Jump to content

تھانوی سے محبت کرنے کا ثواب اور ایصال ثواب پر منافقت


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

دیوبندی تو ہم اہلسنت سے ایصال ثواب پہ دلیل مانگتے ہیں کہ اسکا ثواب کہا لکھا ہے ہم الحمد للہ ثم الحمد للہ قرآن عظیم احادیث مبارکہ اقوال علماء امت سے ثابت کرتے ہیں لیکن یہ  اپنے گھر کا حال نہیں لیتے 
 تھانوی صاحب کے کسی محبین مرید نے عرض کیا کہ میرے دل میں باربار یہ خیال آتا ہے کہ کاش میں عورت ہوتا حضور کی نکاح میں ہوتا اس اظہار پر حضرت والا غایت درجہ مسرور ہوکر بے اختیار ہنسنے لگے اور فرماتے ہوئے مسجد کے اندر تشریف لے گئے یہ آپ کی محبت ہے ثواب ملے گا ثواب ملےگا انشاءاللہ اشرف السوانح ج2ص 64 دیوبندیوں جواب دو اس کا ثواب کہاں لکھا ہے؟

IMG_20210511_081236_023.jpg

IMG_20210511_081237_855.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...