Jump to content

Qaflay main Chalo


Raza

تجویز کردہ جواب

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ  اَمّابَعدُ فَاَ عُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللّٰهِ  الرَّحمٰنِ الرَّ حِیْم ط
(قافلے میں چلو )
از :شیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت ،بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرتِ علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ
پاؤگے عظمتیں قافلے میں چلو چاہو گر برکتیں قافلے میں چلو سیکھنے سُنتیں قافلے میں چلو لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو
چاہو گر راحتیں قافلے میں چلو تم قرضدار ہو یا کہ بیمار ہو  دور ہوں آفتیں قافلے میں چلو ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو
چاہے اَولے پڑیں قافلے میں چلو کوندیں گر بجلیاں یا چلیں آندھیاں چاہے ہوں بارشیں قافلے میں چلو گرچہ ہوں گرمیاں یا کہ ہوں سردیاں
بارہ دِن دے ہی دیں قافلے میں چلو بارہ ماہ کے لیے تیس دن کیلئے ہے بتا دوں تمہیں قافلے میں چلو طیبہ کی جستجو جج کی گر آرزو
ہر مہینے چلیں قافلے میں چلو سُنتیں سیکھنے تین دِن کے لیے لینے یہ نعمتیں قافلے میں چلو گر مدینے کا غم چاہیے چشمِ نم
قافلے میں چلیں قافلے میں چلو اے میرے بھائیو! رٹ لگاتے رہو ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو آنکھ بے نور ہے دِل بھی رنجور ہے 
سب سے کہتے رہیں قافلے میں چلو فون پر بات ہو یا ملاقات ہو لوٹنے سب چلیں قافلے میں چلو اولیائے کرام ان کا فیضانِ عام
سب سے کہتے رہیں قافلے میں چلو دوست کے گھر میں ہوں یا کہ دفتر میں ہوں مل کے سب چل پڑیں قافلے میں چلو اولیاء کا کرم تم پہ ہو لاجَرم
بعد اعلاں کریں قافلے میں چلو دَرس دیں یا سُنیں یا بیان آپ دیں رنج و غم مت کریں قافلے میں چلو ماں جو بیمار ہو قرض کا بار ہو
آؤ لینے چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول ان سے رحمت کے پھول بابِ رحمت کُھلیں قافلے میں چلو رب کے در پر جھکیں التجائیں کریں
آؤ مل کر چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول آئے لینے دُعا آؤ سب چل پڑیں قافلے میں چلو دِل کی کالک دُھلے مرضِ عصیاں ٹلے 
ختم ہوں گردشیں قافلے میں چلو دکھ کا درماں ملے آئیں گے دِن بھلے پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو قرض ہو گا ادا آکے مانگو دُعائ
کام سارے بنیں قافلے میں چلو ہو قوی حافظ ٹھیک ہو ہاضمہ  دل کی کلیاں کھلیں قافلے میں چلو غم کے بادل چھٹیں اور خوشیاں ملیں
لینے کو برکتیں قافلے میں چلو تنگدستی مٹے دور آفت ہٹے پاؤ گے رفعتیں قافلے میں چلو علم حاصل کرو جہل زائل کرو
پائو گے صحتیں قافلے میں چلو دردِ سر ہو اگر دُکھ رہی ہو کمر درد سارے مٹیں قافلے میں چلو ٹیڑھی ہوں ہڈّیاں ہوں گی سیدھی میاں
کیا عجب وہ دِکھیں قافلے میں چلو ہے طلب دید کی دید کی عید کی  چل کے خود دیکھ لیں قافلے میں چلو غیبی امداد ہو گھر بھی آباد ہو
قافلے میں چلیں قافلے میں چلو نوکری چاہیے آئیے آئیے  لطفِ حق دیکھ لیں قافلے میں چلو رزق کے درکُھلیں برکتیں بھی ملیں
Link to comment
Share on other sites

