Jump to content
IslamiMehfil

علمائے دیوبند کے فتویٰ سے اسماعیل دہلوی کافر گنگوہی کے فتویٰ سے تمام دیوبندی کافر المہند


Recommended Posts

🟥 علمائے دیوبند کے فتوی سے اسماعیل دہلوی کافر،  گنگوہی فتوی سے تمام دیوبندی کافر

🔺 Ulam e Deoband Ke Fatwa Se ismail Dehlvi Kafir, Gangohi Fatwa Se Tamam Deobandi Kafir


🔮 دیوبندی وہابی مولوی خلیل احمد سہارنپوری، لکھتا ہے:
"ہم میں اور ہمارے  بزرگوں میں سے کسی کا بھی یہ عقیدہ نہیں ہے اور ہمارے خیال میں کوئی ضعیف الایمان بھی ایسی خرافات زبان سے  نہیں نکال سکتا اور جو اس کا قائل ہو کہ نبی کریم علیہ اسلام  کو ہم پر بس اتنی ہی فضیلت ہے  جتنی بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی پر ہوتی ہے  تو اس کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ و دائرہ ایمان سے خارج ہے ۔۔

📜 المہند علی المفند یعنی عقائد علمائے دیوبند صفحہ 54

📝 یعنی دیوبندی دھرم کا یہ عقیدہ ہے کہ جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے  بھائی جتنی فضیلت دے وہ خرافاتی اور  دائرہ ایمان سے خارج  ہے  

🟨 اب آئیے، ہندوستان میں فرقہ وہابیہ دیوبندی  کو جنم دینے والی ماں مولوی اسماعیل دہلوی قتیل کا عقیدہ بھی ملاحظہ کیجئے مولوی اسماعیل دہلوی لکھتا ہے: 
"معلوم  ہوا کہ اولیاء و انبیاء امام و اما م زادہ پیر و شہید یعنی جتنے اللہ کے مقرب بندے ہیں وہ سب انسان ہی ہیں اور بندے عاجز اور ہمارے بھائی مگر اللہ نے ان کو بڑائی دی وہ بڑے بھائی ہوئے ۔۔

📜 تقویت الایمان صفحہ 87

🏼 المہند پر کئی دیوبندی وہابی مولویوں کی تصدیقات موجود ہیں  اور دیوبندی المہند کو اپنے عقیدے کی کتاب بھی کہتے ہیں اسی عقیدے کی کتاب سے آج اسماعیل دہلوی جس نے فرقہ وہابیہ دیوبندیہ کو جنم دیا تھا آج وہ اپنے ہی بچوں کے ہاتھوں متفقہ طور پر کافر ثابت ہوگیا۔ 

🟦 ادھر  قاسم نانوتوی کے کھٹیا کی رونق مولوی رشید احمد گنگوہی  کے فتوی سے سارے دیوبندی کافر ہوگئے  کہ گنگوہی نے  لکھا ہے کہ 
جو اسماعیل دہلوی کو کافر کہے وہ خود کافر ہے

📜 فتاوی رشیدیہ صفحہ 220 

🟣 اور تقویت الایمان کے تعلق  سے لکھا کہ
"اس کتاب کا پڑھنا اور رکھنا عین اسلام  ہے"  

📜 فتاوی رشیدیہ صفحہ 219

IMG_20210511_100036_769.jpg

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

×
×
  • Create New...