Jump to content

تراجم ‏کنز ‏الایمان ‏


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

اعلیٰ حضرت مولانا امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ والرضوان  کا اردو ترجمہ قرآن آپ نے 1911ء میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا جو اردو تراجم قرآن میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اور مشہور ترجمہ ہے، اس ترجمہ کا ترجمہ ہندی، سندھی، انگریزی، ڈچ، گجراتی، پشتو اور بنگلہ میں ہو چکا ہے۔ اس پر سب سے زیادہ مقالہ جات لکھے جا چکے ہیں، ڈاکٹر مجید اللہ قادری نے کنزالایمان اور معروف تراجم قرآن کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے۔[1]
 
انگریزی تراجم ترميم
کنز الایمان کو اب تک پانچ شخصیات نے انگریزی میں ترجمہ کیا ہے، ۔
 
پروفیسر محمد حنیف اختر فاطمی (کویت یونیورسٹی )۔[5]
پروفیسر شاہ فریدالحق نے 1988ء میں مکمل کیا اور اسے بھارت اور پاکستان میں شائع کیا گیا ہے۔[6]
ڈاکٹر مجیداللہ، لاہور۔
عاقب فرید قادری نے 2002ء کے قریب شائع کیا۔
ڈاکٹر سید جمال الدین اسلم ماہروی، ایٹہ بھارت۔
سید آل رسول حسنین میاں نظمی ماہروی، ایٹہ، بھارت۔
سندھی تراجم ترميم
مفتی محمد رحیم سکندری نے سندھی زبان میں ترجمہ کر دیا ہے۔
مولانا عبد الوحید سرہندی
ہندی تراجم ترميم
مولانا نور الدین نظامی۔[2]
کریول ترجمہ ترميم
مولانا منصور اور مولانا نجیب (ماریشس) نے کریول زبان میں ترجمہ کیا۔ قرآن کا یہ ترجمہ سب سے پہلے شمیم اشرف ازہری جامع مسجد، ماریشس کے خطیب کی نگرانی میں 17 جنوری 1996ء کو شائع کیا گیا تھا۔ ان کے ساتھ اس اس کام میں دیگر علما اور اہل علم نے مدد کی۔
 
گجراتی ترجمہ ترميم
گجراتی زبان میں مولانا حسن آدم گجراتی نے کنزالایمان مع تفسیر خزائن العرفان کا گجراتی ترجمہ کیا ہے جو گجراتی دان طبقہ میں کافی مقبول ہے۔[7]
 
بنگلہ ترجمہ ترميم
مفتی عبد المنان۔[2]
پشتو ترجمہ ترميم
قاری نور الہدیٰ نعیمی۔[2]
ذاکر اللہ نقشبندی۔[2]
ڈچ ترجمہ ترميم
مولانا غلام رسول الٰہ دین۔[2]
ترکی ترميم
مولانا اسماعیل حقی۔[2]
سرائیکی ترميم
مولانا ریاض الدین شاہ۔[2]
چترالی ترميم
مولانا پیر محمد چشتی۔[2]
منقول
Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...