Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

  • Replies 79
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

یہ پڑھو تمہارہ عالم خود کہہ رہا کہ نانوتوی کا عقیدہ جمہور اہلسنت سے علیحدہ ہے

تم ہم کو کہہ رہے ہو ہم اعتراض لگایا ؟ 

جب تمہارے علماء خود مان رہے ہیں تو یہ حقیقت ہے اب شرعی حکم دبندیوں نے لگانا ہے

 

Ulama-e-DeobandKaAqeedahHayat-un-nabisallallahuAlaihiWasallamAurMolanaAtaullahBandyalviByShaykhHafizAbdulHaqKhanBasheerNaqshbandi_0000 (1).jpg

Screenshot_2020-03-25-00-22-27-57.png

Link to post
Share on other sites

میری پوسٹ کو غور سے پڑھ داڑھی کے متعلق میرا جواب قرآن حدیث اور تفاسیر ہے 

میں نے بتا دیا شب باشی کا مطلب تم بھی بتا دو کیا مطلب ہے تمہارے نزدیک ؟ یا تمہارے علماء کے نزدیک

سرفراز صفدر کی عبارت سے میں نے کوئی مطلب  نہیں نکالا اس سے اگلا سکین اور حوالہ  سیرۃ حلبیہ اس میں جو مطلب  نکالا ہوا اس کو تو پڑھ لو دونوں چیزیں ڈسکس ہوئی اس سکین میں کرتے یا نہیں یہ دیوبندیوکی کتاب ہے 

اس لیے تو پوچھا تمہارے نزدیک کیا مطلب ہے شب باشی 

 

میں نے جو پڑھا وہ بتا دہا

اگر مولانا عبدالباقی کی اس بات کو نہیں مان رہے تو پہلے اپنے علماء سے ان کی اس عبارت پر فتوی دیکھا دو ؟ یا کوئی تبصرہ 

فضول میں صفحے کالے پیلے نہ کرو اور اچھے الفاظ میں گفتگو کرو اب اگر تم نے اچھے الفاظ میں گفتگو  نہ کی تو میں تمہاری جاہلانہ تاویلات اعتراضات کا جواب دینے کا پابندت نہیں ہوں

 

Link to post
Share on other sites

میری پوسٹ پڑھی نہیں 

بونگیاں تم مارہے ہو پڑھو اس کو

احمد وبخاری ومسلم وابوداؤد وترمذی ونسائی وابن ماجہ سب ائمہ اپنی مسند وصحاح میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راوی کہ انھوں نے فرمایا:
"لعن اﷲ الواشمات والمستوشمات و المتنمصات والمتفلجات للحسن المغیرات لخلق اﷲ۔اللہ کی لعنت بدن گود نے والیوں اور گدوانے والیوں اور منہ کے بال نوچنے والیوں اور خوبصورتی کے لئے دانتوں میں کھڑکیاں بنانے والیوں اللہ کی بنائی چیز بگاڑنے والیوں پر۔
یہ سن کر ایک بی بی خدمت مبارک میں حاضر ہوئیں اور عرض کی: میں نے سنا ہے آپ نے ایسی ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی ____
فرمایا:مالی لا العن من لعن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وھو فی کتاب اﷲ۔مجھے کیا ہوا کہ میں اس پر لعنت نہ کروں جس پر رسول اللہ صل اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے لعنت فرمائی اور جس کا بیان قرآن عظیم میں ہے۔
ان بی بی نے کہا: میں نے قرآن اول سے آخر تک پڑھا اس میں کہیں اس کا ذکر نہ پایا__ فرمایا:
؎اِنْ کُنتِ قَراْتِیْہِ لَقَدْ وَجَدْتِیْہ اما قراتِ مااتکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھوا۔اگر تم نے قرآن پڑھا ہوتا یہ بیان اس میں ضرور پاتیں۔ کیا تم نے یہ آیت نہ پڑھی کہ جو رسول تمھیں دے وہ لو اور جس سے منع فرمائے باز رہو۔
انھوں نے عرض کی: ہاں ____ فرمایا:
فانہ قد نھی عنہ ۱؎ تو بے شک نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ان حرکات سے منع فرمایا:
منکر دیکھے کہ اس کا خیال وہی ان بی بی کا خیال اور ہمارا جواب بعینہٖ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا جواب ہے یانہیں۔

