Jump to content

�توے چا�ییں


محمد عویدص

تجویز کردہ جواب

<span style="font-family: urdu naskh asiatype; font-size: 17px; line-height: 170%">

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ صلی اللہ علی محمد

جناب کچھ فتوے ضرورت ہیں اگر کسی اسلامی بھائی یا بہن کو ملے تو برائے مدینہ ضرور پوسٹ کردیں۔ جزاک اللہ خیر سب سے پہلے تو یہ ارشاد فرمائے کہ

1۔ مسجد یا مدرسے کے باہر جو نام عموماً ہم استعمال کرتے ہیں وہ کسی صحابی ولی اللہ یا کسی نسبتی شخص کے نام سے رکھے جاتے ہیں اور ان کے آگے رضی اللہ عنہ رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ وغیرہ بھی لکھ دیتے ہیں۔ حالانکہ وہاں مراد وہ شخص ہر گز نہیں بلکہ مسجد یا مدرسہ ہیں۔

2. وہ عورت جس کا صرف نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی کیا اس پر طلاق کے بعد عدت ہوتی ہے یا نہیں۔

اس کے علاوہ اور بھی بہت سے باتیں ہیں جو باوجود ذہن پر زور دینے کے یاد نہیں آرہی۔ جیسے جیسے یاد آتی جائیں گی میں یہاں پوچھتا جاؤنگا۔ والسلام

واللہ تعالٰی عالم ورسولہ عالم عزوجل وصلی اللہ علیک وسلم

</span>

Edited by Sag-e-Attar
Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحۃاللّٰہ وبرکاتھ

محترم عویدص بھائ عدت کے بارے میں جو آپ نے فتوٰی طلب کیا ھے ،دارالافتاء اَھلِسنّت کا ایک فتوٰی اِس کے موافق پوسٹ کر رھا ھوں،

والسّلامُ علَیکُم و رحمۃُاللّٰہ و برکاتھ

فراز علی صِِدِّیقی عطّاری

post-1061-1201157131.gif

Edited by ABU ANWAAR RAZA
Link to comment
Share on other sites

(bis)

(saw)

audio fatwas leny k liye:

www.faizaneattar.net

sy fatawa lijiye........i thnk Mufti Harooon Qadri damatbarakatuhumul aliya fatawa dety hain yahan.....

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!

الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ

ماشاء اللہ عزوجل ایک بہت ہی اہم مسئلہ حل ہوگیا۔ اور اگر کسی اسلامی بھائی یا بہن کو دوسرے مسئلے کے بارے میں کچھ پتا ہوتو جزاک اللہ خیر۔ میں بہت مشکور ہونگا۔

اور ایک مسئلہ یہ ہے کہ " چادر پہن کے نماز پڑھتے وقت ہاتھ چادر سے باہر باندھتے ہے اور سر پر بھی تھوڑی سے لے لیتے ہے۔ یہ تو معلوم ہے کہ ہاتھ چادر سے باہر ہی باندھتے ہے ۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا چادر وغیرہ سر پر لینا بھی ضروری ہے۔ کیا سر پر چادر اوڑھے بغیر نماز ہوجاتی ہے مطلب یہ کہ سر پر نہ اوڑھنا مکروہ تو نہیں۔ "

والسلام

وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

کیا سر پر چادر اوڑھے بغیر نماز ہوجاتی ہے مطلب یہ کہ سر پر نہ اوڑھنا مکروہ تو نہیں۔ "

 

السلام علیکم

 

نماز کے احکام صفحہ ۲۴۷ پر ہے۔

 

p33.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...