Jump to content

Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?


Faysal

تجویز کردہ جواب

Quote

میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش

کتاب لگاؤ قادری سلطانی صاحب

او یار اپنی ماری ہوئی بڑھک تو پوری کر ہی دو ۔

  اب پچھلے 7 گھنٹے سے کتاب لینے گے تھے یہ کیا  آتھا لائے ۔  شاباش کتاب لاو ۔

مرد بنو ، اور ہمت کرو ۔

----------------

Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 148
  • Created
  • Last Reply

سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے 

Link to comment
Share on other sites

Quote

سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے

 

قادری سلطانی صاحب آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں ،  کتابوں کی مکمل عبارات  سادہ

اہل سنت سے چھپاتے اور چوری کر کے اپنے مطلب کی بات عوام کے سامنے پیش کرتے ہو ۔

اسی لیے  اھل سنت اب بریلویت سے بھاگ رہے ہیں ۔ اللہ کی قسم میں نے بھی

انہیں باتوں کی وجہ سے  اس بریلویت سے توبہ کی جو

اپنے ہی اھل سنت سے سچی بات چھپاتے ہیں ۔

اب خوب غور کر لو اس سے پہلے میں آپ  کی چوری ان سادہ لوگوں کے

سامنے لے آوں شرح عقیدہ طحاویہ 

کی مکمل عبارت اور حوالہ پیش کر دو ۔

جب میں سچ سامنے لاوں گا تو آپ کہیں کہ نہیں رہیں گے ۔

تب تک کریم آقاﷺ کا یہ فرمان بار بار پڑھ لو ۔

5d88425896c9c_.thumb.png.76189f1ab4f6825b9281b32257409af1.png

 

 

قادری سلطانی صاحب  حوالہ پیش کر کے اس آگ کی لگام سے بچ جاؤ ۔

------------------------------------------

Link to comment
Share on other sites

ہم تو منتظر ہیں کہ تم کچھ ایسا پیش کرو جو سچ ہو

ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو

جب تمہاری پکڑ کی جاتی ہے تو کہتے ہو کونسی حدیث کونسی سند پھر اندھے بن بیٹھتےہو

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو


 

قادری سلطانی جھوٹ بولتے ہیں آپ 

 میں نے جو احادیث پیش کیں وہ بنو امیہ کے بارے میں تھیں ۔

اور ان میں سے جو اسناد کے ساتھ پیش کیں ان پر محدثین اور محققین کا

حکم لکھا ہے  اگر جناب آپ اس کو نہیں مانتے تو کسی بھی محدث اور محقق کی کتاب

آپ پیش کر کے اس  کو ثابت کر دو کہ اس

ایک نے حکم صحیح کا لکھا اور ان دو نے اس کو ضیف اور شاذ لکھا ۔

ہمت کرو اور ثابت کرو مگر یہ آپ کا لکھا ہوا تو میں کیا کوئی بھی یقین نہیں کرتا جب تک کتاب پیش نی کی جائے ۔

 جوغلط بیانی آپ کر رہے ہیں کہ میری اسناد والی روایات کو

آپ جناب نے ضیف ثابت کیا ہے تو یہ آپ کی غلط بیانی اور صریحاً جھوٹ ہے 

جو بار بار آپ بول رہے ہیں ۔ کوئی اک اسناد والی  میری پیش کردہ

روایت ضیف نہیں ہے ۔ 

سچے ہو تو ثابت کریں ۔

اور وہ روایت یہاں پیش کر کے اس کو ضیف ثابت کرو ۔

----------------------------

------------------------

Link to comment
Share on other sites

اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری

البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق

اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے

سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ 

پھر ترمذی شریف کی حدیث دیکھ لو اسمیں جو الفاظ جس پر آپ نے شوروغوغا کیا وہ راوی کے الفاظ ہیں نہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم ،اسلیے تمہارے اپنے ہی سکین سے تم پکڑے گئے اب بتاؤ جھوٹ میں بول رہا ہوں یا تم

پھر نام و نسب کے حوالے سے تم لاجواب ہو کر بھاگ گئے اس روایت کا جواب تم نہ دے پاۓ

فتح القدیر،روح المعانی کی عبارتوں کی سند نہ دے سکے وہاں بھی تمہارا دجل ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔اب بتاؤ کہاں کہاں سے بھاگو گے؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری

البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق

اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے

سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ 

 

 

