Jump to content

رسول اللہ ﷺ نے رفع یدین کرنے کو سرکش گھوڑے کی دم سے تشبیہ دی


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

 

عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ قَالَ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اﷲِ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم فَقَالَ مَالِیْ اَرَاکُمْ رَافِعِیْ اَیْدِیَکُمْ کَأَنَّھَا اَذْنَابُ خَیْلٍِ شَمْسٍ اُسْکُنُوْا فِی الصَّلوٰۃِ۔ رَوَاہٗ مُسْلِمٌ 

حضرت جابر بن سمرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہا انہوں نے نکلے ہم پر رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اور فرمایا کیا ہے مجھے کہ میں تمہیں رفع یدین کرتا ہوا دیکھتا ہوں گویا کہ سرکش گھوڑوں کی دم ہیں ۔ نماز میں آرام کیا کرو ۔
الصحیح لمسلم۱ ، ۱۸۱ ، ابوداؤد ۱ ، ۱۴۳

۔

کَأَنَّھَا اَذْنَابُ خَیْلٍِ شَمْس

تہمارے نماز میں  اٹھے ہوے ہاتھ ایسے ہیں جیسے شریر گھوڑوں کی دمیں ہوتی ہیں

صیح مسلم ، کتاب الصلاة، باب الامر بالسکون فی الصلات والنھی عن الاشارة
بالید ، ج 2، ص 29، راقم الحدیث 996

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...