 (۱؎ مسند احمد بن حنبل     عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ     المکتب الاسلامی بیروت    ۱/ ۴۳۴)
(صحیح البخاری         کتاب اللباس باب الموصولۃ     قدیمی کتب خانہ کراچی    ۲/ ۸۷۹)
(سنن ابی داؤد         کتاب الترجل باب صلۃ الشعر     آفتاب عالم پریس لاہور    ۲/ ۲۱۸)
(جامع الترمذی     ابواب الادب باب ماجاء فی الواصلۃ الخ     امین کمپنی دہلی        ۲/ ۱۰۲)
(سنن نسائی         کتاب الزینۃ        نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی    ۲/ ۲۹۲

 

رب تبارک وتعالی قرآنی  آیات اور ان کے امثال میں نبی کا حکم بعینہٖ اپنا حکم اور نبی کی اطاعت بعینہٖ اپنی اطاعت بتاتا ہے تو تمام احکام کہ احادیث میں ارشاد ہوئے سب قرآن عظیم سے ثابت ہیں جو اخلاقی حکم حدیث میں ہے کتاب اللہ اس سے ہر گز خالی نہیں اگر چہ بظاہرتصریح جزئیہ

ہماری نظر میں نہ ہو۔

 

اگر تم کو اس کی سمجھ نہ آئی تو بس تمہارے ساتھ و گفتگو کا بھی کوئی فائدہ نہیں

Link to post
Share on other sites

Mughal.

Wo ayat phir nahe lekhi jahan jis k mutalak Ahamd raza ny lekha k dari mundy py Allah ny Quran main lanat ki.    

Mujy eska saboot dy  

Aur na wo ahdes lekhi jis main aradatan qatal ki waeid hy.

Fiqa hanfi k ulma k tafsir aur tashrih.  Fiqa hanfi k ulma ny Quran b para aur ahadees b. 

Muju saboot aur tashrih unki dy.

Apny pass sy ahadees ka matalb tum 100 saal b biyan karty raho mujy koe layna dyna nahe .    Mujy Fiqa hanfi ki book sy saboot dy baat khatam.

 

Abi tu shabbashi ka hawala py baat ani hy. Jis ko ahamd raza ny ijmae aqeeda lekha.  AUR jo ijmae aqeeda ko nahe manta uska fatwa b Fiqa hanfi k mutabak post kar dy. Kun k tairy deye gy hawalay sy he sabit hona hy k ye ummat ka aqeeda nahe.   AUR ahamd raza ny ijtamae aqeeda lekha 

Pahly dari sy tu jaan chora ly

 

 

 

Edited by hanfigroup
Link to post
Share on other sites

تمہارے ساتھ بحث کا کوئی فائدہ نہیں میں نے عبداللہ ابن مسعود کی حدیث پیش کی ساتھ میں تفاسیر قرآن کا حوالہ دیا آیات نمبر کے ساتھ ایک سمجھ اور شعور رکھنے والا شخص سمجھ سکتا ہے کے اعلحضرت نے وعید کا کیوں بیان کیا اور کن احادیث اور آیات سے استدال فرما کر اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے  بتاے گے احکام کی خلاف ورزی پر وعید کا بتایایعنی خبردار کیا اگر تم ان تفاسیر کو احادیث کو نہیں مانتے تمہاری مرضی

 

اس مقابلہ میں تم نانوتوی کے عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر 

