Jump to content

نقل کفر کفر ناباشد


Mughal...

تجویز کردہ جواب

?  لفظِ "احد" پرالیاس گھمن نے اپنے ہی مولوی کو کافر بنا ڈال

? مکاری ، عیاری ، غداری ، فحاشی ، بے حیائی ، جھوٹ ، جہالت ، بے وقوفی کا مرکب دیوبندیت کہلاتا ہے جس کی ایک چھوٹی سے مثال آپ ملاحظہ کیجیے۔

? دیوبندی مذہب کے مشہور و معروف پلے بوائے مولوی الیاس گھمن نے اپنی کتاب "فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ" میں `نقلِ کفر کفر نہ باشد` کا عنوان قائم کر کے امام اہلِ سنت الشاہ امام احمد رضا خاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ پر کفر کا الزام دیتے اور بہتان باندھتے ہوئے فتاوی رضویہ شریف کی درج ذیل عبارت نقل کی : 
"حضور بے شک احد اور احمد ہیں"

? فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ صفحہ 37

? یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو "احد" کہنا الیاس گھمن کے نزدیک کفر ہے ؛ جبکہ خود دیوبندی مولویوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو احد لکھا ہے۔

? امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف "القول البديع" کا ترجمہ دیوبندی مولوی معظم الحق نے کیا اور اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی نام "احد" کے معنی کو بصورتِ اردو "یکتا صفات والے" میں منتقل کیا۔

? درود شریف کے فضائل و آداب صفحہ 47

? الیاس گھمن کے فرقے سے تعلق رکھنے والے مولوی امداد اللہ انور نے اسماء نبویہ کے فضائل و برکات پر ایک کتاب لکھی اور اس کا ماخذ قرآن و حدیث قرار دیا۔ اس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اسمِ گرامی "الاحد" نقل کرتے ہوئے لکھتا ہے :
"الاحد" ؛ یکتا {حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شان اور نبوت پر بہت فضائل کے اعتبار کے سب سے منفرد تھے اس لئے آپ کا یہ نام بھی ہے}

? اسماء النبی الکریم صفحہ 132 اورصفحہ 63

✒️ مولوی الیاس گھمن دیوخوانی کے فتوی سے مولوی معظم الحق دیوخوانی اور مولوی امداد اللہ انور دیوخوانی  *"کافر"* قرار پائے

بلکہ اس جاہل کا فتوی امام جلال الدین سیوطی اور امام سخاوی پر بھی لگا

 

IMG-20200512-WA0113.jpgIMG-20200511-WA0046_1589529319086.jpgIMG-20200512-WA0043.jpgIMG-20200512-WA0042.jpgIMG-20200512-WA0045.jpgIMG-20200512-WA0039.jpgIMG-20200512-WA0037.jpgIMG-20200514-WA0006.jpgIMG-20200514-WA0005.jpgIMG-20200514-WA0008.jpgIMG-20200514-WA0007.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...