Jump to content

حسام الحرمین پر گفتگو


غلام محمد

تجویز کردہ جواب

Sultan sb 

Mujy b aisa he lagta hy ap ny na mairi post pari hy na uper waly scan 

Ashraf ali thanvi smayt baki ulma k tarjma ap ki he book k scan main majod

hyn 

Aur jo mainy ahamd raza k bary baat ki thi.  Wo sari guftago moulna Abdul bari k sath aisy he hoe 

Aur usi ko mainy kot kar deya.    Ab agar koe aur b alzan lazoom hy tu mujy na uski zarurat hy aur na mainy wo baat ki  jo ki post practicle share b kar deya

Thanks

Sarka sultani sb.

Zara apny pati  bahe ko b kahy mairi har baat ka jawab dy.

Uski post main mairi kci baat ka jawab hy tu ap he qout kar k mujy send kar dyn.

Neutral hony ka sabot dyn agar haq janna hy 

Warna mainy kon sy apki Qabar main jana hy

Edited by hanfigroup
Link to comment
Share on other sites

تو جناب کو اپنی کتاب پیش کرنے میں کونسی چیز مانع ہے؟؟

الحمدللہ ہم حق پر ہیں ہمیں کسی باطل کو جاننے کی ضرورت نہیں۔میں ہرگز نیوٹرل نہیں ،یہ وہم اپنے دماغ سے نکال دیں۔اب مزید ہمارے مناظر کے جواب کا انتظار کریں

Link to comment
Share on other sites

Mainy kaha tha netral banu. Janabdar nahe 

Ap k pati bahe ny mairi 2 batoon main sy kci aik ka jawab be nahe deya tha aur mainy point wise har baat ka jawab deya.   Mainy kaha tha newtral bano aur apni bahe sy kaho mairi har baat ka jawab dy.   

Har mushrak yehe kahta raha ham haq py hyn ham kci ki baat kun manay. Aur phir quran ny bataya k unpaid kaisy jahanam ki agg masalat ki gae

Haq py jo hota hy marny k baad uska chahra bata dyta hy.  Photo shop sy noor lany ki zarurat nahe hoti.

Edited by hanfigroup
Link to comment
Share on other sites

بالکل اس کا گواہ مفتی نعیم دیوبندی کا چہرہ ہے،یا غلام اللہ کا یا عنایت اللہ بخاری گجراتی کا۔۔

مزید ہمارے بھائی کے جواب کا انتظار کریں

Link to comment
Share on other sites

Sultani 

Ap buhat zaheen ho. Esleye pahly b ezzAt k sath post sy side by hogay thy.  Aur bechara mughal......

Maira terr nashany py laga.  Agar koe ashraf sialvi smayt baki barelvi ulma ki pic ho tu without photo shop mujy inbox karna.

Baki es post bary koe mashwara dyna ho tu ghulam Muhammad ko inbox kar dou.

Thanks

Edited by hanfigroup
Link to comment
Share on other sites

ان باکس کی کیا ضرورت ہے سوشل میڈیا پر سب تصاویر الحمدللہ موجود ہیں ہم لوگ تمہاری طرح تھوڑے منہ چھپاتے ہیں کہ انکا چہرہ ڈاکٹروں کے بقول دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔سرفراز کی تصویر ہی دیکھ لو۔صبر کرو اور ٹاپککے علاوہ اب کوئی بھی پوسٹ نہ کرنا ورنہ ڈیلیٹ کی جائے گی

Link to comment
Share on other sites

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حنفی گروپ صاحب۔ افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ آپ کو اس فورم پر 12 سال ہوگئے لیکن آپ ابھی تک mature نہیں ہوئے، گفتگو میں کوئی پختگی نہیں آئی۔ اگر آپ نے اس فورم کا استعمال بالفرض 16 سال کی عمر سے بھی شروع کیا ہو تو بندے کے سوچنے کا انداز 28 سال کی عمر میں بہت تبدیل ہوجاتا ہے۔ Teenager اکثر جذباتی ہوتے ہیں لیکن جیسے عمر زیادہ ہوتی تو بندہ تھوڑا پختگی اور سوچ سمجھ کر بولتا ہے لیکن آپ کے ذہن میں جو آتا ہے بس بولے چلے جاتے ہیں کوئی بریک لگائے بغیر۔ دوسرا آپ کا فوکس بھی نہیں ہے۔ 26 جون کو آپ نے پوسٹ کی رومن اردو میں اور اس کے نیچے 27 جون کو غلام محمد بھائی نے پوسٹ کی جس میں حوالہ جات کا مطالبہ ہے۔ لیکن وہ پوسٹ آپ کو نظر ہی نہیں آئی یا جان بوجھ کر ignore کردی۔ جس کیلئے قادری سلطانی بھائی کو پوسٹ کرنا پڑی۔ پھر آپ نے اپنی سابقہ پوسٹ کے “غلط ترجموں کی نشاندہی” وغیرہ والا اسکین پوسٹ کر دیے لیکن جن کا مطالبہ تھا وہ اسکین نہیں دیے۔

