Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
Mughal...

Deobandi Kahwabo per Tabsira or Shari hukam دیوبندی خواب اور شرعی حکم

Recommended Posts

Ulma sy rahnamae li jati hy aur Manazara main jawab apna lekha jata hy. 

10 10 page copy paste n.a. kar to the point jawab dy. Jaisy main lekhta hoon.  Agar tum Ko kci baat ka ilam nahe tu yahan mango lyny bethy ho.

Saeedi 5 months sy aik scan nahe dysaka.  Ye haal tumhary ulma k hy jin sy tum rahnumae lyty ho

Edited by hanfigroup

Share this post


Link to post
Share on other sites

Besharam bidati 

Tu masla biyan kar shariyat k mutbak Khawab main  Ap saw ka kci dosary insan ki shakal main Ana gustakhi hy k nahe.

Thanvi k leye hy k nahe eska jawab mainy dyna. Tumahra jawab ham py hujat nahe. Hamry nazdeek ....................................

 

Tum shariyat ki baat karo.   Ghustakhi hy k nahe.    Tumko apna mazhab batana main itnA dar lagraha hy.

Ab..............ki bajay sida jawab dy. Warna apni bak bak band kar. Aur as post sy dafA hoja kci ahl e ilam sy Mari baat krwa

Edited by Mughal...
اچھے الفاظ میں گفتگو کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

یہ فارم فضول میں بحث کے لیے نہیں ہے تم  کو جواب نہیں دینا نہ دو میں نے دو ٹوک موقف دے دیا ہے اپنے حوالے سے بھی شاہ عالم کے اعتراض کے آخر پر وہاں لکھا بھی ہے دو ٹوک موقف 

دس صفحے تھانوی کلمہ پر شرعی حکم کے ہیں ساتھ میں دیوبندیوں کی تاویلات کا جواب بھی ہے جو ایڈوانس دے دیا ہے 

کھانے پکانے پر ایک ہی صفحہ ہے 

جواب نہیں دیا تو نہ سہی

باقی تم جاو جہنم میں تھانوی کے پاس 

کوئی کام کی بات ہوئی تو کرنا نہیں تو میرے دونو ں ٹاپک سے دور رہو

Share this post


Link to post
Share on other sites

Besharam.

Jawab nahe tu hanki banki marna start kardeya.  

Ashraf thanvi ko tum jaisy lanti bidation ki sanad ki zarurat nahe.  K so jannat main k nahe. Hamary nazdeek tum bidati mushrak ho. Aur bidati jahanam k kutty hyn.

 

Husla kar 2 touk bata.  Ulma barelvi k mutabak Ap saw kci insan ki shakal main khawab main asakty hyn k nahe.

 

Kuch gharat kah aur jawab dy.

Share this post


Link to post
Share on other sites

Tum ny apni post k mutabak accept keya k shariyat main Ap saw kci insan ki shakal main asakty hyn. Khawab main aur haqeeqat main

Right.

 

Wait my reply

Edited by hanfigroup

Share this post


Link to post
Share on other sites

کسی انسان" کا لفظ میں نے نہیں لکھا دیکھا دو کہاں لکھا؟

کیوں جھوٹ بولتے ہو؟

شاہ عالم کی صورت اور کردار میں نظر آناحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف نہیں یہ لکھا میں نے 

اس کا مطلب سمجھتے ہو یا دماغ پر دیو سوار ہے یہ بھی میں سمجھا دوں

Share this post


Link to post
Share on other sites

خواب نمبر 4 پر دیوبندیوں سے چند سوالات 

چلیں خواب پر شرعی حکم نہیں لگتا مگر ایسا خواب دیکھ لیا تھا تو اس کو چھپوانے کا مقصد کیا تھا 

کیا حضرت فاطمہ جو سب سے زیادہ با پردہ خاتون کا درجہ رکھتی ہیں ان کے بارے میں ایسا خواب شائع کرنا ان کی شان کے منافی نہیں ؟ 

جب سینے لگانے والا (نعوذ باللہ )خواب چھاپہ توخواب  پڑھ دیوبندیوں کے ذہن میں کیا  آیا ؟

اگر یہی خواب کوئی تھانوی جی کو ان رشتہ دار خاتون کے متعلق دیکھ کر بتاتا تو کیا تھانوی جی اس کو بھی چھپواتے ؟

کیوں یہ بات ذہن نشین رہے کے یہ تھانوی کے نظر ثانی شدہ ملفوظات ہیں 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

