Jump to content

حیات الاولیاء


عبداللہ

تجویز کردہ جواب

تفسیر الکبیر میں ایک حدیث بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اولیاء اللہ مرتے نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکاں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔اس حدیث کی سند کیا ہے اور یہ کس درجے کی حدیث ہے؟۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرتِ سیِّدُنا علّامہ علی قاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْبَارِی فرماتے ہیں:فَلَا فَرْقَ لَهُمْ فِي الْحَالَيْنِ وَلِذَا قِيْلَ اَوْلِيَاءُ اللَّهِ لَا يَمُوْتُوْنَ وَلٰكِنْ يَنْتَقِلُوْنَ مِنْ دَارٍ اِلٰى دَارٍ یعنی اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی دونوں حالتوں  (زندگی اور موت) میں کوئی فرق نہیں، اِسی لیے کہا گیا ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے  ولی  (اور نبی)  مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں

     مرقاةُ المفاتیح ،کتاب الصلاة،باب الجمعة،الفصل الثالث ،۳  / ۴۵۹، تحت الحدیث:۱۳۶۶ دار الفکر بیروت

 

امام فخرالدین رازی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ الباری اپنی معرکۃ الآرا تفسیر “تفسیر کبیر“ میں ایک روایت نقل فرماتے ہیں: “اولیاء اللہ لا یموتون ولکن ینقلون من دارالی دار“ یعنی بے شک اللہ عزوجل کے اولیاء مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہو جاتے ہیں۔

التفسیر الکبیر، پ4، آل عمران: 169، ج3، ص427

Link to comment
Share on other sites

 

امام ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ کو دیوبندی اپنا اکابر مانتے ہیں لہذا ان کا اس کو بیان کرنا اور اس کی تائید کرنا اس کے درست ہونے اور  وہابیہ اعتراض کو دفن کرتا ہے 

مزید کسی مستند عالم دین سے راہنمائی لیں میں غیر عالم ہوں میری بات میں غلطی ہو سکتی ہے

حوالہ دیا گیا ہے اس پر پڑھ سکتے ہیں  

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

https://archive.org/details/5_20200604_202006

 

یہ عربی متن ہے آخری سطر میں راویت ہے ساتھ حوالہ مخلتف ہے

فی المخطوطتہ  الاولیاء کا حوالہ ہے 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...