Jump to content

محدث دیوبند کہتا ہے جو بات تواتر سے ثابت ہو اس کا منکر کافر ہے


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

دیوبندی مذہب کا مفتی اعظم  مفتی تقی عثمانی دیوبندی اپنی کتاب اکابرین دیوبند کیا تھے میں لکھتا ہے  کہ : امامُ العصر محدث دیوبند جناب علامہ محمد انور شاہ کشمیری نے فرمایا جو چیز دین میں تواتر سے ثابت ہو اس کا منکر کافر ہے ۔ (اکابرِ دیوبند کیا تھے ؟ صفحہ نمبر 91)

محترم قارئین کرام : دیوبندی مذہب کے قطب العالم جناب رشید احمد گنگوہی فرماتے ہیں : سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور بقسم کہتا ہوں میں کچھ نہیں ہوں مگر اس زمانہ میں ہدایت و نجات موقوف ہے میرے اتباع پر ۔ (تذکرۃ الرشید جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 17)

یہی دیوبندی مذہب کے قطب العالم جناب رشید احمد گنگوہی فرماتے ہیں : یہ بات تواتر سے ثابت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے جسمِ اقدس کا سایہ نہیں تھا ۔ (امداد السلوک صفحہ نمبر 101 قدیم ایڈیشن فارسی)

آج کے دیوبندی اس کے منکر ہیں لہٰذا ایسے دیوبندی حضرات جو اِس کے منکر ہیں اپنے ہی امامُ العصر محدث دیوبند جناب علامہ محمد انور شاہ کشمیری صاحب کے فتوے کی روشنی میں کافر ہوگئے 

IMG_20210509_124405_022.jpg

IMG_20210509_124400_707.jpg

IMG_20210509_124354_053.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...