Jump to content

Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?


Faysal

تجویز کردہ جواب

  • جوابات 148
  • Created
  • Last Reply

اور یہ ٹاپک اس مسئلہ پر نہیں ہے اسلیے جو ٹاپک ہے اس پر رہیں

ابھی تو حدیث کی سند پر بات باقی ہے جناب۔۔ایک ضعیف روایت سے استدلال کرکے جو معرکہ مارا ہے وہ سب کے سامنے آجاۓ گا ان شاء اللہ عزوجل 

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

اور یہ ٹاپک اس مسئلہ پر نہیں ہے اسلیے جو ٹاپک ہے اس پر رہیں

ابھی تو حدیث کی سند پر بات باقی ہے جناب۔۔ایک ضعیف روایت سے استدلال کرکے جو معرکہ مارا ہے وہ سب کے سامنے آجاۓ گا ان شاء اللہ عزوجل

 

 

جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری سلطانی صاحب

کیا وجہ ہے آپ لوگ یہ نہیں بتا رہے کہ

امام حسین علیہ السلام کے نام مبارک کے ساتھ  " علیہ السلام " لگانے کو

کفریہ کلمات میں کیوں لکھا ؟

آپ لوگ  میرے سوال کا جواب کہ

امام حسین علیہ السلام لکھنا ، کہنا جائز ہے یا ناجائز ؟

 دینے کی بجائے اب میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہو ۔

جو کہ انتہائی بری بات ہے ۔

امید ہے اب آپ میرے سوال کا جواب لکھ دیں گے اور پوسٹ

بھی ڈیلیٹ نیں کریں گے ۔

کبھی پورا ٹاپک غائب کرتے ہو اور کبھی پوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

 

Quote

ٹاپک سے غیر متعلقہ ہر بات ڈیلیٹ کی جاۓ گی جناب 

 قادری سلطانی صاحب آپ بھول رہے ، لگتا ہے غلط عقائد کی وجہ سے

سارے  اوسان جاتے ریہں  ہیں ۔ میں نے سیعدی صاحب کی پوسٹ میں آور آپ کی پوسٹوں کے

جواب میں سوال کیا ۔ 

 لہذا میرے سوال کا جواب لکھ دیں ۔ آپ نہیں لکھ سکتے تو جناب سعیدی

صاحب کو جواب دینے دیں ۔ لوگوں کے سامنے سچی بات آنے

سے اور اپنے غلط عقائد پر کب تک پر دہ ڈالیں گے ۔

میرے سوال کا جواب لکھیں اور اپنے نعرے اور بڑی بڑی بڑھکیں یاد کرو ۔

-----------------------------------

Link to comment
Share on other sites

آپ ذہنی مریض ہیں بس۔سیدھا سا جواب دیا سعیدی صاحب نے

میں نے بھی لکھا فروعی مسئلہ ہے اختلاف کی گنجائش موجود ہے اب آپ کو اور کیسا جواب چاہیے

اصل ٹاپک سے بھاگنے کے بہانے ہیں یہ اب تمہارے

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

آپ ذہنی مریض ہیں بس۔سیدھا سا جواب دیا سعیدی صاحب نے

میں نے بھی لکھا فروعی مسئلہ ہے اختلاف کی گنجائش موجود ہے اب آپ کو اور کیسا جواب چاہیے

اصل ٹاپک سے بھاگنے کے بہانے ہیں یہ اب تمہارے

 

 

جناب سعیدی صاحب

میں " علیہ السلام" کو کفریہ کلمات میں

لکھنے کے جواب کا ہمیشہ منتظر رہوں گا ۔

 کہ حضرت امام حسین لکھنا جائز ہے ، ناجائز ہے یا کفریہ

کلمہ ہے ، جو بھی جواب ہے میں اس کا منتظر رہوں گا ۔

-------------------

Link to comment
Share on other sites

 