کے متعلق کسی حدیث کسی بھی تفسیر آیات سے حوالہ نہ پیش کرسکے کے جن سے نانوتوی نے استدالال کر کے انبیاء کی موت کے متعلق یہ عقیدہ اپنایا کہ ان کے جسم سے روح نہیں نکلتی 

بکلے تم چالاکی سے ٹاپک کا رخ اعلحضرت کی طرف موڑ دیا

Link to post
Share on other sites

ہر کسی کا ذاتی فعل اس کے ساتھ ہے علماء اکرام آیات اللہ اور احادیث سے استدالال کر کے عوام کو خبردار کر دیتے ہیں عمل کرنا یا نا کرنا عوام کا ذاتی فعل ہے 

اعلحضرت نے بھی خبردار کردیا کے یہ سزائیں مل سکتی ہیں 

جیسا کے تفسیر ابن کثیر میں ہے جس کا سکین لگا ہے باقی عربی کی تفاسیر میں بھی ہے 

تم نے جو پوسٹ کرنا ہے کرو نہیں کرنا نہ کرو اب تم سے بات شرائط پر ہوگی

تم لکھو کر دو

کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت ان کو بھی تسلیم کروں گا

 

Link to post
Share on other sites

acha bahana nekala hy bagny ka.

aj tk tairy kc alam ny lekh k deya,  Seh seta sab ki nezdeek moutbar magar har baat uski b kc ny qabool nahe ki. agae ki tu kc ny agar nahe ki tu muj say matalba kun?

jawab fiqa hanfi k ulma sy lekho. jo tum ny ab tk neha deya. Ahmad raza mary nazdeek bidati alam hy aur jo usny fatwa deya usy py  tu main bahas kar raha hoon. agar mainy esko he qabool karna hy tu bahas kaisi.

Tafsir ibn kasir py kahan lekha hy k dari mundy py lanat. aur kc ayat ka tarjma keya hy, agar kci barelvi ko nazar aya tu please wo under line kar k post kar dy.

please fiqa hanaf sy jawab dou jo tumhary aur mairy nazdeek moutbar hy.,  main usi waqat kabool kar loon ga.

Edited by hanfigroup
Link to post
Share on other sites

اعلحضرت نے فتوی نہیں دیا وعید سنائی ہے خبردار کیا ہے 

.ظاہر باطن میں جو بھی شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے خالف کرے اس کے دل میں کفر و نفاق بدعت برائی کا بیچ بو دیا جاتا ہے یا اسے سخت عذاب ہوتا ہے یا تو دنیا میں ہی قتل قید حد وغیرہ جیسی سزائیں ملتی ہیں یا آخرت میں عذاب اخروی ملے گا." 
( تفسیر ابن کثیر سورہ النور آیت 63 )

 

 "تفسیر میں الفاظ ہیں " شریعت  محمدی کے  خلاف کرے

شریعت محمدی میں داڑھی نہیں ہے کیا ؟ 

گفتگو آگے بڑھانے کی شرائط

اب تم لکھو میں اچھے الفاظ میں بات کروں اور لکھو 

کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت پیش کرتا ہوں ان کو بھی تسلیم کروں گا

 

نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر عقائد ضروریہ نہیں 

تو باقی علماء دیوبند کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے ساتھ عقائد ضروریہ ہے یا نہیں 

 

ان سوالوں کے جواب شرائط لکھ کر دینا

 

Link to post
Share on other sites

Mughal 

Main janta hoon dari walay ka jawab tumhary ulma k pass nahe tum keya dou gy.

Mout ki kafiyat py hanfi ulma k mutbak tum esko bidat sabit nahe kar sakty.

Lehaza barelvion k mutabak espy sharih hukam laga dou.  Aur mairy 4 salon ka jawab dydou

Phir 10 mnt baad barelvi mulla ahamd raza gujrati yan kazmi.   En mainy kci aik alam ka scan miljay ga  jis main qasim ali ananutavi wala aqeeda lekha hoga aur ye b lekha hoga k sary musalmano ka yehe aqeeda hy.

