Saeedi 668 Posted October 3, 2019 Report Share Posted October 3, 2019 منہاج القرآن والوں (بشمول قاسم علی غلام احمد)سے ایک سوال ہے کہ امیرمعاویہ ؓکے ایمان،صحابیت،اجتہاد اور مغفرت کے متعلق آپ حضرات کا جماعتی مؤقف کیا ہے؟ Quote Link to post Share on other sites
Saeedi 668 Posted October 23, 2019 Author Report Share Posted October 23, 2019 اس کے متعلق خاموشی کیوں؟ Quote Link to post Share on other sites
ghulamahmed17 7 Posted October 24, 2019 Report Share Posted October 24, 2019 Quote منہاج القرآن والوں (بشمول قاسم علی غلام احمد)سے ایک سوال ہے کہ امیرمعاویہ ؓکے ایمان،صحابیت،اجتہاد اور مغفرت کے متعلق آپ حضرات کا جماعتی مؤقف کیا ہے؟ جناب سعیدی صاحب پہلی بات تو میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ میں منہاجین نہیں ہوں ۔ منہاجینز وہ ہیں جنہوں نے چند لفظ وہاں سے علم کے حاصل کیے ہوں ہاں میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب سے محبت ضرور کرتا ہوں اس وجہ سے ہی منہاج القرآن والوں سے ہمدردی اور ؐ محبت بھی ہوتی ہے ۔ جہاں تک امیر معاویہ کے بارے میں ڈاکٹر طاہر القادری کے عقیدے کو جانتا ہوں اگر میں اس کی مکمل تفصیل یہاں لگاؤں تو ہو سکتا آپ کا فورم میری پوسٹیں ہی ڈیلیت کر دے ۔ پھر اس مسئلہ پر خود میرا ڈاکٹر صاحب سے بعض باتوں پر اختلاف ہے ۔ مگر وہ عام اختلاف ہے ۔ بہتر ہے باقی ٹاپک پر بات مکمل ہو جائے تو پھر اس کو شروع فرمائیں ۔ میں پوسٹیں لگا دوں گا آپ پڑھ لیجیے گا ۔ ----------------------------- Quote Link to post Share on other sites
Qadri Sultani 164 Posted October 24, 2019 Report Share Posted October 24, 2019 مسٹر طاہر کے بدلتے ہوئے مؤقف جناب کے لیے اب کیوں حجت ہوں گے کیوں کہ سوشل میڈیا پر جناب کی طاہر القادری کے حوالہ سے بولتی بند ہو چکی ہے۔ کیا ایسا شخص ذہنی طور پر مفلوج نہیں کہا جاۓ گا جو ایک جگہ الگ بات لکھتا ہے اور دوسری جگہ اپنی بات سے یوٹرن لے لیتا ہے؟؟ طاہرالقادری کو تو جناب بھی شیخ الاسلام مانتے لکھتے ہیں Quote Link to post Share on other sites
ghulamahmed17 7 Posted October 24, 2019 Report Share Posted October 24, 2019 Quote مسٹر طاہر کے بدلتے ہوئے مؤقف جناب کے لیے اب کیوں حجت ہوں گے کیوں کہ سوشل میڈیا پر جناب کی طاہر القادری کے حوالہ سے بولتی بند ہو چکی ہے۔ کیا ایسا شخص ذہنی طور پر مفلوج نہیں کہا جاۓ گا جو ایک جگہ الگ بات لکھتا ہے اور دوسری جگہ اپنی بات سے یوٹرن لے لیتا ہے؟؟ طاہرالقادری کو تو جناب بھی شیخ الاسلام مانتے لکھتے ہیں اپنی اوقت دیکھ اور بات دیکھ مجدد دین ملت کے تضادات دیکھاؤں کیا ؟ ڈاکٹر صاحب کے تضادات مولنا احمد رضا کے تضادات کا دسواں حصہ بھی نہیں اگر خوش فہمی ہے تو لکھ کہ میرے تضادات پیش کرنے پر میری پوسٹیں پہلے کی طرح تم ہٹا نہیں دو گے ۔ جب بھی تشریف لاتے ہو اک جاہلانہ بات کے ساتھ تتشریف لاتے ہیں ۔ پھر دائیں بائیں بھاگتے ہو ۔ لہذا بہتر ہے تضادات کا دروازہ بند ہی رہنے دے ۔ --------------------------------- Quote Link to post Share on other sites
Saeedi 668 Posted October 25, 2019 Author Report Share Posted October 25, 2019 کیا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ پر اعتراضات کرنے سے تمہارے شیخ الاسلام کا دفاع ھو جائے گا؟ Quote Link to post Share on other sites
ghulamahmed17 7 Posted October 25, 2019 Report Share Posted October 25, 2019 Quote یا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ پر اعتراضات کرنے سے تمہارے شیخ الاسلام کا دفاع ھو جائے گا؟ جناب سعیدی صاحب میں نے تو لکھا ہے کہ اعتراضات کا دروازہ بند ہی رہے تو بہتر ہے ، جو بات صحیح ثابت ہو وہی مانی جائے ۔ پھر قادری سلطانی صاحب جب بھی تشریف لاتے ہیں ، آتے ہی کوئی نہ کوئی انوکھا کام ہی کرتے ہیں ۔ جب پوسٹ میں سوال جواب آپ کر رہے ہیں تو ان کو صبر کرنا چاہیے میں دس بار ان کی منت کر چکا ہوں کہ جو بندہ بات کر رہا ہے اسے ہی کرنے دی جائے ۔ مجھے اعلیٰ حضرت پر اعتراض کو کوئی شوق نہیں ہے مگر آپ اسے بھی سمجھایا کریں پلیز ۔ --------------------------------- Quote Link to post Share on other sites
Qadri Sultani 164 Posted October 25, 2019 Report Share Posted October 25, 2019 آپ کی بدزبانی آپ کے اندر کی تڑپ کو ظاہر کرتی ہے اور ہم اس تڑپ کو مزید بڑھاتے رہیں گے اپنی تو اوقات یہ ہے کہ ایک لائن کا ترجمہ کرنا نہیں آتا اور محقق بنے بیٹھے ہو سیدی امام اہلست علیہ الرحمت کے کلام کا سمجھنا تم کیسے جاہل کا کام نہیں فیضی لعین کی کتابوں سے کاپی پیسٹ کرو گے جسکا ناطقہ الحمدللہ پہلے بھی بندہوا اور اب بھی علماء اہلسنت اسکا ناطقہ بند کریں گے صلح حسن نامی کتاب میں اس لعین نے جو زہر اگلا ہے ان شاء اللہ عزوجل اسکی جلد بولتی بند کی جاۓ گی Quote Link to post Share on other sites
ghulamahmed17 7 Posted October 25, 2019 Report Share Posted October 25, 2019 قادری سلطانی صاحب میں آپ کے کسی سوال کا جواب ہی نہیں دینا چاہتا ، اور میں بالکل محقق نہیں ہوں ، آپ مہربانی فرمائیں مجھ سے درگذر فرمائیں ۔ Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.