Quote

اسے کہتے ہیں اصل موضوع سے بھاگنا

مجھے پتہ ہے آپ لوگوں کے پاس اپنی  جہالت چھپانے کے لیے ، علاوہ خاموشی

کے اور  جواب نی دینا ہی بہتر آپشن ہے ، اور یہ جواب آپ لوگ کبھی نہیں دو گے

کہ " علیہ السلام " کو کفریہ کلمات کی کتاب میں کیوں لکھا ؟

 

کیا ٹاپک ٹاپک کی رٹ لگاتے ہیں ۔ 7 محرم الحرام کو وہ خاندان جس نے  جس نے ساری

زندگی کریم آقاﷺ جنگیں لڑی ، فتح مکہ پر مارے خوف کے اسلام قبول کیا ۔ حضرت علیؓ کی خلافت کو تسلیم نہیں کیا ، خلافت

حاصل کرنے کے لیے قصاصِ عثمانؓ  کو بہانہ بنا کرجنگ کی ۔

 

پھر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگوں کو رشوت دے کر  

 کفار کی سنت پر عمل کرتے  ہوئے اس بیٹے کو بادشاہ بنایا جس نے محرم کے مہینے میں کریم آقاﷺ کے پیارے

پھول جسے بیٹے کو کربلا میں شہید کرایا اور آپ کے پیارے

امیر اہل سنت نے اسی مہینے میں اپنے پوتے کا نام قاتل یزید کے باپ کے نام  پر رکھا ۔

 

جی ہاں وہی خاندان جس سے کریم آقاﷺ بہت سے ناراض تھے ، وہی خاندان جس کے بارے میں کریم آقاﷺ نے فرمایا تھا کہ میرے اہل بیت

کا میرے بعد قتل کیا جائے گا ، اور ہم سے بغض رکھنے میں بنو امیہ پیش پیش ہیں ، وہی خاندان

جس کے بارے کریم آقاﷺ نے اشارہ کیا تھا کہ یہ لوگوں کو ہلاک کرے گا اس سے دور رہنا ۔

 قادری سلطانی صاحب یہی ہے نا ٹاپک آپکا

جس کا رونا آپ بار بار رو رہے ہیں ۔

--------------------------------- 

Link to comment
Share on other sites

یہ کیسا ڈر کے اسلام قبول کرنا تھا کہ ساری زندگی اس سے نہ ہٹے ظالم شخص

قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا دیا کہ اللہ انسے راضی اور وہ اللہ سے راضی

مشاجرات صحابہ کے بارے میں بولنے کا حق کس نے تمہیں دیا ہے؟

چلوفرض کریں کہ ڈر کے ہی اسلام قبول کیا لیکن ایمان مقبول ہے یا مردود اسکا فیصلہ آپ کون ہوتے ہو کرنے والے؟؟

 

اتنا جاہل اور لچر آدمی میں نے زندگی میں نہیں دیکھا جتنا اپ ہو۔۔علیہ السلام کا ذکر کفریہ کلمات والی کتاب میں کر دینے سے کیا وہ کلمہ کفریہ ہو جاۓ گا؟؟میں نے تم سے پھر سوال پوچھا تھا کہ کیا الیاس عطار قادری صاحب نے ایسا کہنے والے شخص پر کوئی حکم لگایا ہے یا نہیں لیکن تم مر تو سکتے ہو جواب نہیں دے پاؤ گے

Link to comment
Share on other sites

مستدرک حاکم کی ایک روایت پرتحقیق! 

