Jump to content

تجویز کردہ جواب

 حنفی گروپ نے میری پوسٹ جو کے یہ ہے 

 

Deobandi.jpg

اس کا یہ جواب پوسٹ کیا 

Deobandi 1.jpg

اگر اس کا جواب میں وہاں دیتا تو جو وہاں بحث چل رہی ہے اس سے ایک علیحدہ ہی بحث شروع ہوجانی تھی اس لیے 

یہ علیحدہ پوسٹ علیحدہ بنائی

Link to comment
Share on other sites

جناب پہلی بات تو یہ ہے کے میری اوپر والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کے میں نے آپ کو اچھے الفاظ میں گفتگو کرنے کا کہا ہے اور فحش  الفاظ استعمال کرنے سے منع کیا ہے 

اس فورم کے کچھ رولز ہیں اگر آپ ان کو فالو نہیں کریں گئیں تو آپ کی پوسٹ سے نامناسب الفاظ نکال دیئے جائیں گئیں 

یہ رولز سب کے لیے ہیں

دیوبندی عقیدہ کی مثال جو میں نے پوسٹ کی اس پر آپ نے کہا کے یہ ملفوظات ہیں جو جو ہمارے نزدیک معتبر نہیں ہیں 

تو اس کا جواب ہے یہ ملفوظات  اشرف علی تھانوی کی تصنیف کا درجہ رکھتے ہیں کیوں اشرف علی تھانوی نے خود نظر ثانی کر کے چھپوائے

اس لیے یہ ملفوظات تصنیف کا درجہ پا کر معتبر قرار پائے

اس لیے آپ کا عقیدہ گدھے کے عضومخصوص جیسا ہی رہے گا جوکبھی کم ہو گا اور کبھی بڑھے گا 

 

deoband.jpg

Hanfi.jpg

Tariq jameel.jpg

gangohi.jpg

thaniv.jpg

deband.jpg

آپ نے جو گالی دی ایک مثال اس پر ہم کیسے شرعی حکم لگا سکتے ہیں 

کیوں دیوبندی عقیدہ ہے کے جو گالیاں نکالتا ہو اس کی باتیں تو عطا الہی ہوتی ہیں بحوالہ امیر شریعت اس لیے ہم کوئی حکم لگا بھی دیں گئیں آپ نے کون سا ماننا ہے کیوں آپ کا عقیدہ کم زیادہ ہوتا رہتا ہے

Ameer e shariyat.jpg

deoo.gif

deo.gif

جہاں تک رہی بات گالیوں پر نفل کے ثواب کی تو آپ کے دئیے ہوے سکین میں لکھا ہے مولانا عنایت اللہ کا یہ عقیدہ ہے مگر جب مولانا نور اللہ نے بلایا تو ان کو منع فرما دیا اس کا مطلب ہے دوسرے علماء ان کے اس موقف کی تائید نہیں کرتے ہیں تبھی منع فرما دیا تو یہ اہلسنت کو موقف کیسے ہو گیا 

deobandr.jpg

Link to comment
Share on other sites

سکین کی ضرورت نہیں ہے یہ اعتراض پہلے بھی یہاں ہوا تھا اس کا جواب پڑا اسلامی محفل میں میں دوبارہ لکھ کر پوری پوسٹ کا جواب پوسٹ کروں گا یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود ہے صفحہ نبمر نہیں تھا نہیں تو میں خود سکین لگا دیتا

Mirat Ul Ashiqeen

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...