Jump to content

I am Mohsin Butt


Attar's Lover

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم ۔ ۔ میرا نام محسن بٹ اور تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔ ۔ بی کام کا طالبعلم ہوں ۔ ۔ اور ایک دو فورمز کا ایڈمن ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ فورمز پر موڈریٹر ہوں ۔ ۔ یہ فورم انتہائی زبردست لگا بلکہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ ۔ اللہ پاک اسے ترقی عطا فرمائے ۔ ۔

Link to comment
Share on other sites

محترم حافظ محسن حنان بٹ صاحب ۔۔ !

السلام علیکم ۔ خوش آمدید ، مرکز فیضان رضا و فیضان عطار میں خوش آمدید ، ہم دل و نگاہ کو فرش راہ کئۓ کارپٹ بنے بغیر اپنے مدنی بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں ،

 

کہ محسن بھائی ، حسن سلوک و اخلاص کے ساتھ اسلامی محفل میں اسلامی رنگ جمانے میں اپنا کردار ادا فرمائیں گے

 

والسلام مع الاکرام

Link to comment
Share on other sites

Dearest Mohsin Bhai... Aslam o alikum

 

thanks for joining such a nice & madni cmomunity on net. IM join karney ke liye bohat bohat mubarak

baad qabool karain.. InshaAllah azawajal aap aik acha izafa sabit hoan gay. aur hum sab ke ilm main

bhi izafa farmain gay......

 

Allah azawajal aap ko deen aur dunya kee dhairon khushiyan ata farmaye..

 

Aaamin...

 

Aap ka mukhlis : Imtiaz Ahmed Attari

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...