ہم نظربازوں سے تُو چھپ نہ سکا اے ظالم توجہاں جا کے چھپا ہم نے وہیں دیکھ لیا
-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.
-
Similar Content
-
By Syed Kamran Qadri
امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ علماء حجاز کی نظر میں
امام احمد رضا علیہ الرحمہ علماء حجاز کی نظر میں
-
By Syed Kamran Qadri
ظہور احمد فیضی کی بدنام زمانہ کتاب الاحادیث الموضوعہ کا رد
الاحادیث الروایۃ لمدح الامیر معاویۃ
-
By kashmeerkhan
saeedi bhai jan ki khidmat mein aik aor musala poch rhaa hun. bht zyada maazrt. ya kui dusra islaami bhai jewab de dy tu bhe thik he.
گستاخِ رسول (مثلا وہابیوں) کی توبہ مطلقا نامقبول ہے یا مطلقا نامقبول نہیں ہے؟
اب مسلہ یہ ہے کہ
امام اہل سنت نے دیوبندی اکابرین کو راہ راست پر لانے کی کوشش کیوں کی (جبکے دیوبندی اکابرین نے تو اپنی کتابوں میں کھلے عام رسول اللہ ﷺ کی شدید ترین گستاخیاں کی ہیں)؟
اور
آج کل اگر کوئی وہابی عالم (جو اپنے اکابرین کی گستاخیوں کو اچھے سے جانتا ہو مثلا تقویۃ الایمان کی ان عبارات کو جانتا ہو جن میں رسول اللہ ﷺ کی گستاخیاں ہیں) توبہ کر کے سنی بننا چاہتا ہے تو ہمارے علما اسکی توبہ کو مقبول کیسے مان لیتے ہیں اور اس وہابی عالم کے سنی بننے کو قبول کیسے کر لیتے ہیں؟ (حالانکے پہلے وہ وہابی عالم خود ان کفریات و گستاخیوں کا قائل رہ چکا تھا اور دوسرے لفظوں میں صریح گستاخِ رسول تھا اور گستاخِ رسول کی توبہ ویسے ہی نامقبول ہئے)۔
-
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.