غلام محمد 5 Posted October 28, 2020 Report Share Posted October 28, 2020 Download http://www.mediafire.com/file/6zutrwhp4mzo04z/بدعات+وہابیہ+کا+علمی+محاسبہ.pdf/file ?وہابیوں کی بدعات? ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس و محافل کو بدعت کہنے والے وہابی دیوبندیوں ، وہابی اہلحدیثوں اور وہابی نجدی سعودیوں کو چاہے کہ اپنے اصول و ضوابط کے مطابق اپنی بدعات کی خبر لیں جو کہ اس کتاب " بدعات وہابیہ کا علمی و تحقیقی محاسبہ" میں تفصیل درج ہیں۔ وہابیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں نجدیوں سعودیوں کی متعدد بدعات جن کا ثبوت انہی کے اپنے اصول کے مطابق نہ ہی قرآن پاک میں موجود ہے ، نہ ہی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ، نہ ہی صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین سے ثابت ہے ، نہ ہی تابعین و تابع تابعین علہیم الرضوان اجمعین سے ثابت ہے۔۔ وہابی اپنے اصولوں سے خود بدعتی و جہنمی ٹھہرتے ہیں۔۔ یہ کتاب نہ صرف ہر سنی کو لازمی پڑھنی چاہے بلکہ وہابیوں کو بھی چاہے کہ اس کتاب کا مطالعہ کریں اور اگر ہمت ہے ، انصاف کی رتی موجود ہے تو اپنے اکابرین و علماء وہابیہ کو بدعتی و جہنمی قرار دیں۔۔ نیز ذکر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل و مجالس کا ثبوت مانگنے کی بجائے اپنے وہابیوں کی ان بدعات کو ثبوت اپنے اصولوں کے مطابق پیش کریں۔۔ لیکن ان شاء اللہ عزوجل کبھی بھی وہابی اپنی ان بدعات کا ثبوت اپنے اصولوں کے مطابق پیش نہیں کر سکتے۔۔ لہذا وہابی اپنے اصولوں سے خود بدعتی و جہمنی ہیں۔۔ Quote Link to post Share on other sites
hanfigroup 7 Posted October 28, 2020 Report Share Posted October 28, 2020 ghulam Muhammad tum koe 10 bari bidat lekh dou jo dunyan pak o hind main hyn. tumhary naazdeek Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.