8500 - أخبرني محمد بن المؤمل بن الحسن، حدثنا الفضل بن محمد، ثنا نعيم بن حماد، ثنا الوليد بن مسلم، عن أبي رافع إسماعيل بن رافع، عن أبي نضرة، قال: قال أبو سعيد الخدري رضي الله عنه، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن أهل بيتي سيلقون من بعدي من أمتي قتلا وتشريدا، وإن أشد قومنا لنا بغضا بنو أمية، وبنو المغيرة، وبنو مخزوم» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه "

نبی کریمﷺ نے فرمایا : عنقریب میری اهل بیت میری امت كی جانب سے قتل وغارت اور بے سرو سامانی کا سامنا کرے گی۔ہم سے سب زیادہ بغض بنو امیہ ، بنو مغیرہ اور بنو مخزوم والے کرتے ہیں ۔
امام حاکم نے اس کو صحیح کہا ہے ۔

اولا :امام حاکم تصحیح میں متساہل تھے ان کا ایسا کہنا تبھی مانا جائے گاجب سند میں کوئی راوی ضعیف نہ ہو ۔
ثانی : اس روایت کا دوسرا راوی فضل بن محمد اگرچہ فی نفسہ ہی ثقہ ہے لیکن غالی شیعہ تھا ۔
حافظ ذہبی لکھتے ہیں :
وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ بنُ الأَخْرَمِ: صَدُوْقٌ غَالٍ فِي التَّشَيُّعِ.
ابو عبداللہ بن خرم کہتے ہیں صدوق تھا لیکن غالی شیعہ تھا ۔

سير أعلام النبلاء
جلد 13 صفحہ 318

 ثالثاً:اسماعیل بن رافع ضعیف ہے ۔
بعض اہل علم نے ضعیف کہا،علی بن حسین کے نزدیک متروک الحدیث ،ابن ابی حاتم رازی کے نزدیک ابو رافع ضعیف ،قصہ گو ہے،یعقوب بن سفیان کہتے ہیں کون ہے جو اس کی روایت سے رغبت رکھے ،ہمارے اصحاب اسے ضعیف کہتے تھے۔۔تفصیل نیچے دیکھیے ۔

 إكمال تهذيب الكمال في أسماء الرجال
جلد 2 صفحہ 168
 خلاصہ کلا م: 
حدیث ضعیف ہے اور قابل احتجاج نہیں۔
اگر بالفرض مان بھی لیا جائے تو بھی یہ روایت عموم پر دلالت نہیں کرتی کہ مذکورہ قبائل میں جلیل القدر صحابہ پائے جاتے تھے جیسا کہ بنو امیہ میں جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہ داماد رسولﷺ بنو مغیرہ میں حضور نبی کریم ﷺ کی زوجہ ام سلمہ رضی اللہ عنہاتھیں اور اسی طرح بنو مخزوم میں قدیم الاسلام صحابی جناب ارقم بن ابی الارقم رضی اللہ عنہ جن کا گھر دار ارقم کے نام سے مشہور ہے انہی کے گھر بہت سے کبار صحابہ  نے اسلام قبول کیا ۔مطلق ماننے سے ان پر اعتراض لازم آئے گا ۔

 

فرحان رفیق قادری عفی عنہ۔

***********************************************************
 483 -إسماعيل بن رافع بن عويمر.
ويقال: ابن أبي عويمر أبو رافع الأنصاري المدني.
قال أبو علي الحافظ الطوسي في كتاب «الأحكام»: ضعفه بعض أهل العلم.
وقال علي بن الحسين بن الجنيد: متروك الحديث.
وفي «التاريخ» لابن أبي حاتم الرازي: أبو رافع الضعيف القاص.
وذكره يعقوب بن سفيان في «باب: من يرغب عن الرواية عنهم، وكنت أسمع أصحابنا يضعفونهم».
وذكره العقيلي، وأبو العرب في «جملة الضعفاء» قال: وقد روى إسماعيل بن عياش عن أبي رافع، وهو: إسماعيل بن رافع، وقال العجلي: ضعيف الحديث.
وقال الآجري: سألت أبا داود عنه فقال: ليس بشيء، سمع من الزهري فذهبت كتبه، فكان إذا رأى كتابا قال: هذا قد سمعته.
وفي كتاب «الكنى» للحاكم: ليس بالقوي عندهم، وقال محمد بن أحمد المقدسي: ليس بالقوي فيما ذكره عنهما ابن عساكر.
وقال أبو بكر الخطيب: كان ضعيفاً.
وقال ابن عمار: ضعيف.
وذكره ابن شاهين في كتاب «الضعفاء والكذابين»، والحاكم في «المستدرك».
وفي كتاب أبي محمد بن الجارود: ليس بشيء.
وقال أبو عمر: هو عندهم ضعيف جداً، منكر الحديث، ليس بشيء.
 إكمال تهذيب الكمال في أسماء الرجال
جلد 2 صفحہ 168

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

مستدرک حاکم کی ایک روایت پرتحقیق! 

