Jump to content

Mufti Ahmad yaar khan or MolanaAchrvi ki Ebarat per Etraz ka jawab


تجویز کردہ جواب

5eaebaf20aca2_Tariqjameel.jpg.de5b0f92e05dd3e85b639fd364c7d0d8.jpg

 

عینیت اور غیریت کی پانچ تفسیریں تھانوی نے بوادرالنور صفحہ 264-266 میں حکمۃ53 میں لکھی ہیں۔ 
مفتی احمد یار قبلہ کا کلام معنی اول سے تعلق رکھتا ہے ۔
اور 
مولانا محمد عمر اچھروی کا کلام معنی ثالث کے تحت دوسری تفسیر ھے :-
"اس تفسیر میں ایک قید اور بڑھاتے ہیں یعنی اس احتیاج الخلق الی الخلق کا علم و معرفت بھی حاصل ھو۔ اس معنی مقید کے اعتبار سے تمام مخلوقات میں سے صرف عارف کے لئے عینیت کا اثبات کرتے ہیں"- 
اور مولانا اچھروی بھی 
بیعت و اطاعت کی دو آیتوں سے اور (فکنتُ سمعہ۔ ۔ وبصرہ۔ ۔ ویدہ ۔ ۔ورجلہ)کی حدیث قدسی کے اعتبار سے غیریت کی نفی کر رہے ہیں
۔

5eaebb792be78_BuwaderAlnawader.thumb.jpg.b9c56574a141128bff22a362f33b2715.jpg5eaebb80893e5_BuwaderAlNawader1.thumb.jpg.1959283aa36b25990ad7c71cfe932627.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...