Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
غلام محمد

دیوبندی کذاب خالد کی قبر اور دیوبندی Kahild Mahmood

Recommended Posts

خالد محمود دیوبندی کی قبر بنی  دیوبندی حرام کاموں کا آماجگاہ ۔دیوبندی وہابی معمولات اہل سنت سے بغضں رکھتے  ہیں  مگر چوری  چپکے وہی سب کچھ خود بھی کرتے ہیں ایک طرف ناجائز بدعت وحرام کے فتوی لگاتے ہیں اور دوسری طرف اسی کو ثواب سمجھ کر خود بھی کرتے ہیں    

  جی ہاں۔فرقہ  وہابیہ دیوبندیہ کا کذاب اعظم مولوی خالد محمود مانچسٹروی مر کر مٹی میں مل  گیا تو یہی دیوبندی اس کی قبر پر پھول ،پتی،شاخیں اس کی قبر پر لگاتے ہوئے نظر آئے  جب کہ قبروں پر پھول ڈالنا یہ دیوخوانی وہابی دھرم میں  ناجائز بدعت و حرام ہے ۔اس کی ایک مثال فتوی سمیت  مد نظر رکھیں اور خود فیصلہ کریں  اس کے علاؤہ بھی ان کے کئی مولوی اس قسم کے اور اس بھی سخت فتوے دے چکے ہیں

  مفتی رشید احمد کے فتاوی میں سوال ہوا کہ ؛؛کیا قبر پر ہری شاخ گاڑنا یا پھول ڈالنا مستحب ہے؟ اس پر مفتی رشید احمد دیوبندی  جواب  دیتا ہے 
‘’ حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم  نے دو قبروں پر کھجور کی شاخ کے دو ٹکڑے رکھ کر فرمایا  کہ جب تک یہ خشک نہ ہونگے عذاب میں تخفیف ر ہے گی  یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کی برکت تھی اگر یہ قاعدہ عام ہوتا تو حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین  ضرور اس کا اہتمام فرماتے  کیونکہ یہ حضرات حریص علی الخیر تھے  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کو سمجھنے کے لئے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تعامل کو دیکھنا لازم ہے، ان کا تعامل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول  و عمل کی تفسیر ہے نیز آجکل جسقدر اس کا اہتمام کیا جاتا ہے  اس کو  لازم سمجھا جاتا ہے اس کے بدعت ہونے میں کچھ شبہہ نہیں مزید بریں ایسی چیزوں  سے لوگوں کی گناہوں پر جراءت  پڑھتی ہے اس لئے نا جائز ہے پھول ڈالنے کی رسم بدعت ہے شریعت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں۔
  احسن افتاوی جلد 01 صفحہ 374
زندگی بھر خالد محمود دیوبندی وہابی جھوٹ بولتا رہا شرک بدعت حرام کے فتاوی لگاتا رہا آج اسی کی قبر کو دیوبندی   ناجائز و حرام کاموں نے اپنے فتووں کی روشنی میں حرام کاموں کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے

یہ ان کی منافقت کی تازہ مثال ہے 

 

 

1911644621_Tariqjameel.jpg.68b45ac80216db75ea2e08994fe9b504.jpg

1501573171_Ahsanulfatawa.jpg.023d974c4e91a04836241a0613f55ca2.jpg376508499_FatwaRahemiya.jpg.2a2f6934fab31ab976e30f08c8995b8d.jpg1343724936_Fatwadaraulumdeoband.jpg.277bebb23522dc8ce7f7a488a247b4e1.jpg105816850_imdadulAhkamjild1.thumb.jpg.d0f3c023e44bf67fb94f6cf82748baf0.jpg2012344286_jamyaAlfatwa.jpg.528cdf1eb7096c67127a7d6e32cd1007.jpg1819345568_fatawaHaqaniyajild2.jpg.4cc76c1bf392a60f51ffd54d9a1d35fa.jpg2061757790_Fatawamahmodia9.jpg.c333e85060ce8e165967a66e8befcad1.jpg1283947550_FatwaMahmodia9.jpg.4696a7f80531ebd4e4a95aefc6506a19.jpg557312058_FatwaMahmodiajild9.jpg.87ae1b24f950587ca2223948ece3ba88.jpgIMG-20200517-WA0072.jpg.0fcb07cca5f00b69127998b47198d878.jpg

Fatwa Haqaniya jild 2.jpg

Fatawa Haqaniya jild 1.jpg

Edited by غلام محمد

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...