موضوع ہے حسام الحرمین۔ اصول طے ہورہے تھے۔ 35 پوسٹس ہوچکی ہیں اور آپ اس بات پر اٹکے ہوئے ہیں کہ “تم اپنے علماء کی ان 2 عبارت، جس میں میرے نزدیک یہ مسئلہ ہے، اس پر فتوی لگائو ورنہ بات آگے نہیں بڑھے گی”، “عقیدہ گیا تیل لینے”، “کفر کے گھاٹ اتار دیا”، “دو حوالوں سے ہوا نکال دی” وغیرہ۔

مناظرہ یا کسی خاص موضوع پر بحث کا یہ طریقہ ہوتا ہے؟ یہ تو بچگانہ جزباتی گفتگو ہے جس سے آپ صرف اپنے آپ کو خوش کر رہے ہیں یا اپنے جیسے دیوبندی بچوں کو۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے کسی بڑے کو اپنی پوسٹس دکھا دیں۔ اگر وہ تھوڑا سا بھی میچور ہوا تو کبھی ان پوسٹ کو appreciate نہیں کرے گا، اور اُلٹا منع کرے گا کہ یہ کام چھوڑ دو۔

بات تاویل سے شروع ہوئی۔ جب غلام محمد بھائی نے تاویل کی تعریف دونوں جانب اور نیوٹرل حوالے سے بھی کر دی، یا تو آپ اُس کے برعکس ایک دوسری تعریف لے کر آتے یا پھر اس کو مان کر اصل موضوع کی طرف چلے جاتے۔ شرائط میں یہ ترجمے اور حوالے وغیرہ لانے اور فتوے لگانے کا مطلب؟ یہ حوالے تو آپ بطور ضرورت اس وقت بھی پیش کر سکتے تھے جب بات حسام الحرمین پر ہورہی ہوتی۔

شروع میں ہی میں نے کہا تھا کہ ٹو دا پوائنٹ بات کریں، بحث برائے بحث نہ کریں۔ ٹاپک پر رہیں۔ کوئی نیوٹرل بندہ بھی دیکھے تو پتہ چلے کہ اخلاق کے دائرہ میں رہ کر بات ہو سکتی ہے۔

اب ذرا کوشش کر کے نیوٹرل پوائنٹ آف ویو سے اس ٹاپک کو پڑھنے کی کوشش کریں۔ کیا یہ حسام الحرمین پر بحث ہورہی ہے؟ 5 پوسٹس کے بعد ہی نیوٹرل بندہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ یہ حضرات شرائط ہی طے نہیں کر سکتے اور فتوے بازی شروع ہوگئی کہ فلاں ترجمہ میں یہ بات ہے اور فلاں میں یہ بات ہے اور فلاں پر فتوی لگائو تو بات آگے ہوگی اور مکمل خلط مبحث گفتگو ہے۔

اس لئے گزارش ہے کہ آپ اپنی جگہ کسی اور کو لے آئیں۔ آپ کے دیوبندی فورم پر کوئی تو ایسا بندہ ہوگا جس نے مدرسے میں جا کر علم حاصل کیا ہو؟ جس کو مناظرے کے کچھ اصول پتہ ہوں۔ تاویل کے اصولوں سے کچھ واقف ہو، دیگر اصول و فقہ کی کتب پر کچھ عبور حاصل ہو۔ جذباتی نہ ہو، ٹو دا پوائنٹ بات کرے، اپنے دلائل میں فریق مخالف کی عبارتوں کو بطور دلیل پیش کرنے کا طریقہ آتا ہو اور سب سے اہم کہ سوچ سمجھ کر حوالہ دیتا ہو کہ اگر ثبوت مانگا گیا تو دے سکتا ہوں یا نہیں۔ کیونکہ یہاں دروغ گوئی تو کام نہیں آنی۔ علمائے اہلسنت کا نام لے کر بات ہوگی تو ساتھ اسکین تو دینا لازمی ہے۔ 