خواب نمبر 3 تھانوی کلمہ پر دیوبندیوں سے سوالات

اس خواب کو چھاپنے کا مقصد کیا تھا ؟ 

تھانوی جی نے اس شخص کی سرزنش کیوں نہیں کی اور اس کو تجدید ایمان کا کیوں نہیں کہا ؟ کیوں جاگتے میں بھی اس نے بہت کچھ کہا تھا ظاہری طور بھی کوئی فتوی نہیں لگایا

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کے نزدیک  ’’لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ اَشْرَفْ عَلِیْ رَسُوْلُ اللہ‘‘اور’’اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَنَبِیِّنَا وَمَوْلَانَا اَشْرَفْ عَلِیْ‘‘ کے خبیث اور ناپاک الفاظ کلماتِ کفر ہیں۔

خواب یا بیداری میں یہ الفاظ پڑھنا ،پڑھنے والے کیمَغْضُوْب اِلٰہِی (۱)ہونے کی دلیل ہے ۔جو شخص بے اختیار ان کو ادا کرتا ہے وہ غلبۂ شیطانی سے مغلوب ہو کر بے اختیار ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف اس سلبِ اختیار کی نسبت کرنا اور یہ سمجھنا کہ اللہ تعالیٰ نے ’’اشرف علی تھانوی‘‘ کے متبعِ سنت ہونے کی طرف اشارہ کرنے کے لیے اس کے اختیار کو سلب کرلیا تھا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ کلماتِ کفریہ اس کی زبان پر جاری کرائے گئے تھے، مزید غضبِ الہی اور عذابِ خداوندی کا موجب ہے۔ {سبحانک ہذا بہتان عظیم}(۲)اہل سنت کے نزدیک حالتِ مذکورہ اغواء اور اضلالِ شیطان(۳)سے ہے۔ جس سے توبہ کرنا فرض ہے۔ اگر خدانخواستہ قائل ایسی حالت میں توبہ سے پہلے مرجائے تو ناری اور جہنمی قرار پائے گا۔

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

خواب نمبر 1 اور 3 

حنفی گروپ کی فرمائش پر ہمارہ دوٹوک موقف

نبی اکرم صلی الله عليه وسلم کسی اور کی صورت میں جلوہ دکھا سکتے ہیں ۔ اس بات پر تو فریقین متفق ہیں ۔
باقی جس کی صورت میں نظر آئیں اور وہ قابلِ اعتراض ھوگا یا نظر آنا کسی قابل اعتراض کام کے ساتھ ھوگا تو اعتراض تو ھو گا ۔ اب ریگن کافر دشمن اسلام کی صورت میں نظر آنے کا دعویٰ یا کسی عورت سے معانقہ کرنے یہاں تک کہ پلنگ ھلا دینے کا فعل بیان کرنا گستاخی ہیں یا نہیں؟ اس پر عام سلیم الحواس آدمی خود بھی فیصلہ کر سکتا ہے ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

mainy jwab lekh chuka tha.

jo tum nay add key kuch zaruri batyn uska jawab b miljata hy

IMG_20200329_222359.jpg

 

khawab_page-0002.jpg

khawab_page-0003.jpg

Edited by Mughal...
اچھے الفاظ میں گفتگو کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

حنفی گرو پ نے ایک گالیوں سے بھری پوسٹ ایک دفعہ پھر کی ہے 

اس پوسٹ سے گالیاں ختم کر کے ان ہائیڈ کر دیا جاے گا

Share this post


Link to post
Share on other sites

Muhgla 

tum kitny jahal ho.  ab jin ko tm galiyan kah k hide karo gy. wo sari batayn main barelvi books sy li lyn. apny paon py khud kuhari mar di.

tum jaisy jis maslak main ho unko dushman ki zarurat nahe

Share this post


Link to post
Share on other sites
1 hour ago, hanfigroup said:

Muhgla 

tum kitny jahal ho.  ab jin ko tm galiyan kah k hide karo gy. wo sari batayn main barelvi books sy li lyn. apny paon py khud kuhari mar di.

tum jaisy jis maslak main ho unko dushman ki zarurat nahe

تم جیسے بھی جب تک دیوبندیوں میں جاہل ہیں ان کا کچھ نہیں ہوسکتا.....دیکھا دینا جس مرضی کتب ...اسلامی محفل کے کچھ رولز ہیں میں پچھلی پوسٹ میں کہا تھا اچھی زبان سے گفتگو کرو مگر تم مانتے ہی نہیں

میرے پاس تمہارے علماء کی کتابوں کے تم.سے زیادہ حوالے ہیں وہ سکین کے ساتھ

 

ہمارے نزدیک  دیوبندی مولوی اپنی عبارتوں کی وجہ سے گستاخ ہیں اس لیے ہم کو بھی تھانوی کی اپنے خواب کی اپنی ہی تعبیر کچھ ہمارے نزدیک کچھ وقعت نہیں رکھتی اور اس تعبیر کو کشف کو تم فقہ حنفی کے علماء سے مرنے تک ثابت نہیں کر سکتے 