 قادری سلطانی صاحب آپ کو پوسٹ لگانے کا شوق کمال ہے ۔

مگر جہالت اس کمال سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔

او کم عقل انسان   کتاب کا نام ہی پڑھ لیتے کہ البانی  نے کس نام سے کتاب

 لکھی ہے ۔

اور نیچے آپ کو محقق کا حکم نظر نہیں آ رہا مگر آپ پھر بھی راوی

 پر بات کر رہے ہیں ۔

 محققین و محدثین نے حدیث پر حکم کیا لگایا ہے ؟  اور آپ کیا جہلانہ  باتیں کر رہے ہیں ۔

 افسوس ہے آپ جیسے کم علم محققین و محدثین پر ۔ 

اور  محدثین اور محق کا حکم چھوڑ دیں اور آپ  کا حکم مان لیں ، ویسے کہاں کے آپ محقق اور محدث ہیں ؟

بغض  اور جہالت نے آپ کی آنکھوں پر جہالت کی پٹی چڑھا

کر رکھی ہے اس کا بندوبست فرمائیں 

اور حدیث 

حدیث صحیح ہے ۔ 

 

افسوس محبان بنو امیہ پر

 

----------------------------

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم

ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے

جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم

ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے

جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے

 

 

 
 

قادری سلطانی صاحب 
میں آپ  کی اس بات کو سوائے جہالت کے اور کیا کہ سکتا ہوں ، آپ

جیسے دو تین  جہلاء اگر مذید  بریلوی مکتبہ فکر کو اس فورم پر مل جائیں تو کیا ہی بات ہے ۔

میں نے پہلے کہا تھا کہ آپ کو پوسٹیں لگانے کا بہت شوق ہے

مگر اس قدر جہالت پسند ہو کہ آپ کو البانی کی کتاب کے نام

تک کا نہیں بتا ، جاہل مفتی قادری سلطانی صاحب کتاب کا نام ہی 
" سلسلہ احادیث صحیحیہ " 
ہے یعنی جس میں ساری کی ساری احادیث پر

صحیح کا حکم ہے ۔ اب راویوں پر ہر حدیث کے نیچے

جرح و تعدیل کی جاتی ہے اور ساتھ ہی  جرح و تعدیل کے

بعد حکم بھی لگا دیا جاتا ہے ۔ اب جرح و تعدیل کیا ہوتی ہے  

قادری سلطانی صاحب اپنی جہالت
کا دروازہ بند کر کے پڑھیں ۔
 اس کتاب میں موجود سب احادیث پر البانی کا صحیح حدیث کا حکم ہے ۔
مگر مبغضینِ اہل بیت کو یہ بات اس لیے سمجھ نہیں آتی کہ

 وہ بدبخت سچ کو جھوٹ میں بدلنے کی کوشش میں ہیں ۔

اب حرامیوں اور لعنیتوں مروانیوں کو آپ صرف اس لیے ضیف ثابت

کرنے پر بضد ہو کہ اگر اس حدیث کو صحیح مان لیا جائے تو  

سب سے پہلے کریم آقاﷺ کے

پریشان کن خواب کی تعبیر  ہادی و مہدی اور مجتہد معاویہ بن ابوسفیان

پر جائے گی جس نے سب سے پہلے مروان لعنتی کو مدینہ کا گورنر

بنا کر مسجدِ نبویﷺ میں ممبر رسولﷺ پر بٹھایا اور
بندروں کو کریؐ آقاﷺ کے ممبر پر نچوایا ۔

علم جرح وتعدیل میں راویان ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی ہے
جرح سے مراد
 روایانِ حدیث کے وہ عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے

ان کی عدالت ساقط ہوجاتی ہے او ران کی روایت کردہ حدیث رد کر دی جاتی ہے
تعدیل سے مراد
 روائ حدیث کے عادل ہونے کے بارے میں بتلانا اور حکم لگانا کہ وہ عادل یاضابط ہے ۔

اور آخری فیصلہ محدث یا محقق کے حکم کا ہوتا ہے

 جیسا کہ اس حدیث پر البانی کا حکم حدیثِ صحیحیہ کا ہے ۔

 مگر جناب قادری سلطانی صاحب آپ تو اس دھن میں ہو کہ

اپنا ایمان جاتا ہے یا رہتا ہے کسی طرح بھی ہادی و مہدی اور

مجتہد معاویہ بن ابوسفیان کو بچایا جائے اس کے لیے چاہے جتنی

بھی جہالت کا اظہار کیوں نہ کرنا پڑے ۔

اب میں البانی کی اسی حدیث پر جس کو اس نے صحیح کہا

کچھ اور محدثین و محققین اور کتابیں لگا رہا ہوں ان کو پڑھو

اور اپنی اموی اندھی عقیدت پر ماتم کرو اور اپنی جہالت اور

کم علمی و کم عقلی پر توجہ دو ، کہ آپ کس قدر ان پڑھ اور جاہل ہو ۔

 

