Jump to content

لفظ"پاکستان" کی تخلیق


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

چوہدری رحمت علی جب انگلستان میں بیرسٹری کی تعلیم حاصل کررہے تھے،انہوں نے دیکھا کہ مغرب کی سیاست قومیت سے لبریز ہے اُنہیں خیال پیدا ہوا کہ اگر ہندوستان کے مسلمانوں کا مستقبل فرنگی سایہ میں مضبوط کرنا ہے تو اپنے مفاد کو وطن اور قومیت کا رنگ دیا جائے ورنہ ہندو بازی لے جائیں گے کیونکہ انگریز وطنی اور قومی مطالبات سمجھ سکتا ،دین کے نام سے اسے چڑ ہے ،چنانچہ انہوں نے کشمیر،پنجاب ،صوبہ سرحد ،آزاد قبائلی علاقہ جات ،بلوچستان اور سندھ  کے سبز نقشے کا بلاک تیار کیا۔
پنجاب سے "پ"لی ، آزاد قبائلی علاقہ کو صوبہ  افغانیہ کا نام دیکر اس کا "الف" لیا، کشمیر سے"کاف"لیا،سندھ سے "سین"لیا اور بلوچستان سے "تان"کو شامل کیا تو اس طرح پ الف کاف سین اور تان کے مجموعہ سے
لفظ پاکستان تخلیق ہوا۔
(پاکستان کیا ہے اور کیسے بنے گا,ص34)

مؤلفہ: مولانا عبدالستار خان نیازی رحمتہ اللہ علیہ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...