مدنی مُنّے ملیں قافلے میں چلو آکے تم با ادَب، دیکھ لو فضلِ رب آئو سارے چلیں قافلے میں چلو ہے نبی کی نظر قافلے والوں پر
مُنّا مُنِّی ملیں قافلے میں چلو کھوٹی قسمت کھری، گود ہوگی ہری پائو گے راحتیں قافلے میں چلو چشمِ بینا ملے سُکھ سے جینا ملے
روشن آنکھیں ملیں، قافلے میں چلو آفتوں سے نہ ڈر، رکھ کرم پر نظر ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو مرض گمبھیر ہو،گرچہ دِلگیر ہو
بھی دیا مت ڈریں، قافلے میں چلو آپ کو ڈاکٹر، نے گو مایوس کر دل کی کلیاں کھلیں قافلے میں چلو غم کے بادل چھٹیں اور خوشیاں ملیں
مل کے سارے کریں قافلے میں چلو ہو گا لطفِ خدا آئو بھائی دُعا پائو گے راحتیں قافلے میں چلو دل میں گر درد ہو ڈر سے رُخ زرد ہو
مرحبا!ہنس پڑیں! قافلے میں چلو غم سے روتے ہوئے جان کھوتے ہوئے گرہوں مَسّے جھڑیں قافلے چلو زخم بگڑے بھریں پھوڑے پھنسی مٹیں
آئو مل کر چلیں قافلے میں چلو اولیاء کا کرم، خوب لوٹیں گے ہم  پائے گا صحتیں قافلے میں چلو باپ بیمار ہو، سخت بیزار ہو
سب یہ نیت کریں، قافلے میں چلو دُھوپ میں چھائوں میں، جائوں میں آئوں میں پھر سے خوشیاں ملیں، قافلے میں چلو وَا ہو بابِ کرم،دُور ہوں ساے غم
سب نہانے چلیں قافلے میں چلو ہوتی ہیں سب سنیں  نور کی بارشیں  کافروں کو کریں، قافلے میں چلو آئو اے عاشقیں، مل کے تبلیغِ دیں
ان شاء اللہ چلیں  قافلے  میں چلو کافر آجائیں گے راہِ حق پائیں گے سب کریں کوششیں، قافلے میں چلو سنتیں عام ہوں، عام نیک کام ہوں
ان شاء  اللہ چلیں قافلے میں چلو کُفر کا سر  جُھکے دیں کا ڈَنکا بجے غم کے سائے ڈھلیں، قافلے میں چلو آپریشن نہ ہو، کوئی الجھن نہ ہو
مل کے سارے چلیں قافلے میں چلو آئو علمائے دیں بہر تبلیغِ دیں  آ کے خود دیکھ لیں قافلے میں چلو ہے شِفا ہی شِفا مرحبا مرحبا
آئو کوشش کریں قافلے میں چلو دور تاریکیاں کُفر کی ہو میاں خواب اچھے دِکھیں قافلے میں چلو لُوٹ لیں رحمتیں خوب لیں برکتیں
آئو لینے چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول لائے جنّت کے پھول  خیریت سے رہیں قافلے میں چلو بیوی بچے سبھی، خوب پائیں خوشی 
پائیں گے جنتیں قافلے میں چلو بھاگتے ہیں کہاں آبھی جائیں یہاں آئو سب غم  مٹیں قافلے میں چلو زوجہ بیمار ہے قرض کا بار ہے
دعوتِ دین دیں قافلے میں چلو کافروں کو چلیں  مشرکوں کو چلیں پائے گا صحتیں، قافلے میں چلو کالا یرقان ہے ،کیوں پریشان ہے
مل کے سارے چلیں قافلے میں چلو دین پھیلائیے سب چلے آئیے شادیاں بھی رچیں، قافلے میں چلو قلب بھی شاد ہو گھر بھی آباد ہو
آپ کو گر چلیں قافلے میں چلو سادگی چاہیے عاجزی چاہیے  سب بلائیں ٹلیں، قافلے میں چلو قرض اتر جائے گا، زخم بھر جائیگا 
آئیے سیکھ لیں قافلے میں چلو خوب خود داریاں خوش اَخلاقیاں پائو گئے صحتیں، قافلے میں چلو گر ہو عِرق النسا، یا عارضہ کوئی سا
آئو لینے چلیں قافلے میں چلو عاشقانِ  رسول لائے سنّت کے پھول ہوں گی بس چل پڑیں، قافلے میں چلو دُور بیماریاں، اور پریشانیاں
خیر خواہی کریں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول لائیں جب قافلہ خیر خواہی کریں قافلے میں چلو عاشقانِ رسول آئے ہیں مرحبا!
خیر خواہی کریں قافلے میں چلو ان پہ ہوں رحمتیں قافلے کا سُنیں  خیر خواہی کریں قافلے میں چلو کھانا لے کر چلیں ٹھنڈا شربت بھی لیں
قافلے میں چلیں قافلے میں چلو یا خدا ہرگھڑی رَٹ ہو عطارکی خیر خواہی کریں قافلے میں چلو یا خدا بخش دے ان مسلمان کو جو
Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...