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ جہالت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!!!۔

 

جھوٹا اور لعنت کا حق دار کون کہاں ثابت ہوا سب کے علم میں ہے 

آپ لوگوں کے مقدر میں ایل بیت کا بغض لکھ دیا گیا ہے ۔

روز اک جہالت کرتے ہو پھر اس کی جھوٹی اور من گھڑت تاویلں پیش کرتے ہو ۔

کتاب  دیکھو اور پڑھو

69645219_1104567129735385_5006056452486332416_n.jpg.03db7db7c2a09bc2644f725df2041258.jpg

 

 بتاؤ اب  علیہ السلام اس  کتاب جس کا نام ہی " کفریہ کلمات کے بارے سوال"ہے  کیوں شامل کیا گیا ۔

چلیں وجہ  بتائیں  ؟

کیا آپ کو امام حسین علیہ السلام پر کوئی 

اعتراض ہے یا  درست اور جائز کلمہ ہے ؟

دوٹوک لکھیں ؟

---------------------------

Quote

Screenshot_2019-09-16-15-13-42.png

Quote

کتاب اس لئے لکھی گئی تھی کہ یہ واضح کیا جائے کہ عام بولے جانے والے کلمات میں کیا کفر ھے اور کیا نہیں ھے

 پھر تو جناب آپ نے تصدیق فرما دی کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا کلمہ کفر ہے َ واہ  جی واہ

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

Quote

اسے کہتے ہیں جاہل اعظم جو سیدھی اور عام فہم بات سمجھنے سے بھی قاصر ہے

میں نے پوچھا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کہنا

جائز ہے 

یا

ناجائز ہے ۔

قادری سلطانی صاحب اس  کا جواب لکھ دیں پلیز

میں جاہل ہوں تو آپ مجھے آگاہ فرما کر

میری راہنمائی فرما دیں پلیز

 

-------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا

×
×
  • Create New...