Jump to content

حکیم الامت دیوبند نے پکارا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم آپ ہم سے دور نہیں


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

یم الامت دیوبند علامہ اشرف علی تھانوی دیوبندی لکھتا ہے : یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم آپ ہمارے مددگار ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے مشکلیں حل ہوتی ہیں اگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم دور ہوں تو ہم مر جائیں ۔ (حیٰوۃُ المسلمین صفحہ نمبر 51 علاّمہ اشرف علی تھانوی دیوبندی مطبوعہ المیزان اردو بازار لاہور)

بلا تبصرہ فیصلہ پڑھنے والے خود کریں

ہم صرف مکتبہ فکر دیوبند کے لوگوں کو دعوتِ فکر دیتے ہیں خدا را آیئے اپنے حکیم الامت کی مان لیجیئے وہابیت کی راہ چھوڑ دیجیئے جو کچھ آپ کے حکیم الامت نے لکھا ہے اسے مان لیجیئے اگرچہ اختلافات ختم تو نہیں ہونگے لیکن بہت سے اختلافی مسائل اِس سے حل ہو جائیں گے یا پھر اپنے حکیم الامت پر وہی فتوے لگایئے جو مسلمانانِ اہلسنت پر لگاتے ہیں یا پھر مسلمانوں پر شرک کے فتوے لگانا چھوڑ دیجیئے ۔

IMG_20210509_163232_865.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...