فیصلہ یہاں کس نے کرنا ہے؟ عوام نے اور یہ تب ہوگا جب گفتگو موضوع پر رہے۔ ابھی اگر آپ نے خود اس بحث کو جاری رکھنا ہے تو اپنے دونوں حوالے اپنے پاس رکھیں اور دوسری پوسٹس کے نمبر دینے کی ضرورت نہیں۔ تاویل پر کوئی نئی تعریف ہے تو حوالے کے ساتھ پیش کریں۔ غلام محمد بھائی کی شرائط والی پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں۔ یہاں اب صرف شرائط پر بات ہوگی اور جب شرائط پر آپ دونوں راضی ہوجائیں تو ایک نیا ٹاپک پوسٹ کریں جس میں صرف اور صرف حسام الحرمین پر بات ہو۔ اس ٹاپک کو شرائط کے نام سے ری نیم کر دیا جائے گا اور نئے ٹاپک کی پہلی پوسٹ میں اسکا لنک دے دیا جائے گا۔

امید کرتا ہوں کہ آپ ابھی خلط مبحث نہیں کریں گے اور شرائط کو طے کر کے اصل موضوع کی طرف آجائیں گے۔

Link to comment
Share on other sites

Mughal ki zima dari ap ny ly li hy.

 

Jab topic start huwa tha ye 2 ebarat py bahas mairi shart thi. Taky Asool check hosakyn  Jaisy ghulam Muhammad ki baat mainy accept ki baat urdu main hogi.

Ghulam Muhammad lekh dy k mairy pass en 2 ka jawab nahe.  Haar maan ly. Aur apny ulma py b kufar ka fatwa laga dy.

Yan mairi baat ka jawab dy

Mairi next post hasamul ki pahli ebarat py hogi.

Aur ap ko ye haq kc ny deya k darmiyan main post karyn.

Mairi baat ka jawab ghulam Muhammad dy. Tum nahe

Link to comment
Share on other sites

حنفی گروپ صاحب 

آپ بات کو پڑھتے بھی ہیں یا پڑھے بغیر ہی پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں؟؟

حسام الحرمین پر بات کریں ،ڈیٹیلڈ باتیں جو آپ نے خلط مبحث کی ہیں انکی نشاندہی سگ عطار بھائی کر چکے۔ہمارا مطالبے کے مطابق آپ ابھی تک سکینز پیش کرنے میں ناکام ہیں

Link to comment
Share on other sites

دیدہ کور کی مثال آپ پر سہی فٹ آتی ہے۔شرک و بدعت اور حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے متعلق آپ کے اکابر کی دریدہ دہنی کسی سے چھپی ڈھکی نہیں۔کونسا سکین؟تھانوی کی کتاب سے کہاں سکین لگایا؟لزوم والتزام کی عبارت کا سکین کہاں ہے؟؟جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

آپ کی باتوں کا جواب دے دیا گیا ہے اور آپ سے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ تراجم کے متعلق علیحدہ ٹاپک بنائیں۔اب اگر آپ نے حسام الحرمین کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کی تو یہ آپکے عجز کو ظاہر کرے گی اور آپ کی لاجوابی سب پر عیاں ہو جائے گی۔

حسام الحرمین پر آؤ

Link to comment
Share on other sites

4 hours ago, hanfigroup said:

janab ap Ki khawash puri kar di hy,

pahly mairi baat ka jawab ghulam muhammad dy phir es topic main baat hogi. ab mari post ko onine kardyna,  mainy pic b lyli hy,  Muhammad ali ka topic tu ap ny delete kar dye huwa hy

حسام الحرمین پر جب بات ہی نہیں کر سکتے تو چلینج بازی کرنے کا کیا مطلب تھا ؟؟ سارا فورم دیکھ چکا کہ موضوع سے فراری کے چکر میں تم کتنا ذلیل ہو چکے ہو لگاتار اپنے علماء کے اصول کا انکار ، دروغ صریح سے کام لینا یہاں تک کہ اپنے ہی باتوں سے مکر جانا کیا کم تھا جو اس فورم نے تم سے یہ بھی دیکھا کہ گناہ کا ترجمہ تھانوی نے کہا ہے 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...