8500 - أخبرني محمد بن المؤمل بن الحسن، حدثنا الفضل بن محمد، ثنا نعيم بن حماد، ثنا الوليد بن مسلم، عن أبي رافع إسماعيل بن رافع، عن أبي نضرة، قال: قال أبو سعيد الخدري رضي الله عنه، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن أهل بيتي سيلقون من بعدي من أمتي قتلا وتشريدا، وإن أشد قومنا لنا بغضا بنو أمية، وبنو المغيرة، وبنو مخزوم» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه "

 

 

اس حدیث کا میری پیش کردہ احادیث سے کیا تعلق ہے  ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites


 

اس حدیث کا میری پیش کردہ احادیث سے کیا تعلق ہے  ؟؟؟



زرہ اپنی پیش کی ہوئی حدیث شریف دیکھ لو۔۔
او سچ یاد آیا تم تو کاپی پیسٹ کرتے ہو تمہیں کیا پتہ کیا پیسٹ کیا تھا۔۔۔
ایک تحفہ اور بھی آیا ہے فیضی حیضی اور مفتی راشد رضوی کا مناظرہ وہ بھی دیکھو یوٹیوب پے۔۔۔



Sent from my iPhone using Tapatalk
Link to comment
Share on other sites


 

Quote

زرہ اپنی پیش کی ہوئی حدیث شریف دیکھ لو۔۔
او سچ یاد آیا تم تو کاپی پیسٹ کرتے ہو تمہیں کیا پتہ کیا پیسٹ کیا تھا۔۔۔
ایک تحفہ اور بھی آیا ہے فیضی حیضی اور مفتی راشد رضوی کا مناظرہ وہ بھی دیکھو یوٹیوب پے۔۔۔

قادری سلطانی صاحب آپ  مجھے پاگل کہتے تھے ،  میں نے  اوپر لفظ  احادیث لکھا ہے، جو ابھی موجود ہے ۔

اس کا مطلب آپ جیسے بندے کی   کی سمجھ میں نہین آ سکتا تھا ۔ آپ کی ایک حدیث سے کیا  میری ساری پیش کردہ احادیث کا رد  ہو جائے گا ؟

سب سے بڑھ کر یہ فرحان رفیق قادری صاحب کہاں سے محدث آ گئے ہیں پہلے یہ تو بتائیں ۔

یہ بندہ تو امام حاکم کی ہر حدیث کا رد کرتا ہے اور ان کو شیعہ  اور نجانے کیا کیا کہتا ہے ، آپ اہل سنت کی کتابیں پیش فرمائیں ۔ جس میں حدیث کی سند کے بارے صحیح یا ضیف لکھا ہوا ہو ، میں اس محقق کی تحقیق کو مانتا ہوں ، اور اس سے پہلے میں آپ لوگوں  کی غلط بیانی ثابت کر چکا ہوں ابن حجر کی کتاب کے قول پر ۔

لہذا ہر حدیث کی سند کے رد کے لیے کتاب  پیش کرتے جائیں ،میں خود بخؤد  ان روایات کو ہٹا دوں گا ۔ صرف کتاب میں لکھا دیکھاتے جائیں کہ یہ یہ اسناد صحیح نہیں ہیں ۔ 