میری باتوں کو اپنے رنگ میں مت رنگو مجھ کو پتہ تمہارے  پاس جواب ہے نہیں اس لیے کھبی تم کوئی ٹاپک بیچ میں ڈال دیتے ہو کھبی کوئی 

اب گفتگو تب ہو گی جب تم اچھی گفتگو کرو گے اور فقہ حنفی کے علماء سے تھانوی نے جو اپنے خواب کی اپنی تعبیر پیش کی اس کو ثابت کرو گے

جن علماء سے ثابت کرنا ہے ساتھ یہ بھی کہنا ہے کے ان باقی تمام بآتوں کو بھی تم مانتے ہو یہ نہیں اپنی مرضی کی ان باقی چھوڑ دی

Share this post


Link to post
Share on other sites

Be Sharam insan.

Itraz tu kar raha ha. Gustakhi tum ny sabit karni hy. Mainy itraz he nahe keya. 

Hamary nazdeek tum barelvi bidati mushrak ho. AUR Ahmad raza kahta hy bidati jahanam k kutty hyn.

Thanvi ra ki khawab ki tabir ko gustakhi tum ny sabit karni hy.

Ab tum bagnay ki teyari main ho.

Mainy tumhary ulma ki lekhi hoe books ka hawala deya hy agar apny pass sy lekha hy tu jawab main lekho.  Apny ghar ka gand nazar aya tu usko delete karny chaly

Be Sharam.insan main pahly he post main kaha tha jo dono maslak main majood hyn uspy bahas ka koe faida nahe.  Magar tumhara kera zaida bara hy.

Share this post


Link to post
Share on other sites

میں نے کیوں بھگانا ہے ادھر ہی ہو میں بھاگ تم رہے اپنی پوسٹوں میں دوسرے اعتراض کر کے ٹاپک کو بدلنے کی کوشش کر کے اور میری باتوں سے اپنا من پسندیدہ مطلب نکال کر

Share this post


Link to post
Share on other sites

Ahamd raza barelvi ny apna man pasand MATLAB nekaly. Ulma deoband qasim ali nanutavi. Thanvi aur baki ulma kahty rahy hamara ye MATLAB nahe.  Tum logon ny mana?

Tum aik bidati tola ulma deoband ko keya apna Elawa sab ko kafir janty ho. Tum logon ki haseyat he keya.

Hamary nazdeek aur ulma haramain k nazdeek tum kal b bidati mushrak aur mardoud aqeeda waly thy aur aj b.

 

Mainy yahan cricket match of bahas start kardi hy? Jo tum kah rahy ho.

Tumny ny apni dosari post main aisy tafarad py baat ki.  Wohe kuch Tairy ghar sy usy b bara sabit kar raha hoon Aur abi zarurat pari tu akabar e ummat k b qoul paish karoon ga

Edited by hanfigroup

Share this post


Link to post
Share on other sites

Main phir aik dafA kah raha hoon.

Mujy sirf aur sirf ulma hanaf ka hawla dou jo dono fariqan k mutabak moutbar hyn.  Unhoon my kci ahdes sy aradatan qatal ka fatwa deya.

Aur Quran ki ayat ki tafsir.

 

Share this post


Link to post
Share on other sites
1 hour ago, hanfigroup said:

Main phir aik dafA kah raha hoon.

Mujy sirf aur sirf ulma hanaf ka hawla dou jo dono fariqan k mutabak moutbar hyn.  Unhoon my kci ahdes sy aradatan qatal ka fatwa deya.

Aur Quran ki ayat ki tafsir.

 

تمہارہ کیا اعتبار تم کو ان کے حوالے دئیے تو تم آگے سے کہہ دو کے ان کی باتیں کون سا قرآن حدیث میرے نزدیک تو تھانوی ہی کی بات سب سے معتبر ہے 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Janab pahly ap Zara Fiqa hanfi k mutabak aradatan qatal aur Quran sy lanat sabit karo. Phir kci dosary ko comment karo. Dari ka masla Fiqa hanfi main majood hy.  Tab b Quran majood tha aur ahadees b.

 

Aur Mairi post online karo. AUR eska jawab dou.  Aik 2 din agar shahed k chattay ........yan ........... band kar dou.

