Jump to content

تفویۃُ الایمان کا دفاع کرنے والے دیوبندیوں کے نام انور شاہ کشمیری کا پیغام


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

امامُ العصر دیوبند  انور شاہ کشمیری محدث دارالعلوم دیوبند کہتا ہے : میں تقویۃُ الایمان سے راضی نہیں ہوں محض اِس کے الفاظ وجہ سے مسلمانوں میں جھگڑے اُٹھ کھڑے ہوئے ، پانچ علمائے دیوبند پر مشتمل کیمٹی بنائی گئی اور انہیں اختیار دیا گیا اور تصحیح کا اختیار دیا گیا مگر اتفاق نہ ہو سکا ۔  (ملفوظات محدث کشمیری صفحہ نمبر177 ،178،چشتی)

تفویۃُ الایمان کی گستاخانہ عبارات کا شَد و مَد سے دفاع کرنے والے دیوبندیوں کےلیئے لمحہ فکریہ جب امامُ العصر و محدث دیوبند اس فتنہ پرور کتاب سے راضی نہیں تھے تو تم کیسے راضی ہوگئے اور اس کے دفاع میں بیلوں کی طرح جُت گئے سوچیئے جناب۔ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔

IMG_20210509_124909_400.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...