سب حوالہ جات پر حکم اور اسناد پڑھو اور شرم سے ڈوب مرو جاہل  مفتی ۔

 

01.thumb.png.62ef3c041418a9a7ee91a58aba08682f.png

قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

 

02.thumb.png.6914e81cec48677a64a9fa98650a2042.png

قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

 

 

03.thumb.png.4e4a699086ced7322432cd872c7bf95c.png

 

قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

 

04.thumb.png.b0fce21b087d3add2ed0b02229d6dc0a.png

 

قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

 

05.thumb.png.8835ae0c3494e7362054075e3c2da5ec.png

 

قادری سلطانی صاحب پڑھتے جائیں اور اپنی جہالت دور کرتے جائیں ۔

قادری سلطانی اور نہیں

تو اپنے اس بریلوی رضوی مترجم کو 

ہی پڑھ لیتے ۔

 

------------------------------

 

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

مجھے قاسم علی تمہاری عقل پر بہت ہنسی آرہی ہے 

میں تمہاری ہی پوسٹ کردہ البانی کی کتاب سے ایک لائن لکھتا ہوں بس اسکا ترجمہ کردو ابھی تمہاری ساری تحقیق ٹھس ہو جاۓ گی شاباش

وکلاھما مخطی فان الزنجی لیس من رجال البخاری ولا مسلم ثم ھو ضعیف لسوء حفظہ

اسکا ترجمہ کردو بس 

یہ البانی جو کہ تم نے پیسٹ کی ہے اسکی کتاب سے ہی لیا ہے چلو شاباش

Link to comment
Share on other sites

ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں

بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں

پھر آگے بڑھیں گے شکریہ

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں

بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں

پھر آگے بڑھیں گے شکریہ

 

 

قادری سلطانی صاحب آپ  جب  روای پر جرح و تعدیل کے بعد روایت پر صحیح کا حکم آپ جناب کے سامنے پیش

کر دیا گیا ہے ۔ آپ جرح کے اس ضیف اور بخاری و مسلم کا راوی ہونے کی جرح لیے بیٹھے ہیں حالانکہ  روایت پر صحیح کے حکم کے نعد اب اس 

فقرہ کا حدیث کے صحیح ہونے پر کوئی اثر نہیں ہے ۔

یہ سب البانی نے جرح و تعدیل میں لکھا ہے کہ

کہ راوی کے بارے میں فلاں نے یہ کہا اور فلاں نے یہ مگر

اس جرح و تعدیل کے بعد اب روایت صحیح ہے ۔

پھر جنان قادری سلطانی صاحب میں نے جب آپ کے سامنے دیگر کتب

یہاں تک بریلوی رضوی مترجم غلام دستگیر سیالکوٹی صاحب

سے بھی ثابت کر دیا کہ راوی ثقات ہیں ۔

مجھے تعجب ہے کہ آپ پھر بھی میری پوسٹیں ڈیلیٹ کر رہے ہیں جو کہ صرا صر غلظ اور اصول کے خلاف ہے ۔

البانی  کی یہ ساری بحث جرح و تعدیل میں ہے اور روایت صحیح ہے ۔

آپ  کو اگر وہ جملہ اچھا نہیں لگ رہا تو آپ البانی کی اردو ترجمہ والی یہ کتاب دیکھ لیں اور آپ کا لکھا

ہوا فقرہ کا تعلق روایت کے ساتھ ہوتا تو وہ فقرہ یہاں بھی لکھا ہوا موجود ہوتا لہذا 

اس فقرہ سے پریشان نہو ہوں اور پوسٹیں ڈیلیٹ نہ کریں ۔

ابھی تو آپ کے امام الطحاویہ کے نامکمل حوالہ پر میں نے کوئی پوسٹ نہیں لگائی ۔

آپ ابھی سے پوسٹیں ڈیلیٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔

 چلیں یہ وہ فقرہ تلاش کر لیں ۔

Picture1pp.thumb.png.d7553ac7bc2c71a5b48dd3eb869a5070.png

 

بنو ابی العاص سے مراد بنو امیہ ہیں ۔  جن(معاویہ بن ابوسفیان)

کے دور حکومت میں

اس باب میں مذکورہ حدیث کا مصداق بننے والے خلفاء موجود تھے ۔

 

نوٹ : یہ اس حدیث کی شرح کا پہلا فقرہ

 مراد بنو امیہ  ہے ۔ 

 

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

Quote

ھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے

بار بار آپ یہ نہ لکھیں تو اور کیا لکھیں گے ۔

 