Edited by Mughal...
تمیز سے بات کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

میں نے پہلے ہی کیا تھا جب تک تم تمیز سے گفتگو نہیں کرو گے میں تمہاری خود ساختہ بکواس اور خود ساختہ مطلب نکال کے جو تو صفحے کالے کرتے ہو بغیری دلیل کے اس کا جواب نہیں دوں 

میں نے تمہارے اکابر کے نام کے ساتھ کس جانور کا نام نہیں لگا مگر تم یہ کام بھی کیا میری سابقہ کسی بھی پوسٹ میں دیکھا دو حالنکہ اشرف السوانح کا سکین میرے سامنے اس لیے تم سے کوئی بات نہیں ہوگی 

اب تم لکھو میں تمیز سے بات کروں اور لکھو 

کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت ان کو بھی تسلیم کروں گا

کیوں میں کسی عالم کا حوالہ دوں اور تم کہہ دو اس کی بات نہیں مانتا میں ایسا نہیں چلے گا

پوسٹ آئن لائن کر دی ہے

Edited by Mughal...

Share this post


Link to post
Share on other sites

تم نے اپنی پوسٹ دوبارہ پوسٹ کر دی ہے اس لیے پہلی ڈیلیٹ کر دی ہے 

اس میں پرانی باتیں ہیں مولانا اچھروی نے رویا کے متعلق بتایا وہ دیوبندیوں کے متعلق ہی بتا رہے ہیں سوال جو دیوبندیوں  کے بارے میں تھا .اب دیوبندی علماء کیوں گستاخ ہیں ہمارے نزدیک اپنی عباروتوں کی وجہ سے تو کسی خواب کہ کی تعبیر اچھی بھی تو بھی ہم دیوبندیوں کے خوابوں پر یقین کیسے کر لیں اس لیے مولانا اچھروی کا تبصرہ دیوبندیوں کےمتعلق ہے 

جس طرح دیوبندی سنیوں پر یقین نہیں کرتے

ویسے علامہ عبد الغنی والا خواب اور تعبیراور تھی 

اور تھانوی کا خواب اور کشف اور تعبیراور تھی

 

یہ تو تھانوی کی تعبیر کو سچا  ثابت کرنے کے لیے دیوبندی مولویوں نے مولانا عبدالغنی کی تعبیر تھانوی کے خواب اور کشف کی تعبیر پر فٹ کی جس پر تم نے عدم اعتماد کر دیا

خود ساختہ مطلب اخذ کرنا کوئی تم سے سیکھے

قرآن پر پیشاب والا خواب عمدہ ہے یہ قابل تشویش ؟ تعبیر اس کی جو بھی ہو 

نانوتوی اور گنگوہی اور قرآن والا خواب ابھی زیر بحث نہیں 

گفتگو آگے بڑھانے کی شرائط

اب تم لکھو میں اچھے الفاظ میں بات کروں اور لکھو 

کے خوابوں پر شرعی حکم پر یا کسی بھی ٹاپک پر میں اس اس عالم کی بات مان لوں گاں (ان کے نام لکھو) اس عالم کا تعبیر کا حوالہ مان لوں گا (ان کے نام لکھو) پھر ہی بات آگے بڑھے گی اور یہ بھی جن علماء کے حوالے ہمارے عالم اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں بطور حجت پیش کرتا ہوں ان کو بھی تسلیم کروں گا

Share this post


Link to post
Share on other sites

اس حدیث کو پڑھ کر شاید تم.شہد والی مثال دینا بند کر دو گے بار بار

 

 
 
اخبرنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا يحيى، قال: حدثنيعبيد الله، قال: حدثني القاسم، عن عائشة , ان رجلا طلق امراته ثلاثا، فتزوجت زوجا فطلقها، قبل ان يمسها، فسئل رسول الله صلى الله عليه وسلم: اتحل للاول؟ فقال:" لا حتى يذوق عسيلتها، كما ذاق الاول".
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو اس عورت نے دوسرے شخص سے شادی کر لی۔ اس (دوسرے شخص) نے اس سے جماع کرنے سے پہلے اسے طلاق دے دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا (ایسی صورت میں) وہ عورت پہلے والے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، جب تک کہ وہ (دوسرا) اس کے شہد کا مزہ نہ لے لو جس طرح اس کے پہلے شوہر نے مزہ چکھ لیا ہے ۱؎۔
29734 - 3441
 

 

تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الطلاق 4 (5261)، صحیح مسلم/النکاح 17 (1433)، تحفة الأشراف: 17536)، مسند احمد (6/193) (صحیح
 
 
وضاحت: ۱؎: جب دوسرا شوہر اس سے مکمل صحبت کر لے گا اور طلاق دیدے گا یا انتقال کر جائے گا تو وہ عدت گزار کر پہلے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی بشرطیکہ وہ اس سے دوبارہ نکاح کرے
علماء اکرام کے نزدیک شہد کی مثال شرم حیاء کی وجہ سے دی گئی

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...