Jump to content
IslamiMehfil

Important: Donation Required for Hosting Renewal


Recommended Posts

السلام علیکم

اسلامی نیٹ ورک پچھلے تقریباً 18/19 سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔ اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں. اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت ہی قریب ہے۔

31 دسمبر 2023 کو ہوسٹنگ کی مقررہ مدت ختم ہو جائے گی۔ ابھی تقریباً 68 دن باقی ہیں ہوسٹنگ کی مدت ختم ہونے میں اور اس کے بعد دو ماہ گریس پیریڈ ہوگا جو کہ کچھ اضافی ٹائم ہوسٹنگ کپمنی کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ اس عرصہ کے دوران ہمیں ہوسٹنگ ری نیو کرنے کیلئے مطلوبہ فنڈز کو برابر کرنا ہے۔ ویب سائیٹس کا ڈیٹا اتنا زیادہ ہے کہ اسے بیک اپ اور ٹرانسفر کرنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں۔ ہوسٹنگ کے کل اخراجات 417$ جو کہ پانچ سال (31 دسمبر 2028) تک کیلئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کے ساتھ اسلامی محفل ڈاٹ کام ڈومین کی ری نیوول 5 مہینےبعد مئی 2024 میں ہے۔۔ 460$ ہمارا ہدف ہے۔

 اگر پانچ سال کی ہوسٹنگ کا پیکج نہ لیا جائے اور ماہانہ یا سالانہ ہوسٹنگ پیکج کیا جائے تو ماہانہ اخراجات زیادہ ہو نگے۔ موجودہ ماہانہ فی 6.95$ ہے پانچ سال کی ایک ساتھ ادا کرنے کے حساب سے۔ جبکہ اگر اسے ماہانہ پیکج میں کنورٹ کر دیا جائے تو  یہ ماہانہ فی 13.99$ ہوگی۔ اگر ایک سال کی ایک ساتھ ادا کی جائے تو ماہانہ چارجز 12.99$ ہونگے۔ اسی طرح تین سال کی ایک ساتھ ادا کرنے پر ماہانہ چارجز 10.99$ ہیں۔ آپ حضرات کے تعاون سے ہمیں ہدف مل جائے تو ہوسٹنگ اور ڈومین دونوں پانچ سال کیلئے ری نیو ہو جائیں۔ برائے کرم جتنا ہو سکتا ہے تعاون فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

 

تعاون کیلئے 03159783292 پر وٹس ایپ یا ایس ایم ایس میسج کریں یا اسلامی محفل پر پرسنل میسج کریں یا اس ٹاپک میں ریپلائی کریں۔ جزاک اللہ۔

Hosting Expiry Date (31 Dec 2023)

IslamiMehfil.com Domain Expires on 25 May 2024

Web Hosting Charges: $417 every five years ($6.95 per month) 2024 to 2028

1 Year renewal fee for IslamiMehfil.com: $8.03

Required: $460 for both hosting and domain renewal

  • Like 2
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...