زبانی کلامی آپ بھی میری بات پر یقین نہ کریں جب تک کتاب پیش نہ کروں ، میں تو آپ کو پہلے ہی غلط ثابت کر چکا ۔ لہذا مہربانی کر کے کتاب پیش کریں چاہے اہل حدیث کی ہو ، اہل سنت کی ہو یا دیوبند کی ہو مجھے اعتراض نہیں ۔ 

 

Picture3.thumb.png.180bc2123804b5c527b15b0c65c79ae0.png

58968126_2181508088551638_87806869057977

44737939_1913344968701286_51175676805298

 

44790465_1913345285367921_22377628254748

 

Link to comment
Share on other sites

ہاہاہاہاہا باولے ہو گئے ہو میاں 

الصواعق المحرقہ میں صرف ایک راوی پر بات ہوئی ہے لیکن ہم نے جو جرح پیش کی ہے وہ ہر راوی کے متعلق ہو

قاسم منہاجی میں جلد ہی ایک پوری لسٹ بناؤں گا جسمیں ان سوالات کو لکھوں گا جنکو تم شیر مادر کی طرح ہضم کر چکے ہو

کبھی ادھر چھلانگیں لگاتے ہو اور کبھی ادھر

تم نے سب سے پہلی جو حدیث پیش کی اسکا ترجمہ ایک وہابی نے کیا اور وہابی تمہارے لیے حجت ہوں گے ہمارے لئے ہرگز نہیں لیکن ایک ہی بات کو بار بار پیش کرنا تمہاری ذہنی کیفیت کو ظاہر کررہا ہے۔

الصواعق المحرقہ میں اس حدیث کا مصداق جس شخص کو بتایا گیا ہے وہ بھی پڑھو

پھر نام و نسب کے حوالے سے جو آپ نے حدیث پیش کی وہ بھی ضعیف 

کہاں کہاب بھاگو گے تمہاری اصلیت ساری دنیا دیکھ رہی ہے

Link to comment
Share on other sites

 

 

Quote

ہاہاہاہاہا باولے ہو گئے ہو میاں 

الصواعق المحرقہ میں صرف ایک راوی پر بات ہوئی ہے لیکن ہم نے جو جرح پیش کی ہے وہ ہر راوی کے متعلق ہو

قاسم منہاجی میں جلد ہی ایک پوری لسٹ بناؤں گا جسمیں ان سوالات کو لکھوں گا جنکو تم شیر مادر کی طرح ہضم کر چکے ہو

کبھی ادھر چھلانگیں لگاتے ہو اور کبھی ادھر

تم نے سب سے پہلی جو حدیث پیش کی اسکا ترجمہ ایک وہابی نے کیا اور وہابی تمہارے لیے حجت ہوں گے ہمارے لئے ہرگز نہیں لیکن ایک ہی بات کو بار بار پیش کرنا تمہاری ذہنی کیفیت کو ظاہر کررہا ہے۔

الصواعق المحرقہ میں اس حدیث کا مصداق جس شخص کو بتایا گیا ہے وہ بھی پڑھو

پھر نام و نسب کے حوالے سے جو آپ نے حدیث پیش کی وہ بھی ضعیف 

کہاں کہاب بھاگو گے تمہاری اصلیت ساری دنیا دیکھ رہی ہے


لگتا ہے مکمل ہی پاگل ہوگئے ہیں

آپ صحیح مسلم کی روایت کو جو سب سے اہم ترین روایت ہے کیسے

نظر انداز کر سکتے ہو ۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ قریش کے اس قتل خاندان کا نام میں نے نہیں لکھا کہ وہ بنو امیہ ہیں ۔

اگر محترم قادری سلطانی صاحب آپ فرماتے ہیں کہ وہ نام وہابی نے غلط لکھا

تو میرے محترم آپ مجھے صحیح نام لکھ کر بتائیں کہ

قریش کا وہ کون ساخاندان  ہے جس نے اہل بیت اور محبان اہل بیت کو قتل کیا ۔

اور آپ کی کسی بھی زبانی کلامی جرح کو بغیر کتاب پیش کیے اک تنکے کی حثیت نہیں رکھتی۔

