Jump to content

کھل گیا راز رشید گنگوہی کا


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

حضرات قارئین دیوبندی وہابی اپنے مولویوں کی محبت میں اتنے مست ہیں کہ کہتے ہیں ہمارے اکابرین کو یہ پتہ تھا وہ پتہ تھا امام ربانی تو قطب الارشاد پتہ نہیں کیا کیا دیوبندی کہتے ہیں اپنے اکابرین کے بارے میں
✍ لیکن حقیقت کیا ہے پیارے میں آپ حضرات کو بتاتا ہوں  ان دیوبندیوں کے امام ربانی کو کچھ آتا جاتا نہیں تھا اور یہ میں نہیں کہتا خود دیوبندیوں کے امام ربانی رشید گنگوہی نے اقرار کیا ہیکہ اسکو کچھ آتاجاتا نہیں تھا 
حوالہ نوٹ کریں تذکرة الرشید جلد دوم صفحہ نمبر 306 کتب خانہ اشاعت العلوم سہارنپور یوپی لکھا دیوبندی مولوی عاشق الہٰی بلند شہری نے کہ( امام ربانی نے ارشاد فرمایا مجھے بھی کچھ آتا جاتا نہیں ہے)
✍ اب دیوبندیوں کو چاہئے کہ اپنے امام ربانی کی یہ حقیقت مان لے کہ رشید گنگوہی کو کچھ آتا جاتا نہیں تھا کیونکہ رشید گنگوہی تو وہ ہے جس کی زبان سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا تو جو حقیقت تھی کہ رشید گنگوہی کو کچھ آتا جاتا نہیں وہ نکل گیا رشید کی زبان ہے 
📒 مرتب شبیر احمد عرف شاہر رضا ممبئی 📒

IMG_20210527_164901_330.jpg

IMG_20210527_164906_750.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...