Yeb bata dyna ye 3no tumhary nazdeek moutbar hyn k nahe   aisa n.a. ho k tum baad main mukar jao

Link to post
Share on other sites

What same condition.

Moulana qasim ali nanutavi py jo shari hukam banta hy wo laga. Aur mairy 4 sawal ka jawab dy.

Next post main tairy ghar k moutbar alam sy same aqeeda post kar doon ga

Ahamd raza khan barelvi

Mufti ahamd yaar naeemi 

Tumhar imam ghazali kazmi sb. 

Ye 3 no tumhar nazdeek moutbar hyn?

Jawab dy.   Es post ka the end karoon

 

Tamam barelvi special Muhammad Ali. Apny munazar ko kaho jawab dy   tairy ghar sy inshallah wohe aqeeda paish karoon ga.    Aur tumhary mulla ny lekha hy k sab musalman esko apna aqeeda banao.

Edited by hanfigroup
Link to post
Share on other sites

جو مرضی پوسٹ کرو

یہ پوسٹ تھی کے نانوتوی کا عقیدہ حیات النبی بعد الموت روح کے اخراج کے بغیر ہے جس کو نانوتوی عقائد ضروریہ نہیں سمجھتا.اور باقی دیوبندیوں کا روح کے اخراج کے بعد ہے 

دیوبندی ابھی تک ہمارے سوالوں کے جواب نہ دے سکا اور نانوتوی کا عقیدہ ہماری کتابوں سے ڈھونڈنا شروع کر دیا 

 ون ..کیا باقی دیوبندیوں کے نزدیک بھی یہ عقیدہ حیات النبیاء روح کے آخراج کے بعد عقائد ضروریہ میں نہیں ہے اپنے کسی مستند  عالم کا حوالہ دیں 

ٹو . اگر نہیں تو جو ایسا عقیدہ رکھے اس کے لیے  کیا حکم ہے کسی  مستند عالم کا حوالہ دیں 

تھری .یہ ہم سے پوچھ رہا ہے یہ بدعت حسنہ ہے یا سیئہ پہلے خود تو حکم لگانے کی ہمت کرے 

یہ ہمارے جواب دینے کی بجاے پتہ نہیں کیا کیا پوسٹ کرے گا کے ٹاپک کو بدل دیا جاے اور مد مقابل یہ سب بھول کر اپنے دفاع میں لگ جاے

یہ پوسٹ عوام الناس کے لیے تھی نہ اس گفتگو کو آگے بڑ ھانے کے لیے

شرائط 

اچھے الفاظ میں گفتگو ہوگی 

آپ علماء دیوبندکے نزدیک جو مستند علماء ہیں ان کے نام لکھیں گئیں 

عقائد میں علماء دیوبند جن کے مقلد ہیں ان کے نام لکھیں اور جن کے فقہ میں مقلد ہیں ان کے بھی 

خوابوں کی تعبیر پر جن علماء کی کتابوں کو مستند مانا جاتا ہے علماء دیوبند کے نزدیک ان کے نام لکھیں 

جن علماء کا حوالہ بطور دلیل یا حجت علماء دیوبند پیش کرتے ہیں ان کی رائے کو کیا آپ تسلیم کریں گئیں ؟

تاکہ بحث براے بحث سے بچا جاے 

آخری تین اور پہلا پوائنٹ لازمی ہے

 

Link to post
Share on other sites

اصل نہیں بے اصل لکھا تھا جا کر پڑھ لو اس کا بھی مطلب پتہ ہے یا نہیں کسی عالم سے پوچھ لو

میں کہہ رہا ہو دونوں طرف سے اچھے ورڈ یوز ہوں 

جب تم اصول لکھو گے میں بھی لکھ دوں گا 

ہر بات پر تم حنفی علماء کے حوالے مانگتے ہو نام لکھ نہیں رہے

اس کا مطلب ہےدیوبندیوں کے نزدیک بس یہ ایک تفرد ہے کوئی فتوی نہیں ایک اصول طے کر لیا کے بعض اختلاف کو تفرد کہہ کر بات نپٹائی جاسکتی ہے