جن لوگوں کی آپ بار بار وکالت کر رہے پڑھو کہ  احادیث کی کتابوں میں اور روایات 

میں کس طرح ظالم و فاسق لکھا گیا ہے ۔ اور آپ آدھورے حوالہ جات سے سے کیا کیا ثابت 

کرنا چاہ رہے ہو ۔

ان  روایات کا کیا کرو گے ؟

بولو ۔

02p.png.b038b2ac57c8e0f077180b8462ae19e1.png

Link to comment
Share on other sites

منہاجی رافضی جی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ تم نے جتنے بھی حوالے پیش کیے ہیں انمیں ایک روای زنجی ضعیف ہے ،تمہاری پیش کردہ کتاب کے سکین اسکا ضعیف ہونا ثابت ہے۔۔جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے ہوں یا جامعہ نعیمیہ کے ہمیں اس سے کیا غرض جب بات تحقیق کی ہو گی تو سب دیکھنا پڑے گا

اسلیے چاہے جتنی مرضی بدزبانی کر لو،تم جھوٹے ثابت ہو چکے ہو۔۔ہم نے اس راوی پر تمہارے سکین سے جرح پیش کی تم اس کی تعدیل ثابت کردو

تم مر کیوں رہے ہو ایک لائن کا ترجمہ کردو کیا موت آتی ہے؟؟؟

تمام قارئین تمہاری علمی یتیم ہونا دیکھ رہے ہیں

قارئین کو یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قاسم رافضی ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے کیوں کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے سے اسکا سار جھوٹ کھل کر سب کے سامنے آجاۓ گا

اسلیے میں نے اسکی پوسٹ کو ہائیڈ کیا ہےکیوں کہ جب تک یہ ترجمہ نہیں کرے گا اسے آگے نہیں چلنے دیاجاۓ گا

Link to comment
Share on other sites

05.png

 

 

بریلوی رضوی نے روات کو ثقہ لکھا 

او جاہل مفتی  اپنی جہالت کو اور چوری کو چھپانے کی لیے

ڈرام بازی بند کر ۔

میں نے  کتابیں لگا لگا کر تیری بولتی ویسے بند کر  دی ہے ۔

-----------------------------------

Link to comment
Share on other sites

 

5d8af98375e29_download(3).png.68c881398f17c2e97ee79ef4caa92a81.png

5d8af9967a970_download(2).thumb.png.2f284bfcd65999753bd2a616c6772784.png

 

 

جو میرا ٹاپک آپ لوگوں   نے مفتی اکمل  والا بند کیا ہے  وہ آپ نے سچ کو

لوگوں کے سامنے آنے سے چھپایا ہے  اور اس کی سزا اس

حدیث سے پڑھ لو کہ آپ کے ساتھ کل کیا ہو گا ، ان شاء اللہ 

Picture4ww.png.bf080290866a972a8a277beaf952691b.png

 

قادری سلطانی صاحب  یہ ٹاپک کیوں سادہ لوح مسلمانوں  کی نظروں

سے ہٹا دیا ہے ۔

قادری سلطانی صاحب آپ کیسے مسلمان ہیں ، میں نے اس مفی کا دجل

اور جھوٹ ہی ظاہر  کرنا تھا ، ڈئیر آپ کے چھکے کیوں چھوٹ گئے ہیں ۔

قادری سلطانی صاحب اب آپ سچ کو زیادہ دیر تک اہل سنت کے سامنے 

آنے سے نہیں روک سکیں گے ، ان شاء اللہ 

میں ان شا اللہ آپ لوگوں کے اک اک باطل عقیدے کو

عوام اہل سنت کے سامنے ضرور لاتا رہوں گا ان شاء کر

---------------------

Edited by Qadri Sultani
Ghar ke zuban ghar main istimal karain
Link to comment
Share on other sites

او جاہل سلطان قادری صاحب

آپ کو صرف بات ٹالنے کا اک بہانہ چاہیے   اور اس لائن کا جاہل میاں اس

روایت کے حکم سے کیا تعلق ہے ۔

اوپر  چار پانچ محققین اور محدثین سے اس روایت کا صحیح ہونا ثابت کر چکا ہوں ۔

 مگر اب آپ اپنے دجل اور چوری سے شرمندہ ہیں جو کسی بھی وقت میں آپ کو 

چور اور بددیانت و خائن ثابت کر دوں گا ۔

 مگر ابھی کچھ دیر میں تیرا وہ دجل و فریب ظاہر کرنا نہیں چاہتا ۔

اور ہاں میرے ٹاپک ڈیلیٹ کر کے کب تک اور کہاں کہاں سے بھاگو گے ۔

------------------------------

Link to comment
Share on other sites

  • 3 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا

×
×
  • Create New...