Jump to content

رسول اللہ ﷺ کے علم مبارک پر اعتراض کرنے والے خود سارے ہندوستان کی خبر رکھتے ہیں ؟ نعوذ باللہ


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

حوالہ جات کا اسکین نیچے موجود ہے 

دیوبندیوں کا یہ عقیدہ ہے کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے کوئی نہیں جانتا یہاں تک کہ رسول اعظم ﷺ بھی نہیں جانتے اللہ عزوجل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا فیصلہ کن مناظرہ ص146 میں لکھتا ہے اگر حضور ﷺ کو دیوار کے پیچھے کا علم ہوتا تو حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو دروازے پہ کیوں لگاتے کہ کوئی آئے تو بتاؤ خود نہیں جان جاتے؟لیکن انکے بابا اتنے صاحب کشف تھے کہ کوئی تعویذ لینے آتا اس کو بتا دیتے اس کے گھر لڑکی ہوگی یہ لڑکا اورجب نانوتوی اناکشفی بابا سے ملنے جاتا تو کہتے قاسم حاجی صاحب اس پہ مولانا قاسم فرماتے میں حاجی نہیں ہوں تو فرماتے یوں ہی زبان سے نکل جاتا ہے نانوتوی صاحب جب حج کو جانے لگے تو انسے ملنے گئے فرماتے ہیں آؤ حاجی قاسم مولانا قاسم نے فرمایا حضرت میں حج کو جارہا ہوں فرمایا کہ فر مینے تمہیں حاجی ہی کہا تھا رخصت کے وقت مولانا نے فرمایا کہ حضرت میرے لئیے دعا فرمائیے اس پہ فرمایا کہ بھائی میں تمہارے لئیے کیا دعا کروں مینے اپنی آنکھوں سے تمہیں دونوں جہان کے بادشاہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام کے سامنے بخاری پڑھتے ہوئے دیکھا ہے 📗ارواح ثلاثہ حکایت 253)
کیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام سے دشمنی نہیں دیوبندیوں کا عقیدہ ہے نبی کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں اور دیوبندیوں کے بابا ماں کے پیٹ میں کیا ہے ہندوستان سے مدینہ منورہ تک کہ خبر رکھتے ہیں؟ اب دیوبندیوں کو شرک نظر نہیں آتا

IMG_20210511_113913_344.jpg

IMG_20210511_113916_124.jpg

IMG_20210511_113917_511.jpg

IMG_20210511_113919_611.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...