ویسے تم تفرد بھی کہہ رہے ہو اور یہ بھی کہہ رہے بریلوی مولوی کی کتاب میں بھی لکھا ہے واہ بھئی واہ

تفرد کامطلب بھی پتہ ہے کے نہیں کے 

Link to post
Share on other sites

لگتا ہے ان پیج نیا نیا سیکھا ہے آپ نے کافی لمبی لمبی تقریر کر لیتے ہیں حنفی گروپ صاحب نیا نیا شوق ہے نہ اس لیے کچھ الفاظ کی املاء سے اندازہ ہوتا ہے کے مشق کی ضرورت ہے 

 آپ کے نزدیک تو بس علماء دیوبند ہی معتبر ہیں 

اس کی ایک مثال یہ ہے کہ اشرف علی تھانوی کا خواب جس کی تعبیر اشرف علی تھانوی نے خود بھی کی جس پر آپ ہم سے حکم مانگ رہے حنفی کتابوں سے مگر جب ہم کسی بزرگ کی تعبیر پیش کریں گئیں آپ کہہ دیں کے مجھے قبول نہیں مجھے صرف اشرف علی تھانوی کی قبول ہے تعبیر 

ایسے کیسے بحث ہوگی ؟ آپ ہر بات پر کہہ دیا کریں گئیں مجھے ان کی بات قبول نہیں میں تو اپنے علماء کی بات مانوگا

تم ابھی تک قاسم نانوتوی کے عقیدہ حیات النبی بعدالموت روح کے اخراج کے بغیر .کو حنفی علماء سے ثابت نہیں کر سکے

 

اس پوسٹ میں دیوبندیو ں سے ایک سوال تھا کے جس عقیدہ کو انبیاء کے بارے میں نانوتوی کہتا ہے یہ غیر ضروری ہے مگر میرا عقیدہ. ہے یہ ہی تو باقی دیوبندیوں کے نزدیک بھی کیا یہ غیر ضروری ہے؟ 

اگر نہیں تو جو اس کو غیر ضروری کہے  اس کا حکم ؟اب تفرد کہہ کر جان مت چھڑانا

اگر تم.کو یہ کسی سنی عالم کی کتاب سے ملا ہے تو سکین پیج لگا دو اس میں کیا ہے 

مگر ان سوالوں کے جواب تو دے دو تقریر کی بجاے

Link to post
Share on other sites

Ji ipage k mutalak sahe kaha.

Mujy nahe tum ko Urdu sekhny ki zarurat hy.  Mainy zati raey ki baat ki hy jis k pechy na Quran n.a. ahades.  Aqeeda aur masail ki nahe ki.   

Maslan.  Tumhary owaisy nay mard ka mard k sath fail ko Mubarak lekha. Magar tum logo esko nahe manty.  Tumhary apny ghar main zati ray nahe mani jati.  Saeedi ny mufti mazhar k mutalak lekha.  YE UNKI ZATI RAEY HY. BARELVI AQEEDA NAHE.

10000000000% mairy pass tumhar alam ka scan majood hy.  Agar qasim ali nanutavi ka masla Fiqa hanfi sy hat kar hy tu pansna tum logon ny he hy.   Kun hamary ulma ki ray mainy biyan kar di hy.

Qasim ali nanutavi py jo dil karta hy fatwa lagao.  Jo b lagao k tum ko he bughatna parna hy.     So mairy 4 sawalon ka jawab.     Dari wala jawab tu ahamd raza zinda hokar b ajay tu wo b nahe dysakta.

Aur impotent tum mar k b ashraf ali thanvi ki Taiber ko ghalat sabit nahe karsakty.  Aur ye main thanvi ra ki Taiber sy hat kar baat kar raha hoon.  Magar ye baad k masla hy

Edited by hanfigroup
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...