Jump to content
IslamiMehfil

رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات


Recommended Posts

دیوبندی عطاء اللہ شاہ بخاری  دردناک عذاب میں اور حضور علیہ السلام کی شفاعت سے محروم

مولوی حکیم اختر  دیوبندی اپنی کتاب میں ‘’آداب عشق رسول’’ میں لکھتا ہے
"ایسے ہی آج دیکھتا ہوں کہ لوگ لمبی لمبی مونچھیں رکھے ہوئے ہیں  دیکھو اوجز المسالک  شرح موطا امام مالک حدیث کی بڑی کتاب ہے جو 14 جلدوں میں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس نے اپنی مونچھوں کو بڑھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔’’ میری شفاعت سے محروم کردیا جائے گا اور حوض کوثر پر نہیں آنے پائے گا اور سوال جواب کے لئے قبر میں منکر نکیر کو غصے میں بھیجا جائے گا ،ان کے لئے درد ناک عذاب ہے اگر توبہ کئے مرگئے" 

📒 آداب عشق رسول صفحہ 23،24

 دیوبندی کی اس نقل کردہ روایت سے خود فرقہ دیوبند کا مستند و معتبر عالم مولوی عطاء اللہ شاہ بخاری جہنمی،حضور علیہ السلام کی شفاعت  و حوض کوثر کی نعمت  سے محروم  ہے اس لئے کہ مولوی عطا اللہ شاہ بخاری کی مونچھیں بڑی بڑی تھیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں !

IMG-20210608-WA0012.jpg

Link to post
Share on other sites
  • 3 weeks later...
  • Mughal... changed the title to رد دیوبندیت پر مختلف حوالہ جات

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...