جوبات بھی کرنا ہے اہل فورم کے سامنے کتاب رکھیں  ۔

امید ہے آپ اس ہلاک کرنے والے خاندان کا صحیح نام لکھ دیں گے ۔ جس سے کریم آقاﷺ

نے صحابہ کو دور رہنے کا حکم فرمایا ۔

---------------------------- 

پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے مت بھاگیں قادری سلطانی صاحب 

پلیز اس کا جواب تو آپ ہی کو لکھنا ہے نا ؟

Link to comment
Share on other sites

غلام احمد صاحب جناب اس بات کا جواب تو میں کب سے آپ سے مانگ رہا ہوں کہ آپ کسی مستند شارح سے ثابت فرمائیں کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن آپ ابھی تک لاجواب ہیں اور الٹا مجھ پر سوال کررہے ہیں۔۔۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟؟

آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی سواۓ ایک یا دو کے جو کہ ٹاپک سے ان شاء اللہ ریلیٹڈ تھی اس لیے یہ واویلا نہ کریں

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

غلام احمد صاحب جناب اس بات کا جواب تو میں کب سے آپ سے مانگ رہا ہوں کہ آپ کسی مستند شارح سے ثابت فرمائیں کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن آپ ابھی تک لاجواب ہیں اور الٹا مجھ پر سوال کررہے ہیں۔۔۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں تو کیا ہے؟؟

آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی سواۓ ایک یا دو کے جو کہ ٹاپک سے ان شاء اللہ ریلیٹڈ تھی اس لیے یہ واویلا نہ کریں

 

 

جناب قادری سلطانی صاحب اک بار  مسلم شریف کی وہی حدیث مبارکہ پھر سے پڑھیں ۔
 
كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ
فتنے اور علامات قیامت
 
اب لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَتَمَنَّى أَنْ يَكُونَ مَكَانَ الْمَيِّتِ مِنَ الْبَلاَء
 
. باب: قیامت کے قریب فتنوں کی وجہ سے انسان کا قبرستان سے گزرتے ہوئے موت کی تمنا کرنا۔
 
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، حدثنا شعبة ، عن ابي التياح ، قال: سمعت ابا زرعة ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " يهلك امتي هذا الحي من قريش "، قالوا: فما تامرنا؟، قال: " لو ان الناس اعتزلوهم "،
‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک کرے گا لوگوں کو یہ خاندان قریش میں سے (مراد بنی امیہ کا خاندان ہے)۔ اصحاب رضی اللہ عنہم نے کہا: پھر ہم کو کیا حکم ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگ ان سے الگ رہیں تو بہتر ہے۔
 
--------------------------
قادری سلطانی صاحب  وہابی یا اہل حدیث اہل سنت کی نسبت
بنو امیہ کے زیادہ قریب سمجھیں جاتے  رہے ہیں ۔
 جب ان کے محدثین  ہلاک کرنے والے قریش کے  اس خاندان کو
بنو اُمیہ کا خاندان قرار دے رہے ہیں ۔ تو آپ کیوں انکار فرما رہے ہیں ؟
 
نمبر دو میں نے آپ سے پوچھا کہ اگر ہلاک کرنے والا
خاندان بنو آمیہ کی نہیں  ہے اور قریش کا کوئی دوسرا خاندن
ہے جس نے اہل بیت اور  محبین اہل بیعت کو ہلاک کیا ہو تو آپ اس 
خاندان کا نام لکھ دیں کہ بنو امیہ نہیں یہ خاندان ہے ۔
 
تیسرے میں نے  چند ایک احادیث پیش کیں جس پر چار پانچ کتابیں
پیش کی ہیں اور ان سب احادیث میں واضح اور صریحاً بنو امیہ کے 
خاندان ہی کا نام آیا ہے ۔  آپ پھر بھی انکار فرما رہے ہیں ۔
 
