Rizwan704813 Posted July 14 Report Share Posted July 14 السلام علیکم یہ سوال بہت گردش کر رہا ہے اس کا جواب جلد عنایت فرمائیں عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ ایک دو نہیں بلکہ پوری ایک جماعت نے کیا ، لیکن حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر قصاص کا مطالبہ امت مسلمہ میں کسی طرف سے بھی نہیں ہوا، نہ انفرادی طورپر نہ اجتماعی طورپر، اورنہ ہی اس واقعہ کی وجہ سے کوئی بغاوت ہوئی۔ خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کی وجہ سے ایک عظیم جماعت نے علی رضی اللہ عنہ کے خلاف احتجاج کیا حتی کہ میدان میں بھی اترآئے۔ لیکن خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کے نام پرکسی قلیل جماعت نے بھی احتجاج کی صدا بلند نہ کی کیوں ؟؟؟؟؟؟؟ Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.