Hina Manahil Jan 0 Posted May 5, 2021 Report Share Posted May 5, 2021 السلام علیکم ایک کمپنی میں آن لائن کام کر کے پیسے ملتے ہیں اس کمپنی میں لڑکی بن کر آن لائن ورکنگ کرنی ہوتی ہے۔ جیسے ان کی پروڈکٹ وغیرہ سیل کرنا وغیرہ۔ اس کام میں لڑکیوں والی ڈریسنگ کر کے کام کرنا ہوتا ہے۔ بے روزگاری کے اس دور میں اس کمپنی میں کام کر کے اچھے پیسے بن جاتے ہیں۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں کہ کام کے دوران لڑکیوں والی ڈریسنگ کی ہو اور نماز کا ٹائم ہو جائے تو کیا لڑکیوں والے گیٹ اپ میں ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟ کیوں کہ اگر نہ پڑھی جائے تو پھر نماز قضاء ہونے کا خدشہ ہے۔ تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.