چوتھا یہ کہ اب میں قرآن پاک تفاسیر سے روایات 
اور ان کی شرح پیش کرتا ہوں جن میں بنو امیہ کے خاندان
کا واضح  طور پر ذکر ہے ۔
 
پڑھیے :
 
Picture144.thumb.png.271f49e1a642a117fd5f02ebeff70969.png
 
اب بتائیں جناب قادری سلطانی صاحب کہ ہلاک کرنے والا خاندان بنو امیہ کا 
مانتے ہیں یا ابھی بھی انکار ہے ؟
------------------
Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

ایک ہی بات کو رنگین کر کے پوسٹ کر دینے سے کیا آپ یہ باور کروانا چاہ رہے ہیں کہ آپ نے کوئی نئی چیز پیش کر دی؟؟؟

ترجمہ میں بنو امیہ کا لفظ خود ہی ایڈ کر کے ایک بات کو آپ بنو امیہ کی طرف لے کے جارہے ہیں جسپر میں بارہا آپ سے یہ مطالبہ کر چکا ہوں کہ کسی بھی مستند شارح کا قول پیش کر دیں جسمیں انہوں نے یہاں بنو امیہ مراد لیا ہو لیکن آپ ابھی تک لاجواب ہیں۔۔

ایک حدیث کے بعد جب آپ نے دوسری حدیث پیش کی تو اسکی سند ہم نے ثابت کی کہ وہ ضعیف ہے لیکن اس پر بھی آپ لاجواب ہو چکے ہیں۔۔

میک اپ کر کے کاپی پیسٹ کرنے سے بات تو نہیں بدلے گی میاں

آپ نے در منثور کی جو عبارت پیش کی ہے اسکی سند بھی دے دیں

Link to comment
Share on other sites

 

Quote

ایک ہی بات کو رنگین کر کے پوسٹ کر دینے سے کیا آپ یہ باور کروانا چاہ رہے ہیں کہ آپ نے کوئی نئی چیز پیش کر دی؟؟؟

قادری سلطانی صاحب آخر آپ کیسے مانیں گے کہ اس حدیث میں ہلاک کرنے والے

خاندان سے مراد بنو امیہ ہی ہے جیسا کہ اہل حدیث اور وہابی محدثین نے قریش کے اس 

خاندان سے مراد بنو امیہ لیا ہے ۔

اور میں نے عرض کیا ہے کہ اگر آپ فرماتے ہیں کہ نہیں قریش کا یہ خاندان بنوامیہ نہیں ہے

تو آپ اس قریش کے اس خاندان کا نام لکھ دیں  جس نے  اہل بیت کے افراد کو قتل کیا ہو ؟

آپ وہ بھی نہیں لکھ رہے ۔

آخریہ بھی  تو  ہمارے ہی اسلاف نے لکھا ہے ۔

 

5d82171391357_5imamrazzi.png.d4cb3de5e079320a0de1f65770e25de1.png

 

5d82171d1bde2_6imamAlusi.png.15f391f50aff6009e23775f86b8d2f60.png

 

5d821720f2af1_7tetehqadeer.png.331f1c902a8b761e3ddfbc2ab693f86d.png

 

5d82172ad6fcc_8tareketabri.png.1272fefac597951de7979759353818ae.png

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

جناب پہلے پہلی باتوں کا جواب دو پھر آگے چلو آپ کو ایسے نہیں چلنے دیا جاۓ گا

پہلے ہمارے سوالات کا جواب دو پھر کاپی پیسٹ کرو

امام فخرالدین رازی صاحب نے تو بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اس بات کو مقید کر دیا ہے اس لیے آپ کا یہ اعتراض ساقط ہوا

فتح القدیر اور روح المعانی کی عبارات کی سند درکار ہے

اورتاریخ طبری میں تو ہر طرح کی روایات ہیں جیسا کہ مصنف نے خود لکھا ہوا ہے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا

×
×
  • Create New...